Dr Safi Ullah Veterinarian

Dr Safi Ullah  Veterinarian Doctor of Veterinary Medicine

25/06/2023
Monkey Pox Alert In Pakistan!پاکستان میں منکی پاکس بیماری کے 2 کیسز کی تصدیق کے بعد   قومی ادارہ براۓ صحت نےالرٹ جاری کر...
26/04/2023

Monkey Pox Alert In Pakistan!

پاکستان میں منکی پاکس بیماری کے 2 کیسز کی تصدیق کے بعد قومی ادارہ براۓ صحت نےالرٹ جاری کردیا ہے۔
منکی پاک بیماری کے سلسلے میں تمام ضروری اقدامات کے لیے ہسپتالوں میں انتظامات کرنے کی ہدایت...
Jehangir Khan Inayat Khan عوام کی آواز

21/04/2023

Eid Mubarak!

17/04/2023

گاےکی نظام تولیدی!

13/03/2023
05/03/2023

The 5 Essentials of Brooding

Call or what's app for appointmentNote: کلینک دوپہر دو بجے کے بعد اتوار کے دن صبح سے شام
22/02/2023

Call or what's app for appointment
Note: کلینک دوپہر دو بجے کے بعد
اتوار کے دن صبح سے شام

08/02/2023

امپوٹڈ فریزین HF میں اچھے بل کا سیمن کیسے سلیکٹ کیا جائے ?
تحریر: ارشد خان


معزز ممبران فارمر اور ڈاکٹرز حضرات۔
مختلف امپوٹڈ کمپنیوں کے سیمن کو کیسے چیک کرنا ہیے۔اور کون سا سیمن اچھا ہیے سیمن کے معیار کا پیمانہ کیا ہوگا یہ چند باتین ہیں جو ہمارے فارمر اور اے ائ ٹیکنیشن کے لیے جاننا بہت ضروری ہیں۔گروپ کے ہمارے کافی ممبران نے مجھے کہا کہ اپ اس پے پوری تحریر لکھیں لیکن وقت کی قلت کے باعث لکھنے سے قاصر رہا۔۔کوشش کروں گا اج کہ مختصر مگر جامع انداز میں اپ کو اچھے امپوٹڈ سیمن کی خصوصیات کیٹلاگ کے مطابق اپ کو سمجھا سکوں۔۔تو دوستو امپوٹڈ سیمن مختلف کمپنیوں کے ہیں اور ہر کمپنی کا سیمن کے بارے مین معلومات کا کیٹلاک الگ الگ ہوتا لیکن امریکی کمپنیوں کے سیمن کی کافی چیزین اپس میں ملتی جلتی ہیں کیلٹلاگ کے ہوالے سے۔تو چند ایک چیزیں میں اپ کو بتاوں گا جن کے پوائنٹ کو دیکھ کے اپ نے ایک سیمن کو سلیکٹ کرنا ہیے۔۔۔
اس میں کیٹلاگ پے تو ایک بل کے سیمن کی کافی ساری چیزیں لکھی ہوتی ہیں لیکن ہم نے جن چیزوں اور فکس اینڈ فگر کو دیکھنا ہیے میں ان کا یہاں ذکر کروں گا۔۔
سب سے پہلے جب اپ کوئ بھی سیمن سلیکٹ کریں گے تو اس بل کی ڈیٹ اف برتھ لکھی ہوگی۔۔تو اپ نے وہ بل سلیکٹ کرنا ہہیے جس کی عمر زیادہ سے زیادہ ہو کیونہ جنتا وہ زیادہ عمر کا ہوگا اس کی اگے نسل اتنی زیادہ ہوگی جس سے اتھئنٹک ڈیٹا اکھٹا کیا جا سکے گا یعنی اس کی بچھڑیاں جتنی زیادہ تعداد میں ہونگی اتنا اس بل کا ڈیٹا سہی تصور ہوگا اور اور جنتے فارم زیادہ سے اس بل کا ڈیٹا اکھٹا ہوگا اتنا یہ زیادہ قابل بھروسہ ہوگا یعنی ڈیٹ اف برتھ نئ نا ہو ڈاٹرز اور ہارڈز کی تعداد زیادہ ہو
اس کے بعد ہوگا اس بل کا نانا پرنانا لکھا ہوگا۔اگے لکھا ہوگا ET جس کا مطلب ہوگا کہ یہ بل ایمبریو ٹرانسفر سے پیدا کیا گیا۔
ملک۔milk
کسی بھی بل کی خصوصیات کو دیکھتے ہوئے اس دودھ کی کپیسٹی کو دیکھا جائے گا کہ یہ بل اوسط 50% سے کتنا زیادہ دودھ اگلی نسل میں منتقل کر سکے گا۔تو اس کی اوسط 0 ہیے یعنی 0 سے پلس 200 یا 300 پاونڈ اگر لکھا ہوا ہیے تو اس کا یہ مطلب ہوگا کہ یہ بل اوسط 50٪ سے زیادہ 200 پاونڈ یعنی 100 کلو دودھ زیادہ منتقل کرے گا اگلی نسل میں اس میں ۔جنتا زیادہ دودھ پلس میں جائے گا اتنا زیادہ بہتر بل تصور کیا جائے گا۔
PTAT.
پی ۔ٹی۔اے۔ٹی اس کا مطلب ہیے اس بل کی اوسط پیڈک

مرغیوں نے انڈے دینا بند کر دیے!سردی میں مرغیاں انڈے دینا بند کر دیتیں ہیں جس کی وجہ photoperiod یعنی روشنی کا دورانیہ کم...
29/01/2023

مرغیوں نے انڈے دینا بند کر دیے!
سردی میں مرغیاں انڈے دینا بند کر دیتیں ہیں جس کی وجہ photoperiod یعنی روشنی کا دورانیہ کم ہونا ہے۔ ایک انڈا بننے کے لیے 16 ۔۔17 گھنٹے کی روشنی اور 7 گھنٹے کا اندھیرا dark period ضروری ہوتا ہے۔
مرغیوں کے پنجرے میں led bulb لگائے اور result خود دیکھے۔
اتنا share کرے کہ ہر غریب مرغی پالنے والے تک پہنچ جائے اور اس کے بچے بھی protein سے بھرپور انڈے کھا سکے۔

Notice!
03/01/2023

Notice!

Star grazing or Ophistotonus in goats and it's differential diagnosis.حالیہ بارشوں کے بعد بھیڑ بکریوں میں انتڑیوں کا زہر...
17/11/2022

Star grazing or Ophistotonus in goats and it's differential diagnosis.
حالیہ بارشوں کے بعد بھیڑ بکریوں میں انتڑیوں کا زہر کی بیماری پھیلنے کا خدشہ ہے۔
اگر آپ۔کے جانورکے دست ہو یا تصویر والی علامت ظاہر ہو تو جانوروں کے مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ تاکہ اس جان لیوا بیماری سے آپ کا جانور بچ سکے۔

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923151253242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Safi Ullah Veterinarian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Safi Ullah Veterinarian:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category