Yaseen Dwakhana Burewala

Yaseen Dwakhana Burewala ساری عمر ادویات کھا نے اور کھلا نے کا نام علاج نہیں ہے ۔?

25/04/2025

Order Now...✉️👈👈

*S***M ACTIVE...100% Guaranteed Results...order Now ✉️👈👈
24/04/2025

*S***M ACTIVE...100% Guaranteed Results...order Now ✉️👈👈

21 Capsule's packOrder Now...✉️👈👈
24/04/2025

21 Capsule's pack

Order Now...✉️👈👈

24/04/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

مزاج فطرت ھے حرارت زندگی ھے برودت موت کاٸنات کی ہر چیز اپنے اندر مزاج رکھتی ھے جیسے سورج گرم دن گرم رات ٹھنڈی فجر ٹھنڈی ...
01/12/2024

مزاج فطرت ھے
حرارت زندگی ھے برودت موت
کاٸنات کی ہر چیز اپنے اندر مزاج رکھتی ھے
جیسے سورج گرم دن گرم رات ٹھنڈی فجر ٹھنڈی

کیا الکحلی کا وجود ھے
کیا نمکیات کا وجود ھے
کیا تیزاب کا وجود ھے

اب آتے ھیں انسان کی باڈی پر
آپ نے خوراک یا دوا کھاٸی

خوراک یا دوا اگر الگ مزاج نہیں رکھتی
تو بدن کو مساوی انرجی ملی چاہیے تھی سب خوراک یا دوا سے
مگر ایسا نہیں ھوتا

آپ انسانی باڈی میں الکحلی کا علاج کس چیز سے کرتے ھیں

آپ انسانی باڈی میں تیزاب کا علاج کس چیز سے کرتے ھیں

جب ان چیزوں پر اپ غور کریں گے تو جواب میں مزاج
آۓ گا

کیا انسانی بدن کے مختلف اعضا۶ جسامت میں پھیلتے یا سکڑتے ھیں یا نہیں

اگر پھیلتے ھیں تو کیوں پھیلے
اگر سکڑے تو کیوں سکڑے

اسکے جواب میں مزاج پیدا ھوا

ساٸنس حرارت سے پھیلاٶ کی قاٸل
ساٸنس برورت سے سکیڑ کی قاٸل

بادام ایک خوراک معاون بدن
کڑوا بادام مضر صحت کیوں

میٹھے بادام اور کڑوے بادام مزاج کی تبدیلی کا نام ھے
کلورین ٹھنڈی کیوں آکسیجن گرم کیوں کاربن ڈاٸی آکساٸیڈ خشک کیوں ؟

100 ایم ایل پیشاب کو دھوپ میں خشک کریں 10 ایم ایل رہ جانے پر اسمیں اپنی انگلی تجربہ کےلیے ڈبوٸیں
ایک منٹ پھر بتاٸیں مزاج کی کیفیت ھوتی ھے یا نہیں

ایلوپیتھک ناکارہ گردہ کو کیوں بحال نہیں کرسکتی
وجہ ؟
صرف مزاج رکاٶٹ

ناکارہ گردہ کیا نہیں کرتا غور کریں مزاج کا جواب ملے گا

پیشاب آور ادویات یا غذا علاج نہیں اس مرض میں

جب کہ علاج پیشاب پیدا کرنے کی ادویات اور خوراک میں ھے

یہ تبدیلی کیا ھے مزاج نہیں

آٹیم بم کی تابکاری
کیا ھے ؟

کیا یہ اس کے مزاج کی علامت نہیں

عورتوں کے امراض اور ان کا علاج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورم رحم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحم کی سوزش اور ورم سے تمام جسم میں حرارت بخار ک...
17/09/2024

عورتوں کے امراض اور ان کا علاج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورم رحم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رحم کی سوزش اور ورم سے تمام جسم میں حرارت بخار کی طرح تیز ہوجاتی ہے
اس تکلیف سے اندام نہانی اس قدر کمزور ہو جاتی ہے کہ معمولی چوٹ بھی ناقابل برداشت ہوتی ہے اور مجامعت محال ہوجاتی ہے
ایسی صورت میں اگر مرد شدت دکھائے تو عورت کو سخت تکلیف ہوتی ہے جو کئی دنوں تک محسوس ہوتی رہتی ہے اور مجامعت کی طرف رغبت نہیں رہتی پیڑو اور کمر میں شدید تکلیف ہوتی ہے اس مرض میں عموماً شرم و حیا والی لڑکیاں مبتلا رہتی ہے
اسباب گرم اشیاء کا کثرت سے استعمال جنسی ہیجان بخار دیگر امراض رحم مثلآ رحم کے غدی پردوں میں سوزش ورم
یہ غدی عضلاتی تحریک کا مرض ہے
ملین 6 اکسیر ورم اور سوسی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صلابت رحم ۔۔۔ ۔
رحم کے عضلات میں مزمن سوزش اور ورم کی وجہ سے رحم میں سختی پیدا ہو جاتی ہے وجہ مرض جسم میں خشکی کا غلبہ مزاج میں خشکی گرمی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نتوء رحم
رحم کا حصہ نرم ہو کر ڈھلکنے لگتا ہے اور باہر نکلنے لگتا ہے یا کسی قدر نیچے آ جاتا ہے
رحم میں رطوبات بڑھ جانے سے اس کا جسم پھولنے لگتا ہے
اسباب بلغمی اشیاء کا کثرت سے استعمال سیلان رحم اعصابی لیکوریا
دودھ چاول اور باقی بلغمی اشیاء کا کثرت سے استعمال اعصابی موٹاپا
یہ مختلف امراض یا علامات مختلف مزاج کی وجہ سے لاحق ہوتی ہیں
سہی مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج کریں تاکہ ان امراض سے مستقل شفاء حاصل ہو
یسین دواخانہ بوریوالہ میں مکمل تحقیق و تشخیص کے بعد ان امراض کا مستقل علاج کیا جاتا ہے
خاص طور پر بے اولاد جوڑوں کا
سہی تحقیق
سہی علاج
رابط
صدر آل پنجاب یسین طبی فاؤنڈیشن پاکستان
المعالج حکیم محمد اقبال مئیو یسین دواخانہ لاہور روڑ بوریوالہ 03008860926

11/08/2024

۔۔۔۔۔۔امراض قلب کی تشخیص ۔۔۔۔۔۔۔
دل جو عموماً یہ تین امراض لاحق ہوتے ہیں
1تسکین قلب
2 اختلاج قلب
3 خفقان قلب
تینوں کی تشخیصی علامات
تسکین قلب
دل کو تازہ خون اور آکسیجن پوری مقدار میں نہ ملنے کا بڑا سبب بلغم کی زیادتی ہے
جسے طب جدید پوٹاشیم ائنز کے بڑھ جانے سے تعبیر کرتی ہے
اس حالت کو قانون مفرد اعضاء ان الفاظ سے تشخیص بتاتا ہے کہ اعصاب میں تحریک عضلات میں تسکین اور غدد میں تحلیل ہوجاتی ہے
چونکہ مقام تسکین قلب و عضلات ہیں
ان میں رطوبات کے اجتماع سے یہ پھول جاتے ہیں اور حجم میں بڑھ جاتے ہیں اور جسم پر یہ علامات ظاہر ہوتی ہیں
سانس پھولنا اور سانس لینے میں مشکل کا ہونا
موٹاپا چہرے کی رونق ختم
ھاتھ پاؤں ٹھنڈے اور بلڈ پریشر لو
دل ڈوبتا ہو محسوس ہوتا ہے
غدد میں تحلیل کی وجہ سے شریانوں میں بلغم کی زیادتی اور خون کی کمی
خون کی اس کمی سے عضلات کو آکسیجن کم ملنے لگتی ہے جس سے حرکات قلب کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں اور
دل پھول کر اتنا بڑا ہوجاتا ہے کہ اس میں سکڑنے کی قوت نہیں رہتی
یہ اعصابی غدی تحریک کی علامت ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختلاج قلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عضلات وقلب کو خون اور آکسیجن کم ملنے کی دوسری وجہ سودا یعنی خشکی ایسڈ کی زیادتی ہے
جس سے شریانوں میں مختلف مواد تہہ نشین ہو کر پہلے اس کے راستے کو تنگ اور پھر مکمل بند کر دیتا ہے اس کی مختلف وجوہات ہیں
کولسٹرول
صفرا کا منجمد ہونا
عضلات میں تحریک اعصاب میں تحلیل اور غدد میں تسکین کی وجہ
جگر کی اپنی طبعی حرارت کم یو جاتی ہے
جس میں ایک صفراء کی پیدائش کم اور سودا زیادہ بننے لگتا ہے جب اس کی شدت ہوتی ہے تو صفراء اپنے مقام پر ٹھوس ہو کر منجمد ہونے لگتا ہے
اس سے مختلف علامات کا اظہار ہوتا ہے
خفقان قلب
قلب کے غدی پردے میں تیزی اور سوزش سے حرکت اس قدر بڑھ جاتی ہے
جسم میں حرارت کا غلبہ شدید پیاس
گھبراہٹ بے چینی اور اضطراب بڑھ جاتا ہے
جسم میں حرارت کی زیادتی سے منہ اور نتھنے خشک کبھی خشک کھانسی
قلب حرارت کی زیادتی سے پھیل جاتا ہے
چہرے کا رنگ ذرد جس کی وجہ سے دل کو ملنے والے خون اور آکسیجن کی کمی اور وہ فیل ہونے لگتا ہے اس کے ساتھ گردے بھی متورم ہوجاتے ہیں
جس کی اھم علامت آنکھوں کے پپوٹے متورم اور خون میں صفراوی نمکیات کی زیادتی سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے
جو کہ اس قدر شدید ہوتا ہے کہ فالج یا برین ھیمرج ہونے کا خطرہ رہتا ہے
دل کی تینوں اقسام کا مستقل علاج قانون مفرد اعضاء میں موجود ہے
یسین دواخانہ بوریوالہ کی تیار کردہ ادویات
قلبی خاص
محافظ قلب
وجع القلب
جیسی قیمتی ادویہ کے استعمال سے
دل کے تمام قسم کے امراض سے بچاؤ ممکن ہے
امراض قلب کے مریض آپریشن سے قبل ایک مرتبہ رابط ضرور کریں
ان شاءاللہ تعالیٰ فائدہ ہوگا
صدر آل پنجاب یسین طبی فاؤنڈیشن پاکستان
المعالج حکیم محمد اقبال مئیو یسین دواخانہ لاہور روڑ شاہ فیصل کالونی بوریوالہ
03008860926

Address

Burewala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03008860926

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaseen Dwakhana Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share