24/04/2026
🌍 عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات
24 اپریل تا 30 اپریل
“ویکسین ہر ایک کے لیے، ہر جگہ تحفظ”
آئیں مل کر عہد کریں کہ ہر بچے کو مکمل حفاظتی ٹیکے لگوا کر مہلک بیماریوں سے محفوظ بنائیں۔
Health Department, KP fans DHO Mansehra EPI Khyber Pakhtunkhwa Mansehra News Mansehra Police Dhq Kath Mansehra