Help physicians determine the best treatment for the patient.
01/12/2024
ڈاکٹر محمد انس (ایم بی بی ایس ، ار ایم پی ، پی ایم ڈی سی پاک )
اوگی میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس میں بروز : پیر ، منگل ، بدھ ، جمعرات ، کو مریضوں کا تمام جملہ امراض کا روزانہ کی بنیاد پر چیک اپ کرینگے۔۔
ڈاکٹر صاب کا تعلق اوگی شہر کےہی گاؤں بجنا سے اِن کا تعلق ہے
جو کے اب اپنی خدمات اوگی میڈیکل کمپلیکس میں سر انجام دیں گیں
ہسپتال میں ایکسرے، الٹراساؤنڈ ،لیبارٹری،بلڈ بینک ،ای سی جی ،اور
آپریشن کی چوبیس گھنٹے سہولت موجود ہے
لیبارٹری ٹیسٹ اور ادویات پر خصوصی ڈسکاؤنٹ ہوگا
ایڈریس: A-1 پلازہ بٹگرام روڈ
نزد: F.c گیٹ
موبائل نمبر۔
عامر اشرف
03474356791
03155902341
#
01/07/2024
یوتھ ویلفیئر ٹرسٹ تھیلیسیمیا کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
آئیں تھلیسیمیا کی اس جنگ میں ٹیم یوتھ کا ساتھ دیں
اور شادی سے پہلے تھلیسیمیا ٹیسٹ HB electrophoresis ضرور کروائیں۔
کوئی بھی نارمل نظر آنے والا شخص تھیلیسیمیا مائینر میں مبتلا ہو سکتا ہے
جب 2 مائنر ملتے ہیں تو تھلیسیمیا میجر بنتا ہے۔
والدین سے یہ بیماری بچوں میں منتقل ہوتی ہے کوشش کریں شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کو عام کریں اور جگہ یہ پیغام دیں کہ شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی کروائیں
تاکہ آپ کے بچے آنے والی اس موذی مرض سے محفوظ رہ سکیں۔
کے پی کے حکومت کا ایک اچھا اقدام ہے کہ نکاح سے پہلے یہ ٹیسٹ لازمی قرار دی دیا گیا ہے
اب آپکے شہر اوگی میں اس ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے
اور اِس ٹیسٹ کی کو کرنے کے ہم سے رابطہ کریں
ایڈریس۔ اوگی میڈیکل سینٹر بٹگرام روڈ
03474368791
03155902341
01/05/2024
یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن
یکم مئى يوم مزدور
جس کے نام پہ چھٹی ہو گی، وہ خود کام پہ جائے گا
آج میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا۔
15/04/2024
17/03/2024
غلطی کرنا اتنا برا نہیں ہے. لیکن آئندہ کیلئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا بہت برا ہے.
15/03/2024
12/03/2024
اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
Be the first to know and let us send you an email when Al-Shifa Lab Oghi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.