30/04/2025
Please like and share the page
حسن ایک پروفیشنل کرکٹر ہے جو ضلع مردان کی ٹیم میں خیبرپختونخوا کے سطح پر کھیلتے ہیں۔ کھیل کے دوران وہ گھٹنے انجری ( Knee Meniscus injury ) کے شکار ہوے۔
الحمدللہ کامیاب علاج کے بعد اب بلکل ٹھیک ہے۔
اگر آپ میں سے کسی کو کمر کا درد ہو، گردن کا درد ہو، عرق انساء ہو، جوڑوں اور پھٹوں کا درد ہو، فالج/لقوا ہو، فروزن شولڈر ہو، سپورٹس انجریز ہو، گھر میں معذور افراد، معذور/سی پی بچےہو تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
ہوم وزٹ کی سہولت موجود ہے۔
Call/WhatsApp: 03345020637
Address: Allied Surgical Hospital, in front of City Children Hospital, Opposite to MMC OPD Gate Mardan.