The Pediatric Associates of Burewala

The Pediatric Associates of Burewala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Pediatric Associates of Burewala, Doctor, 435 EB, Mandi Burewala.

31/03/2026
ڈاکٹر مدثر عدنان صاحب  5   بروز اتوار کو دی چلڈرن ہسپتال (ڈاکٹر مصعب عالم ) میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔ ایڈوانس ٹوکن ک...
31/03/2026

ڈاکٹر مدثر عدنان صاحب 5 بروز اتوار کو دی چلڈرن ہسپتال (ڈاکٹر مصعب عالم ) میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔ ایڈوانس ٹوکن کی سہولت موجود ہے

ڈاکٹر سید ہاشم رضا بخاری 5اپریل   بروز اتوار  کو دی چلڈرن ہسپتال (ڈاکٹر مصعب عالم ) میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔
30/03/2026

ڈاکٹر سید ہاشم رضا بخاری 5اپریل بروز اتوار کو دی چلڈرن ہسپتال (ڈاکٹر مصعب عالم ) میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔

مس حنا منظور (کلینیکل سائیکالوجسٹ اینڈ سپیچ پیتھالوجسٹ ماہر امراز بول چال)   29  مارچ  بروز اتوار  کو دی چلڈرن ہسپتال (ڈ...
26/03/2026

مس حنا منظور
(کلینیکل سائیکالوجسٹ اینڈ سپیچ پیتھالوجسٹ ماہر امراز بول چال) 29 مارچ بروز اتوار کو دی چلڈرن ہسپتال (ڈاکٹر مصعب عالم ) میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔

ڈاکٹر فیصل ظفر صاحب 12 اپریل   بروز اتوار کو دی چلڈرن ہسپتال (ڈاکٹر مصعب عالم ) میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔
26/03/2026

ڈاکٹر فیصل ظفر صاحب 12 اپریل بروز اتوار کو دی چلڈرن ہسپتال (ڈاکٹر مصعب عالم ) میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔

دی  پیڈیاٹرک ایسوسی ایٹس دی چلڈرن ہسپتال بورے والا ڈاکٹر مصعب عالم اور ڈاکٹر رافعہ مصعب عالم ہسپتال میں  ✅ فیٹل ایکو کار...
26/03/2026

دی پیڈیاٹرک ایسوسی ایٹس
دی چلڈرن ہسپتال بورے والا

ڈاکٹر مصعب عالم اور
ڈاکٹر رافعہ مصعب عالم
ہسپتال میں

✅ فیٹل ایکو کارڈیوگرافی (Fetal Echocardiography)
اب دستیاب ہے!

حمل کے دوران بچے (فیٹس) کے دل کی مکمل جانچ اب ماہر (اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مدثر عدنان ) پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ کے زیرِ نگرانی کی جاتی ہے۔
یہ ٹیسٹ بچے کے دل کی ساخت، دھڑکن اور ممکنہ پیدائشی نقائص کی بروقت تشخیص میں مدد دیتا ہے۔

✅ فیٹل ایکو کارڈیوگرافی کی سہولت اب آپ کے شہر بورے والا میں
انجام دی جاتی ہے

26/03/2026

Address

435 EB
Mandi Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pediatric Associates of Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category