Ah Homoeo clinic & Herbal store

Ah Homoeo clinic & Herbal store Welcome to Alhayyat Homeopathic Family Clinic, where we prioritize your well-being through personalized holistic care.

I'm Herbalist & Homoeopathic Doctor Sohail . we strive to address your health concerns and restore balance naturally to your health .

07/08/2025

پاکستان پچیدہ کرانک امراض جن میں جگر کے امراض شوگر مہروں غذائی کمی اور اچانک ہارٹ اٹیک پہلے دس ملکوں میں شامل ہیں

25/07/2025

مون سون بارشوں کے موسم سب سے زیادہ جلدی اور پیٹ کی بیمارں پیدا ہوتی

14/07/2025

ہومیو پیتھک اور یونانی اور قدیم چینی طریقہ علاج متبادل نہیں ایک مکمل طریقہ علاج ہیں۔

23/06/2025

Chronic disease link humans daily diet plan and present Agriculture practice's

One more spinal injury case caured with in  month
21/06/2025

One more spinal injury case caured with in month

15/06/2025

مہروں اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل چوٹ لگنے اور بے ترتیب طریقہ سے بیٹھ کر کام کرنا

Organic bootroot healthy diet for Happy living.
06/04/2025

Organic bootroot healthy diet for Happy living.

فریش آرگینک چقندر
06/04/2025

فریش آرگینک چقندر

فریش تازہ آرگینک چقندر دو سو  روپے کلو  خون کی کمی کو دور کریں ۔جسم کو توانائی فراہم کریں ۔جلد کو ترو تازگی پیدا کریں۔
01/04/2025

فریش تازہ آرگینک چقندر دو سو روپے کلو
خون کی کمی کو دور کریں ۔
جسم کو توانائی فراہم کریں ۔
جلد کو ترو تازگی پیدا کریں۔

26/03/2025

پاکستان میں اچانک ہارٹ اٹیک سے شرع اموات میں اضافہ ہوا۔کیوں

14/03/2025

*کیا آپ جانتے ھیں کہ زیادہ دیر تک بیٹھنا سگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ھو سکتا ھے؟*

ھم میں سے اکثر لوگ آرام دہ کرسی پر بیٹھے رھنے کو نعمت سمجھتے ھیں، مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ھے۔۔۔
تحقیق کے مطابق، روزانہ چھ گھنٹے یا اس سے زیادہ مسلسل بیٹھے رھنا موت کو دعوت دینے کے مترادف ھے۔۔۔

ماھرین نے خبردار کیا ھے کہ زیادہ دیر تک بیٹھنے کی عادت دل کی بیماریوں، شوگر، ذیابیطس، موٹاپے اور کینسر کے خطرات کو 50 فیصد تک بڑھا دیتی ھے۔۔۔

سوچیں... ! ھمارا جسم 600 پٹھوں اور 206 ھڈیوں پر مشتمل ھے، جو حرکت کیلئے بنائے گئے ھیں، لیکن جب ھم گھنٹوں بے حرکت بیٹھے رھتے ھیں تو ہمارے جسم پر تباہ کن اثرات مرتب ھوتے ھیں۔۔۔

*■ انسولین کی خرابی۔۔۔*
جس سے شوگر اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ھے۔۔۔
*■ دماغی کمزوری۔۔۔*
خون کی گردش متاثر ھونے سے دماغ بھی صحیح کام نہیں کرتا۔۔۔
*■ نظامِ ھاضمہ کی خرابی۔۔۔*
جس کے نتیجے میں قبض اور معدے کی جلن پیدا ھوتی ھے۔۔۔
*■ ریڑھ کی ھڈی پر دباؤ۔۔۔*
کمر درد، گردن میں تکلیف اور جسمانی اکڑاؤ کا سامنا ھوتا ھے۔۔۔
*■ موٹاپا اور دل کی بیماریاں۔۔۔*
جسم میں فالتو چربی جمع ھونے سے دل کی صحت متاثر ھوتی ھے۔۔۔
*■ ھڈیوں کی کمزوری۔۔۔*
مسلسل بیٹھے رھنے سے ھڈیاں رفتہ رفتہ کمزور ھو جاتی ھیں۔۔۔
*■ کینسر کا خطرہ۔۔۔*
سستی اور نالائقی کے ساتھ ساتھ، جسمانی کمزوری مختلف بیماریوں کو دعوت دیتی ھے۔۔۔

یہ خطرات خاموش قاتل کی طرح ھماری صحت کو نقصان پہنچا رھے ھیں، اور ھمیں اس وقت تک احساس نہیں ھوتا جب تک بیماریاں ھمارے جسم میں جڑ نہ پکڑ لیں۔۔۔

ابھی حرکت میں آئیں... !
اپنی زندگی کو فعال بنائیں، وقفے وقفے سے چہل قدمی کریں، ورزش کو معمول بنائیں اور اس مہلک عادت سے خود کو بچائیں۔۔۔
یاد رکھیں، آپ کی صحت آپ کا سب سے قیمتی سرمایہ ھے... !

11/03/2025

روزے سے باڈی میں toxic کم ہوتی ہیں لیکن افطار میں سموسے پکوڑے اور فاسٹ فوڈ سے ڈبل toxicity پیدا ہو جاتی ہیں

Address

Masjid Razwan Road Gulshan Rehman Street No 3 Opp Tabinda School House No 31 Burewala
Mandi Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ah Homoeo clinic & Herbal store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram