Hakim Attiq.ur.Rehman

Hakim Attiq.ur.Rehman الحمداللہ مسلم دواخانہ کالج روڈ پتوکی پر تمام امراض کا

الحمد اللہ طب یونانی میں اللہ پاک کے کرم سے بہت سے لا علاج امراض کا کامیاب علاج موجود ھے مرد اور عورت کے بانجھ پن کی وجو...
09/08/2025

الحمد اللہ طب یونانی میں اللہ پاک کے کرم سے بہت سے لا علاج امراض کا کامیاب علاج موجود ھے
مرد اور عورت کے بانجھ پن کی وجوہات
مردانہ بانجھ پن اور زنانہ بانجھ پن کا
جریان اح**ام اور سرعت انزال
لیکوریا ہارمون کا کم یا زیادہ ھونا پریڈز کا وقت پر نہ آنا یا بہت زیادہ آنا درد سے آنا الحمداللہ ان امراض کا کامیاب علاج کیا جاتا ھے ان شاءاللہ


بلڈ پریشر کا زیادہ ہو جانا اس کے زیادہ ھو جانے سے اکثر سر میں درد اور دباؤ محسوس ہوتا ھے طبیعت میں بے چینی رہتی ہے الحمد...
06/08/2025

بلڈ پریشر کا زیادہ ہو جانا اس کے زیادہ ھو جانے سے اکثر سر میں درد اور دباؤ محسوس ہوتا ھے طبیعت میں بے چینی رہتی ہے
الحمداللہ ہائی بلڈ پریشر کا مکمل علاج کیا جاتا ھے جو لوگ ہائی بلڈ پریشر کی گولیاں کھا کھا کر تھک چکے ہیں اور میڈیسن چھوڑنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں




بواسیر ایک ایسا مرض ھے دن بدن اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافی ھو رہا ھےیہ مرض زیادہ مصالحے والی غذاؤں کے استعمال اور زیا...
05/08/2025

بواسیر ایک ایسا مرض ھے دن بدن اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافی ھو رہا ھے
یہ مرض زیادہ مصالحے والی غذاؤں کے استعمال اور زیادہ مرغن غذاؤں کے استعمال
کی وجہ سے پھیل رہا ھے
الحمدللہ اس کا گارنٹی سے کامیاب علاج کیا جاتا ھے
وہ لوگ جو کہ بلڈ پریشر کی میڈیسن چھوڑنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں
Top Comments


معدہ انسانی جسم کا ایک ایسا آرگن ھے کہ اس کا درست کام کرنا انتہائی ضروری ھے اگر یہ صحیح کام نہیں کرتا تو انسانی جسم ہر گ...
04/08/2025

معدہ انسانی جسم کا ایک ایسا آرگن ھے کہ اس کا درست کام کرنا انتہائی ضروری ھے
اگر یہ صحیح کام نہیں کرتا تو انسانی جسم ہر گزرتے دن کمزور ھوتا جاتا ھے ایسی لیے یہ کہتے ہیں کہ معدہ درست تو انسان تندرست
Top Comments

01/07/2025

روحانی سکون کے لیے
درود شریف پڑھیں
اس سے پریشانیاں دور ہوتی ہیں
دل کو اطمینان ملتا ھے

01/07/2025
29/06/2025

*PCOS*
*پی سی او ایس*
پولی سسٹک اووریز سنڈروم.....
علامات...۔۔۔۔۔۔۔۔
یوٹرس میں پانی کی تهیلیاں بن جانا.
ہارمونز کا بگاڑ..
چہرے پر کیل چهائیاں نشانات.. چہرے پہ بال..
نپلز کا سیاه رنگت میں بدل جانا...
مینسز کی خرابی.. تین تین ماه بعد مینسز کا آنا..
زبان کی سطح کا خراب ہو جانا...
ہونٹوں کے رنگ میں سیاہی کے اثرات...
پریگنینسی نہ ہونا...
موٹاپا...
بے چینی..چڑچڑاپن...
بلڈ پریشر کا زیاده تر ہائی ہونا.. کبهی کبهی لو ہو جانا..
سفید اور زرد لیکوریا...
جسم بوجهل سستی تهکاوٹ......
وجوہات...
وائی بادی چیزوں کا زیاده استعمال
مرچ مصالحہ جات اور تلی ہوئی اشیاء کهانا...
زیاده کولڈ ڈرنکس کا استعمال...
کها پی کے ریسٹ کے مزے لینا اور سو جانا...
چاول زیاده کهانا...
قبض گیس تبخیر کو نظرانداز کرنا...
درد کش ایلوپیتهی ادویات کا زیاده استعمال..

"ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔"ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی ال...
14/03/2025

"ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔"
ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے...!

مسلم دواخانہ اینڈ ہنی سنٹر پتوکی
حکیم عتیق الرحمن بن حکیم محمد یونس
03007576481

11/03/2025

دس علامات جو کولیسٹرول سے ٹانگوں کو نقصان پہنچنے کو ظاہر کرتی ہیں !!

انسانی جسم میں پایا جانے والا کولیسٹرول ایک کیمیائی مادہ ہوتا ہے جو کہ مومی چکنائی (ویکس) ہوتی ہے اور یہ کیمیائی مادہ 80 فیصد ہمارے جگر میں تیار ہوتا ہے جبکہ 20 فیصد غذا سے حاصل ہوتا ہے ۔
جب بھی کولیسٹرول کا نام لیا جاتا ہے تو ہمارے ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ یہ ہمارے دل کا دشمن ہے ۔اور دل کے دورے کا باعث بنتا ہے لیکن یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ دل کے دورے کے ساتھ ساتھ یہ ہمارے دیگر اعضاء کو بھی متاثر کرتا ہے جن میں ہمارے پیر یا ٹانگیں بھی شامل ہیں .

کولیسٹرول کی ٹائپ :

کولیسٹرول دو طرح کا ہوتا ہےLDL اور HDL ( ایل ڈی ایل اور ایچ ڈی ایل )

برا یا مضر صحت کولیسٹرول LDL

ایل ڈی ایل LDL کو برا کولیسٹرول کہا جاتا ہے اگر اس کا لیول بڑھ جائے تو دل کی بیماری ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اس کولیسٹرول کی وجہ سے دل کی شریانوں کی دیواریں موٹی اور سخت ہو جاتی ہیں اور ایک سخت مادہ (کولیسٹرول پلاک ) جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں اور دوران خون میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ۔
لیکن اس کولیسٹرول کے مضر اثرات صرف دل کی شریانوں تک محدودد نہیں بلکہ یہ ہماری ٹانگوں کی خون کی شریانوں میں بھی خون کو روکتا ہے جس کے باعث ٹانگوں کی تکالیف پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔

اگر آپ کا کولیسٹرول بھی بڑھ گیا ہے تو آپ کی ٹانگوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے لہذا چند علامات پر نظر رکھیں تاکہ فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کیا جا سکیں .

1) ٹانگوں پر سوجن ہونا

کولیسٹرول جب دل کی شریانوں کو تنگ کرتا ہے تو سب سے پہلے ٹانگوں پر سوجن آجاتی ہے پنڈلیوں اور رانوں پر بھی سوجن آجاتی ہے اور ہاتھ سے اس سوجن کو دبانے پر گڑھا معلوم ہوتا ہے اور جب سوجن بڑھ جاتی ہے تو ٹانگوں پر خشکی آجاتی ہے اور جلد حساس ہو جاتی ہے ۔

2) رات میں ٹانگوں میں اینٹھن ہونا

اکثر نوجوان افراد رات میں پیروں میں اینٹھن آنے کی شکایت کرتے ہیں لیکن جن لوگوں کا کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے ان کی پنڈلیوں میں اینٹھن زیادہ ہوتی ہے اور پیر لٹکا کر چونکہ خون کا بہاؤ نیچے کی طرف آتا ہے تو اینٹھن میں کمی آجاتی ہے ۔

3) کمزوری محسوس ہونا

صرف کیلشیم کی کمی سے ہی پیروں میں کپکپاہٹ نہیں ہوتی بلکہ کولیسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے بھی ٹانگوں میں کمزوری محسوس ہوتی ہے چلنا پھرنا محال ہو جاتا ہے کچھ ایسے مریض بھی پائے جاتے ہیں جن کو کولیسٹرول اتنا متاثر کرتا ہے کہ ان کا چلنا پھرنا ختم ہو جاتا ہے یا وہ سہارے سے ہی چلنے کے قابل رہے جاتے ہیں ۔

4) زخم کا نہ بھرنا

ذیابطیس کی طرح کولیسٹرول کے مریضوں کے پیروں میں ہونے والے زخم بھی نہیں بھر پاتے لیکن ذیابطیس کے مریضوں کے پیروں کے زخم تکلیف نہیں دیتے لیکن کولیسٹرول کے مریضوں کو زخموں میں کافی تکلیف رہتی ہے یہ زخم کبھی سرخ اور کبھی کالے رنگ کے ہوتے ہیں ۔

5) پیر ٹھنڈے رہنا

پیر ٹھنڈے رہنا کولیسٹرول بڑھ جانے کی علامت ہو سکتی ہے کیونکہ کولیسٹرول کے مریض چونکہ گرم غذائیں جیسے گوشت ،انڈہ اور اور دیگر روغنی اشیاء نہیں کھا سکتے تو ان کے پیر ٹھنڈے رہنا شروع ہو جاتے ہیں ماہرین کے مطابق یہ کولیسٹرول کی عام علامت تو نہیں ہے لیکن وہ افراد جن کے خاندان میں دل کے امراض کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر کا مرض پایا جاتا ہو انھیں پیروں کے ٹھنڈے ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے ۔

6) ٹانگوں کا درد

کولیسٹرول کی زیادتی سے خون کی رگیں یا تو پھول جاتی ہیں یا سکڑنا شروع ہو جاتی ہیں جس کے باعث پیروں تک خون کی رسائی مشکل ہو جاتی ہے جس کے باعث دو مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے یا تو ٹانگوں میں بھاری پن محسوس ہوتا ہے یا پھر جلن کا احساس ہوتا ہےکولیسٹرول کی زیادتی سے ٹانگ کے کسی بھی حصے میں تکلیف ہو سکتی ہے یا ایک ٹانگ میں بھی مستقل درد رہے سکتا ہےجب بغیر کسی خاص وجہ کے چلنا پھرنا یا دیر تک کھڑے رہنا مشکل ہو جائے یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ کولیسٹرول آپ کی ٹانگوں کو متاثر کر رہاہے

7) پیروں کے بال کم ہو جانا

جب خون کا بہاؤ اور رسائی ٹانگوں تک مسلسل اور نارمل نہیں ہوتی تو ٹانگوں پر سے بال کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور اگر ایک دفعہ بال صاف کئے جائیں تو دوبارہ بال نہیں آتے۔


8) جلد میں تبدیلی آنا

اگر کولیسٹرول آپ کی ٹانگوں کو متاثر کر رہا ہے تو ٹانگوں کی جلد کی رنگت تبدیل ہو جاتی ہے بعض دفعہ مریض ٹانگوں پر پیلا رنگ آنے کی شکایت کرتے ہیں اور کچھ مریضوں کی ٹانگییں نیلی ہو جاتی ہیں ،پیروں کے ناخن سخت اور میلی رنگت کے ہو جاتے ہیں اگر مریض کولیسٹرول کی دوا کھاتے رہیں تو ناخنوں اور جلدکا رنگ نارمل رہتا ہے دوا چھوڑنے پر دوبارہ وہ ہی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔

9) ٹانگوں کے ٹشوز کا ختم ہو جانا

ٹانگوں کے ٹشوز ختم ہونے کے باعث مریض اپاہج بھی ہو سکتا ہے اور جان کو بھی خطرۃ لاحق ہو سکتا ہے ۔

10) کسی علامت کا ظاہر نہ ہونا

ہمارا جسم مختلف تکالیف کو اگر محسو س کرتا ہے تو یہ بھی قدرت کا تحفہ ہے کیونکہ درد ہونے پر تو علاج کیا جا سکتا ہے لیکن کچھ مریضوں پر بڑی بیماریاں اچانک حملہ آور ہوتی ہیں اور انھیں سنبھلنے کا موقع نہیں ملتا اسی طرح کولیسٹرول کی زیادتی سے اگر ٹانگوں میں تکالیف کی کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو طبیب سے رجوع کیا جا سکتا ہے لیکن کئی کیسز میں کولیسٹرول کے باعث ٹانگوں کو نقصان پہنچنے کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی.

Address

Mandi Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakim Attiq.ur.Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakim Attiq.ur.Rehman:

Share

Category