معالج روح

معالج روح اگر آپ بے اولاد ہیں تو آپ اپنا زائچہ بنوا کر روحانی طری?

اللہ سب کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔
20/04/2024

اللہ سب کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔

اس تعویذ کو لکھ کر بچے کے گلے میں ڈال دے انشاء اللہ تعالی محفوظ رہے گا۔بسم الله الرحمن الرحيمِ اَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّ...
05/06/2023

اس تعویذ کو لکھ کر بچے کے گلے میں ڈال دے انشاء اللہ تعالی محفوظ رہے گا۔

بسم الله الرحمن الرحيمِ اَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِن شَرِكُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمَن لَّامَّةٍ تَحَقِّتُ يحضن الف الف لا حول ولا قوة الا باللهِ الْعَلِي الْعَظِيمِ

کوئی بھی عام تعویز لکھنے سے پہلے خود پہ حصار کر لیں۔ دو رکعت نماز نفل ادا کریں اور سات بار سورہ فاتحہ اول و آخر درود ابراہیمی ایک ایک دفعہ پڑ کر خود پہ پھونک ماریں، پھر تعویز لکھیں۔

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج ک...
04/06/2023

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔

برے اور ڈراؤنے خواب سے نجات کیلیے یہ عمل نہایت مجرب ہے۔قل اعوذ برب الفلق۔     ایک مرتبہقل اعوذ برب الناس۔    ایک مرتبہآی...
02/06/2023

برے اور ڈراؤنے خواب سے نجات کیلیے یہ عمل نہایت مجرب ہے۔
قل اعوذ برب الفلق۔ ایک مرتبہ
قل اعوذ برب الناس۔ ایک مرتبہ
آیتہ الکرسی ایک مرتبہ
یا شدید۔ تین مرتبہ
رات بستر پہ لیٹنے سے پہلے یہ آیات پڑھیں اور خود پہ پھونک مار لیں۔ سات روز تک یہ عمل کرنے سے ڈراؤنے خواب آئیندہ نہیں آئیں گے۔ اگر کوئی بچہ خواب میں ڈرتا ہو تو اس پہ بھی یہ آیات پڑھ کر پھونک ماریں، انشاللہ حفاظت میں رہے گا۔

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔

سسرال میں عزت پانے کیلیے خاص عملالسلام علیکمحضرت جی، آپکا فیس بک پیج روزانہ دیکھتا ہوں اور آپ کے بتائے ہوئے وظائف سے مست...
01/06/2023

سسرال میں عزت پانے کیلیے خاص عمل
السلام علیکم
حضرت جی، آپکا فیس بک پیج روزانہ دیکھتا ہوں اور آپ کے بتائے ہوئے وظائف سے مستفید ہوتا رہتا ہوں۔ آپ کی تسبیح محفل میں بھی اکثر شامل ہوتا ہوں، آپ کا بتایا ہوا مشہور زمانہ وظیفہ
میں نے اپنی بہن پر آزمایا۔ ان کی شادی کو اڑھائی سال گزر گئے تھے لیکن سسرال میں تقریبا چھ ماہ بھی نہ رہی دو بچوں کی پیدائش بھی ہمارے پاس ہوئی۔ سسرال والے عزت نہ دیتے تھے۔ وہاں جاتی تو رہنے نہ دیتے۔ میری بہن نے اور گھر والوں نے "یاقھار" کھلا پڑھا۔ میرا بہنوئی اور اس کی ماں خود آئے لے کر گئے۔ اب الحمد للہ اپنے گھر میں عزت و احترام کے ساتھ خوش ہے۔ اللہ ان کو اور ہر بیٹی، بہن کو اپنے گھر میں خوش و خرم اور عزت کے ساتھ رکھے۔ آمین ثم آمین ۔

31/05/2023

عورتوں کی ازدواجی بدہضمی اور اسکا علاج۔۔۔۔

عورت کو جب بد ہضمی ھو جائے اور وہ اپنے گھر اور شوہر کے ساتھ بدسلوکی شروع کر دے ،روز طلاق مانگے اور ایسا شوھر مجھ سے مشورہ کرے تو میں اس کو کہتا ھوں کہ طلاق تمہارے ھاتھ میں ھے ، کونسا ایکسپائری ڈیٹ لکھی ھے طلاق پر ، جب دل چاھا دے لیں گے ، اتنی جلدی کیا ھے ، بندہ بھی بغیر علاج مر جائے تو دل کو افسوس رھتا ھے کہ علاج نہیں کرایا شاید بچ جاتا ، تم اس کو تین ماہ کے لئے اس کے والدین کے گھر بیجھ دو ، یہ ابھی تک اپنے شئیرز کی قیمت شادی سے پہلے والی سمجھ رھی ھے ،،، اس کے بعد اگر ٹھیک نہ ھوئی تو پھر طلاق وھیں بھیج دینا ،،،،،،،،،،،

عورت جب والدین کے گھر جاتی ھے تو وہ گھر اب اس کا نہیں رھتا ،، وہ ایک ناپسندیدہ مہمان ھوتی ھے ، دو چار دن کے بعد اس کی بھاوجیں بولنا چھوڑ دیتی ھیں اور کوشش کرتی ھیں کہ گھر کا سارا کام وہ سنبھال لے تا کہ ماسی کو چھٹی کرائی جائے ،، اگر اس کے ساتھ بچہ ھو تو گھر کے بچے اسے صبح دوپہر شام دو دو جوتے ضرور مارتے ھیں اور ساتھ یہ طنز بھی کہ جب سے یہ آیا ھے ھمارے بچے پڑھ نہیں سکتے ،، باھر نکلتی ھے تو ھر عورت پوچھتی ھے ، بیٹا واپس کب جا رھی ھو ؟ دو چار دن ٹرخاتی ھے ،، مگر ایک ماہ کے بعد سوال کی نوعیت تبدیل ھو جاتی ھے ،، کیوں پتر کہیں تو پکی پکی تو نہیں آ گئ ؟ اور وہ تردیدیں کرتی پھرتی ھے کہ قسم سے ایسا نہیں ھے ،آج بھی اُن کا فون آیا تھا کہ جلد واپس آؤ ،،مگر میں سوچتی ھوں بچوں کے ساتھ روز روز تو نہیں آیا جاتا ناں ،،خیر دو ماہ میں لوگ اس خاتون کو دھو بھی دیتے ھیں اور استری کر کے اس کی ساری سلوٹیں نکال کر پہلے دن کی طرح کر دیتے ھیں ،، اب وہ بہانے بہانے سے فون کرنا شروع کرتی ھے ،منا آپ کو بہت یاد کرتا ھے ،کب سے بیمار ھے ، ابا ابا کرتا رھتا ھے آپ اس کو آ کر لے جائیں ،،، ابا منا لینے آتا ھے تو ساتھ منی بھی چلی آتی ھے ،،یوں لوگ گھر بسا دیتے ھیں

شیطان کے شر سے حفاظت کیلیے.1.  لاحول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم -2.  سورہ فلق 3.  سورہ الناسفجر اور مغرب کی نماز کے ...
31/05/2023

شیطان کے شر سے حفاظت کیلیے.
1. لاحول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم -
2. سورہ فلق
3. سورہ الناس
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد گیارہ گیارہ بار پڑھیں۔
بہت ہی مجرب عمل ہے، اولیاء اللہ فرماتے ہیں کہ اس عمل کے کرنے سے آپ دن اور رات ہر وقت شیطان کے شر سے محفوظ رہتے ہیں۔ یہ عمل آپ کے گرد حصار قائم کر دیتا ہے۔ شیطان مردود آپ کے قریب آنے سے بھی ڈرے گا۔

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔

جسمانی درد سے نجات کیلیے روحانی عملجسم میں جس جگہ درد ہو وہاں ہاتھ رکھ کر پڑھے1. بسم الله الرحمن الرجیو تین دفعہ2. سات ب...
28/05/2023

جسمانی درد سے نجات کیلیے روحانی عمل
جسم میں جس جگہ درد ہو وہاں ہاتھ رکھ کر پڑھے
1. بسم الله الرحمن الرجیو تین دفعہ
2. سات بار أَعُوذُ بِعِزَةِ اللهِ وَقُدَرَتِهِ مِن شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أَحَاذِرُ
انشاء اللہ العزیز کسی قسم کا درد ہو بالکل جاتا رہے گا۔ یہ عمل بہت مستند ہے۔

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔

آسیب سے نجات کیلیے قرآنی عملایک پیالے میں پانی لیں اور مندرجہ ذیل آیات اس پر دم کریں1. سورہ فاتحہ2. آیت الکرسی3. سورہ ال...
27/05/2023

آسیب سے نجات کیلیے قرآنی عمل
ایک پیالے میں پانی لیں اور مندرجہ ذیل آیات اس پر دم کریں

1. سورہ فاتحہ
2. آیت الکرسی
3. سورہ الجن کی پہلی پانچ آیات

اگر کسی شخص پر آسیب حملہ آور ہو اور وہ بے ہوش ہو جائے تو اس پر دم کیے ہوئے پانی سے چیھنٹے ماریں، انشاللہ فوراً ہوش میں آجائے گا۔
گھر میں آسیب سے بچاؤ کیلیے گھر کے چاروں کونوں میں دم کیے ہوئے پانی سے چھینٹے ماریں، انشاللہ آسیب داخل نہیں ہوگا۔

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔

#بےاولادی

کسی بھی بیماری کیلیے قرآنی آیات کا ایک مجرب مجموعہ۔کسی بھی برتن پر لکھیں اور بیمار کو اس برتن میں پانی پلائیںہمارا پیج ل...
26/05/2023

کسی بھی بیماری کیلیے قرآنی آیات کا ایک مجرب مجموعہ۔
کسی بھی برتن پر لکھیں اور بیمار کو اس برتن میں پانی پلائیں

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔

#بےاولادی

اولیا سے ثابت ہے کہ اگر کوئی بھی ضرورت پیش آئے تو سورہ یٰسین شریف کو اس  ترتیب سے پڑھیں کہ جہاں بھی مبین کا لفظ آئے وہاں...
24/05/2023

اولیا سے ثابت ہے کہ اگر کوئی بھی ضرورت پیش آئے تو سورہ یٰسین شریف کو اس ترتیب سے پڑھیں کہ جہاں بھی مبین کا لفظ آئے وہاں سے سورہ کو دوبارہ شروع کریں، پہلی بار پہلے لفظ مبین سے دہرانا ہے اور دوسری بار دوسرے لفظ مبین سے اور اسی طرح ہر بار اگلے لفظ مبین تک پڑھنا ہے حتیٰ کہ سورہ مکمل ہو جائے۔ اس کے بعد سر ننگا کر کے حالت سجدہ میں جائیں اور اپنی حاجت اللہ کے حضور پیش کریں۔

ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔

#بےاولادی

مرض معلوم کرنے کا طریقہ، روحانی طریقہ علاج میں۔ ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔بے اولاد حضرات اور وہ ...
24/05/2023

مرض معلوم کرنے کا طریقہ، روحانی طریقہ علاج میں۔
ہمارا پیج لائک کریں اور آسان روحانی عملیات سیکھیں۔
بے اولاد حضرات اور وہ خواتین جن کا حمل گر جاتا ہو، فی سبیل اللہ علاج کیلیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔
مریض کے پاؤں کے ناخن سے سر کے بالوں تک ایک دھاگہ ناپ لیں پھر گیارہ بار درود شریف پڑھیں ۔ درود شریف کے بعد سورہ مزمل سات بار پڑھیں۔ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر دھاگے پر دم کریں پھر دھاگے کو دوبارہ ناپیں اگر دھاگہ ناپ سے چھوٹا رہ جائے تو شیاطین کے اثر سے بیماری ہے اور اگر دھاگہ ناپ سے لمبا ہو جائے تو سحر ہے یا جن کے اثر سے مرض ہے اور اگر ڈورا قد کے برابر ہے تو مرض جسمانی ہے۔ کسی ڈاکٹر یا حکیم سے علاج کروایا جائے۔
#بےاولادی

Address

Street No. 7
Mansehra

Opening Hours

17:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معالج روح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to معالج روح:

Share