
15/12/2024
میں اپنے بھائی اوگی میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس کے آنر عامر اشرف کو انکے نئے ہسپتال بنانے پر مبارک باد پیش کی......
اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ انہیں سہی معنوں میں انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق دے...