
26/06/2025
🧠 ایم ایم سی میں پیچیدہ برین ٹیومر سرجری کامیابی سے مکمل!
الحمدللہ، نیوروسرجری ٹیم نے ایک انتہائی چیلنجنگ برین ٹیومر کیس کو بڑی مہارت سے سرانجام دیا۔
👩⚕️ 55 سالہ خاتون جو سر درد، مرگی کے دورے، بولنے میں دقت اور دائیں جانب کمزوری کا شکار تھیں، بائیں فرنٹل برین ٹیومر (Para Falcine Region) کی تشخیص ہوئی۔
(تشخیص: Atypical Meningioma / Hemangiopericytoma — بایوپسی کا نتیجہ زیرِ انتظار)
🧠 سرجری: کرینیوٹومی کے ذریعے ٹیومر کا مکمل اخراج کیا گیا۔
ٹیومر نہایت خون رسان (highly vascular) تھا اور دماغی ٹشو سے چپکا ہوا تھا، مگر ٹیم نے کامیابی سے مکمل ہٹایا۔
🌟 اللہ کے فضل سے، آپریشن کے بعد مریضہ مکمل ھوش میں تھی، بات کر رہی تھیں، چل پھر رہی تھیں،باتیں بلکل نارمل اور کمزوری میں نمایاں بہتری تھی۔
💪 ہم اپنی نیوروسرجری ٹیم
( ڈاکٹر نفیس خان گنڈاپور اور ڈاکٹر بلال احمد ) کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی محنت اور مہارت نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔
A Complicated Brain tumor surgery was perfomred successfully by the Nerosurgery Team at MMC
55 year female with history of headaches, fits , slurring of speech and right sided mild weakness, diagonsed as a case of Left frontal Brain tumor ( para falcine region Atypical Meningeoma / Hemenagiopericytome , Biopsy awaited ).
Surgery was done, Craniotomy and excision of tumor in total.
Tumor was highly vascular, easily succable and adherent to brain parenchyma.
Surgery went uneventful.
By the grace of Allah, after recovery from anesthesia, Patient was completely normal, walking, Talking, speech improved & Weakness improved.