Khalid Clinic Burewala

Khalid Clinic Burewala A Complete ENT Set Up

06/07/2024

A complete ENT setup, with 15+ years of experience!

10/10/2023

وہاڑی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے شعبہ امراض ناک کان گلہ میں دس سال کے تعطل کے بعد سرجری کا آغاز کر کے شعبہ فعال کر دیا گیا ہے چیف کنسلٹنٹ ای این ٹی سرجن ڈاکٹر خالد محمود چوہدری نے آپریشن تھیٹر میں اپنی تعیناتی کے بعد پہلی سرجری کی انہوں نے کہا کہ دس سال ای این ٹی سرجن کی عدم تعیناتی سے یہ شعبہ بند تھا حکومت پنجاب کی طرف سے ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کی خصوصی کاوشوں سے سرجن ڈاکٹر کی تعیناتی سے اس شعبہ کو فعال کیا گیا جس سے لوگوں کو ناک، کان اور گلے کی بیماریوں کے علاج اور سرجری کی سہولت مقامی طور پر میسر ہے انہوں نے کہا کہ شعبہ کو پوری طرح فعال ہونے میں کچھ وقت درکار ہے تاہم آپریشن تھیٹر کو فعال کر کے سرجری بھی شروع کر دی گئی ہے جبکہ مریضوں کے معائنہ اور مرض کی تشخیص و علاج کا سلسلہ بھی جاری ہے #
Copied

13/08/2023
ہفتہ وار چھٹی اتوار کو ہوگی جب کہ جمعہ کی شام کلینک کھلا ہوگا
17/11/2022

ہفتہ وار چھٹی اتوار کو ہوگی جب کہ جمعہ کی شام کلینک کھلا ہوگا

Address

Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Clinic Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khalid Clinic Burewala:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category