
26/09/2025
سرسوں کا ریٹ 7800 سے 8200 فی من ہے، اس پہ مشین کا خرچ اور پرافٹ بھی رکھنا ہوتا ہے۔
اس وقت جو بندہ آپ کو 450 کا کلو آئل دے رہا تو میرے پیارے بھائیو۔
وہ تیل سرسوں سے نکالا نہیں گیا کیمیکلز سے بنایا گیا ہے خدارا اپنی اور اپنی اہل کی صحت کو چند روپوں کی بچت کے بدلے ضائع نہ کریں ۔