Astro healing

Astro healing I am astrolger help for all with astrology amalyat and solve problems like (finance marraige career)

پیدائشی زائچہ، وقتی زائچہ، جادوئی آسیبی معاملات کا علاج، کمزور ستاروں کا مختلف الواح سے حل، بندش کا توڑ، مختلف گھریلو، اور معاشرتی مسائل کا حل
ذہنی الجھنیں،. کاروباری، گھریلو مشاورت کیلیے رابطہ کریں
M Shahzad 03068913362

بھائی کی شادی ھے اس سلسلہ میں گھر کی صفائی کے دوران چند الواح مریخ ملی ھیں جو کہ شرف مریخ میں چاندی پر تیار کی ہوئی ہیں ...
23/10/2025

بھائی کی شادی ھے اس سلسلہ میں گھر کی صفائی کے دوران چند الواح مریخ ملی ھیں جو کہ شرف مریخ میں چاندی پر تیار کی ہوئی ہیں یہ میرے استاد محترم کے ھاتھ کی بنی ہوئی ھی اس لوح سے بہت سے فواید حاصل ہوں گے جیسے
دشمن سے حفاظت‘ انسانی ذہن کو طاقت اور ہمت دینے‘ مخالفین پر غلبہ حاصل کرنے‘ دشمنوں کو شکست دینے، اِن کی تکلیفوں سے محفوظ رہنے، مقدمہ یا لڑائی میں کامیابی‘ صحت‘ سحری وآسیبی امراض سے بچائو‘ تحفظ اور قوت جسمانی جیسے فوائد حاصل کرنے کے لیے لوحِ شرف مریخ استعمال ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے آپ ایک خاص قسم کا روحانی تحفظ حاصل کریں گے۔ مختلف مردانہ امراض، مسائل اور ازدواجی و جسمانی مسائل کے حل‘ مردانہ طاقت‘صحت‘ جسمانی حالت کی بہتری کے ساتھ ساتھ آسیب اور سحر وغیرہ سے بچاؤ کے لیےلوحِ شرف مریخ لا جواب ہے۔ کالا جادو ہو یا کالے جادو سے آپ متاثر ہوں یہ لوح آپ کو کالے جادو سے نجات دے گئی‘ کسی بھی قسم کا کالا جادو اس سے تحفظ اور کالے جادو کے اثرات کا خاتمہ ہوتا ہے
صرف 4 عد الواح ہیں جس کا ھدیہ صرف 4100 رکھا گیا لینے کیلیے رابطہ کر سکتے ہیں یہ منگل یوگ کا بہترین علاج بھی ھے

آج چھٹا دن ھے سفر ھے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ھے کل ملتان تھا تو آج حسن منصوری بھائی کے آستانے پر ان سے ملاقات اور...
21/10/2025

آج چھٹا دن ھے سفر ھے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ھے کل ملتان تھا تو آج حسن منصوری بھائی کے آستانے پر ان سے ملاقات اور مشاورت میں آج کا دن گزرا ایک عمل جادو ٹونے کے خاتمے کا جو کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سے منسوب ھے جو کہ جادو کا حتمی علاج ھے جس میں 2 نقش بنتے ہیں ایک دائیں بازو پر دوسرا بائیں بازو پر جن کی روزانہ ترتیب بدلنی پڑتی ھے یعنی دائیں والا بائیں پر تبدیل کیا جاتا ھے اور پھر 11 دن بعد گلے میں پہنایا جاتا ھے یہ بگڑے سے بگڑے جادو کا مجرب علاج ھے

21/10/2025

زایچہ عمران خان cell&what's app 03068913362
آج میں ایک اھم موضوع پر قلم اٹھا رھا ھوں مجھ سے لوگ اپنا حساب کرنے کا کہتے ھیں تو میں ان کو زایچہ بنانے کا کہتا ھوں مگر انکو زایچہ کی سمجھ نہیں آتی یہ کیا چیز ھوتا ھے آج میں آپ لوگوں کو زایچہ ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ھوں زایچہ سے ھم کسی بندے کا مکمل حساب لگاتے ھیں کہ اس بندے کی نیچر کیا ھے اسکیلے کونسا کام بہتر ھے کہاں اسکو کامیابی ملے گی کہاں ناکامی ملے گی یہ اپنی صحت کی حفاظت کیسے کر سکتا ھے اسکی شادی کب ھو گی بیوی کیسی ملے گی ملازمت کرے گا یا کاروبار یعنی اس سے زندگی کا تمام حساب کیا جاتا ھے زایچہ کیلیے ھمیں بندے کی تاریخ پیدایش وقت پیدایش اور شھر پیدایشکی ضرورت ھوتی ھے آج میں آپ کئ سامنے عمران خان کا زایچہ پیش کر رھا ھوں
تاریخ پیدایش 05-10-1952 وقت پیدایش صبح ٨ بجکر ٥٢ منٹ لاھور انکا زایچہ کچھ یوں ھے
طالع برج عقرب
مالک ستارہ مریخ
لکی رنگ سرخ
لکی دن منگل
لکی پتھر مرجان
لکی نمبر ٩
طالع عقرب
یہ لوگ ہمت نہ ھارنے والے مستقل مزاج ضدی ثابت قدم بدلہ لینے والے الٹی ھویی بازی کو پلٹنے والے بلند حوصلہ سخت گیر اور گرم مزاج ھوتے ھیں یہ کسی کو معا ف نہیں کرتے اڑیل ھوتے ھیں انکے طالع میں زھرہ ھے اسلیے ھر دلعزیز ھوتے ھیں خوبصورت چہرہ اور حسین خدوخال کے مالک لڑکیاں انپر مرتی ھیں
دوسرا خانہ
یہ خانہ مال و دولت اور بندے کی مالی حالت کو ظاھر کرتا ھے انکے اس خانہ میں مریخ ھے یہ ظاھر کرتا ھے عمران مالی طور پر درمیانہ خاندان میں پیدا ھوے ھوں گے مگر اپنی محنت سے بہت پیسہ کماے گے مگر پیسہ ضایع بھی بہت کریں گے
تیسرا خانہ
یہ بہن بھاییوں کو ظاھر کرتا ھے عمران کا اپنے بہنوں سے بہت پیار ھوگا اور بہنیں ھمیشہ انکے لیے دعا گو رھیں گی
چوتھا خانہ
یہ والدہ اور خاندانی معاملات کو ظاھر کرتا ھے انکے چوتھے خانے کا مالک زحل بارھویں میں شرف میں ھے یہ ظاھر کرتا ھے کہ انکی گھریلو زندگی متزلزل ھو گی مگر یہ اپنی والدہ کا نام روشن کریں گے کیونہ والدہ کے خانے کا مالک شرف میں ھے جسکی مثال شوکت خانم ھسپتال بنا کر تمام دنیا میں انہوں نے اپنی ماں کا نام روشن کر دیا ھے
پانچواں خانہ
یہ افیرز تعلیم اور بچوں کے معاملات کو ظاھر کرتا ھے انکے پانچویں کا مالک مشتری سالویں خآنے میں رجعت میں ھے اسکا مطلب ھے یہ اعلی تعلیم حاصل کریں گے انکے زندگی میں بہت سے افیرز بنے گے اواییل عمری میں کھلنڈرے ھوں گے انکی اولاد انسے دور رھنے پر مجبور ھو گی
چھٹا خآنہ
یہ مرض اور ملازمت سے منسوب ھے انکے چھٹے کا مالک دوسرے خانہ میں ھے یہ ظاھر کرتا ھے یہ کسی کہ ماتحت رہ کر کام کرنا پسند نہیں کرتے یہاں جات ھیں لیڈر بن جاتے ھیں اور بہت سی کامیابیاں سمیٹتے ھیں کھیل سے پیسہ کماتے ھیں
ساتواں خانہ
یہ بیوی اور شراکت داری کو ظاھر کرتا ھے اس خانہ میں قمر حالت شرف میں ھے اور مشتری حآلت رجعت میں ھے یہ ظاھر کرتا ھے انکی شادی کسی بیت اعلے خاندان میں ھو گی مگر ایک سے زاید شادیاں ھو گی ازدواجی زندگی مثالی نہ ھو گی
اسطرح حڑ خانے کی علیحدہ علیحدہ منسوبات ھیں سارے خانوں کی تفصیل لکھیں تو ایک کتا ب بن سکتی ھے میں اب صرف یہاں مختصر ٢ اور خانوں کی مختصر تفصیل لکھتا ھوں
دسواں خانہ
یہ کیریر اور اقتدار سے منسوب ھے انکے دسویں خانے کا مالک بارھوں میں ھبوط میں ھے اسکا مطلب ہہ یہ زندگی میں کبھی اقتدار حاصل نہیں کر سکتے انکے ساتھ سانپ سیڑھی کا کھیل چلتا رھے گا انکے قریبی ساتھی آستین کے سانپ ھی انکی ٹانگ کھینچے گے یہ بادشاہ نہیں بنسکتے بادشاہ گر بن سکتے ھیں جسکی مثال انڈیا میں سونیا گاندھی ھیں
بارھواں خآنہ
یہ خفیہ دشمنوں اور موت کو ظاھر کرتا ھے انکے بارھویں خانے میں تیں سٹار سمش زحل اور عطارد ھیں یہ ظاھر کرتا ھے انکے خفیہ دشمن ظاھری دشمنوں سے زیادہ ھو گے اور انکی موت بھی اقتدار کی راھوں میں ھو 05-10-1952 (واللہ علم بالصواب ) اور یہ سایسی شھید بن جاے بھٹو کی طرح
(لا یعلم علم غیب اللہ )

Address

Street No 4 Riazabad
Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astro healing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Astro healing:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram