Rehmania Pharmacy

Rehmania Pharmacy We deals in all types of medicines
Offer's discount
Love humanity
Our motto is serve the medicines in good quality

20/09/2024
27/08/2024

دریائے پتوکی 😍

مورخہ7.4.2024   ایک ساتھ دو جنازے اسسٹنٹ کمشنر آفس پارک میں نماز جنازہ ۔گلی رحمانیہ میڈیکل سٹور والی میں رہائش پذیر محمد...
08/04/2024

مورخہ7.4.2024
ایک ساتھ دو جنازے
اسسٹنٹ کمشنر آفس پارک میں نماز جنازہ ۔
گلی رحمانیہ میڈیکل سٹور والی میں رہائش پذیر محمد ارشد اچانک طبعیت خراب ہونے پر اپنے بھتیجے کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی لے کر پہنچا
لیکن وہ اللّٰہ کی پیارا ہو گیا ۔تایا اپنے بھتیجے کا صدمہ برداشت نہ کر سکا اور وہ بھی ہسپتال میں انتقال کر گیا ۔ تاے اور بھتیجے کی موت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ۔اور ان کے گھر میں کہرام مچ گیا ۔اللہ پاک رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Address

Main Bazar Pattoki
Mandi Pattoki
3662009

Telephone

03013662009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmania Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share