Psychological center

Psychological center It is a center of Health,Care and Beauty. use your mind-----change your life

26/04/2025
26/04/2025
19/03/2025

Power Plus+
(PP)
Course for men
(Any kind of impotency)
Now available
On discount...
Rs:5000
One month course
Dr.Mazhar Iqbal
(Psychiatrist)
03038016842

19/03/2025

Uproot & Eradicate
Impotency and all relevant problems 100% InshaAllah
Psychological clinic
03038016842

خالی کشتیبدھ مت کے ایک بھکشو نے ارادہ کیا کہ وہ مہاتما بدھ کی پیروی کرتے ہوۓ کسی سنسان و بیابان جگہ جاکر مراقبہ کرے گا۔ا...
18/01/2025

خالی کشتی

بدھ مت کے ایک بھکشو نے ارادہ کیا کہ وہ مہاتما بدھ کی پیروی کرتے ہوۓ کسی سنسان و بیابان جگہ جاکر مراقبہ کرے گا۔
اور کڑی تپسیا کرکے خود پر کنٹرول حاصل کرے گا۔
اس نے ایک کشتی لی اور دریا کا رخ کیا۔
بیچ دریا میں اس نے آنکھیں بند کیں اور مراقبے میں چلا گیا۔
کچھ دیر بعد اس کو لگا ٕ جیسے کوٸ اور کشتی اس کی کشتی سے ٹکرا رہی ہو۔
اس کے اعصاب تن گۓ اور دماغ میں غصہ بھر گیا۔
بھکشو نے جھٹپٹا کر آنکھیں کھولیں اور قریب تھا کہ وہ دوسری کشتی کے ملاح پر غصے سے چلانے لگے ٕ دیکھا کہ کشتی تو خالی ہے۔
دوسری کشتی پر تو کوٸ ملاح ہے ہی نہیں۔
کشتی شاٸد کنارے سے رسہ توڑ کر بہتی ہوٸ بھکشو کی کشتی سے آٹکراٸی تھی۔
اسی لمحے بھکشو کو ادراک ہوا کہ اس نے اپنا گوہرٕ مقصود پا لیا ہے۔
دراصل بھکشو پر انکشاف ہوچکا تھا کہ غصہ تو اس کے اپنے اندر موجود ہے۔
بیرونی عوامل تو محض ثانوی ہیں۔
بھکشو فوراؓ اپنی دنیا میں واپس لوٹ گیا۔
اس دن کے بعد بھکشو نے کبھی غصہ نہیں کیا۔
جب بھی ایسی صورتٕ حال پیدا ہوتی ٕ بھکشو اپنے مخالف کو خالی کشتی سمجھ کر نظر انداز کردیتا۔

04/07/2024

ٹینشن اینگزائٹی
بچوں کی ہائٹ اینڈ گروتھ
نیز چڑچڑا پن اور ضدی بچوں کے لیے ادویات دستیاب ہیں
Online appointment and
Delivery of medicine
For respected participants and their
Near and dear ones !!

03038016842
03338016842

18/01/2024

کینیڈا کے ایجوکیشن سسٹم کی ایک خاص بات ہے اس میں رزلٹ خفیہ دیا جاتا ہے۔
بچے کا رزلٹ پیرنٹس کو ای میل میں آ تا ہے۔

چھوٹے بچوں کو رزلٹ ڈے پر چھٹی کے وقت ایک براؤن لفافے میں رزلٹ یہ کہہ کر دیتے ہیں کہ صرف پیرنٹس کو دکھانا ہے۔

کلاس میں کسی بچے کو دوسرے بچے کا نہ رزلٹ پتہ ہوتا ہے نہ گریڈ۔ کوئی پوزیشن نہیں دی جاتی۔

شاید اسی وجہ سے بچوں کی نفسیات میں ایک دوسرے سے مقابلہ بازی اور گریڈز کی کشمکش نہیں ہوتی۔

یہ پرسکون رہتے ہیں۔ انسان کو انسان سمجھتے ہیں۔ امتحان میں حاصل کیئے گئے نمبروں یا ٹرافیوں کی بنیاد پر اعلی و ارفع نہیں سمجھے جاتے۔

نہ ہی رشتے دار آ آ کر پوچھتے ہیں کتنے نمبر آ ئے۔

جن بچوں کے نمبر کم ہوتے ہیں وہ کتابی علم سے زیادہ عملی علوم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ کہہ کہہ کر انکو پریشر میں رکھا جائے کہ انکے نمبر کم آ ئے ہیں۔

جب بھری کلاس میں تین بچوں کو آپ ٹرافیاں اور انعام واکرام دے کر امتیاز دیں گے تو اس کا یہ مطلب قطعی نہیں کہ جن کو ٹرافی نہیں ملی وہ بیکار اسٹوڈنٹس ہیں۔

جنہیں پوزیشن اور ٹرافی نہیں ملی انکی بھی مہارتیں ہیں لیکن ان شعبوں میں جن کو اس رزلٹ میں زیر غور نہیں لایا گیا۔

کچھ چیزیں نادانستگی میں نفسیاتی طور پر کمتر بنا رہی ہوتی ہیں اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا۔ ہماری کنڈیشنگ ہی ایسے ہوتی ہے۔

ہر اسٹوڈنٹ قابل قدر ہے۔ وہ اپنی بساط بھر کوشش کرتا ہے۔ ہر ایک کا ماحول مختلف ہے۔ ہر ایک کا سپورٹ سسٹم مختلف ہے۔
جس لڑکی نے اپنے گھر کا سارا کام کاج کر کے پڑھنے بیٹھنا ہو ۔اس کا موازنہ اس سے نہیں کر سکتے جس پر کام کاج کا کوئی بوجھ نہیں ہے۔

جس لڑکے کو گھر کی زمہ داریوں کے ساتھ پڑھنا ہے اس کے حالات اس سے مختلف ہوں گے جس کو پوری طرح مالی اور جذباتی سپورٹ کے ساتھ پڑھنا ہے۔

آپ سب نے پریشر لیئے بغیر اپنا کام ایمانداری سے کرنا ہے۔
فرسٹ سیکنڈ تھرڈ پوزیشن کا اثر لیئے بغیر۔

آ پ نے پوری محنت ایمانداری سے اپنی تعلیم مکمل کرلی ۔ یہی آپکا انعام ہے۔

Address

King Road Chowk Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50470

Telephone

+923338016842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychological center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram