District TBC Hospital Bughdada Mardan

District TBC Hospital Bughdada Mardan 0937-9230186

16/09/2025
ایم ایس ٹی بی ہسپتال بغدادہ مردان ڈاکٹر نگار احمد اج ہسپتال کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا جس میں جین ایکسپرٹ لیب اور ٹی بی ...
29/08/2025

ایم ایس ٹی بی ہسپتال بغدادہ مردان ڈاکٹر نگار احمد اج ہسپتال کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا جس میں جین ایکسپرٹ لیب اور ٹی بی ڈرگ سٹور شامل تھے اس دوران کے ایم یو سے ایے ایک شوگر ایکسپرٹ بھی موجود تھا جس نے مردان میں موجود شوگر کے امراض کے بارے ایک تفصلی بریف دی گیئ۔۔

29/08/2025
29/08/2025

ہمارے پولیو ورکرز گھر گھر جا کر اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر بچہ پولیو سے محفوظ رہے۔
براہِ کرم ان سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے لیے اپنے دروازے کھولیے۔

29/08/2025
29/08/2025

03 دن باقی

خصوصی انسداد پولیو مہم شروع ہونے والی ہے!
یاد رکھیں! پولیو ویکسین بچوں کو معذوری سے محفوظ رکھنے، ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی سب سے مؤثر ترکیب ہے۔
آئیں یہ یقینی بنائیے کہ کوئی بھی بچہ ویکسین سے محروم نہ رہے۔

انسداد پولیو مہم یکم ستمبر ٢٠٢٥ سے شروع ہو رہی ہے اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو دو قطرے ضرور پھیلاییں تاکہ اپ  کا بچ...
25/08/2025

انسداد پولیو مہم یکم ستمبر ٢٠٢٥ سے شروع ہو رہی ہے اپنے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو دو قطرے ضرور پھیلاییں تاکہ اپ کا بچہ پولو جیسے ظالم جراثیم سے محفوظ رہ سکےمہربانی کر کے پولیو ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کریں شکریہ۔

پریس ریلیز اج ٹی بی ہسپتال بغدادہ مردان مین فارسٹ ریجنل افس کے فارسٹ گارڈز کا ہسپتال کے اندر اور روڈ پہ موجود ناکارہ درخ...
24/07/2025

پریس ریلیز
اج ٹی بی ہسپتال بغدادہ مردان مین فارسٹ ریجنل افس کے فارسٹ گارڈز کا ہسپتال کے اندر اور روڈ پہ موجود ناکارہ درختوں کا مکمل تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر ہسپتال کے ایکاونٹنٹ امتیاز احمد بھی ہمراء تھے تمام ہسپتال میں موجود ناکارہ درختوں کے نیلامی اور شاخت تراشی پر تفصیلی گفتگو ہویئ ۔ یاد رہے ہسپتال کے اندر بجلی کے تاریں اور ہسپتال کے اندر ان درختوں سے نقصان شدید اندیشہ ہے پچھلے دنوں علاقہ عمایدین نے بھی اس پر تشویش کا اظہار کیاہے

Address

GujarGhari Road Bughdada, Mardan
Mardan Cantonment
23200

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 02:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 02:00
Sunday 00:00 - 00:15

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District TBC Hospital Bughdada Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram