Dental Technologist Association Khyber Pakhtunkhwa

Dental Technologist Association Khyber Pakhtunkhwa We Are Wel come To All .. We Are Dental Para Medics of kpk . our mission is Healthy society .. Health For ALL

خوشخبری الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان نے اب پورٹل پر آن لائین رجسٹریشن کے لئے  ہائرایجوکیشن کمیشن سے ڈگری کی فو...
25/07/2025

خوشخبری
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان نے اب پورٹل پر آن لائین رجسٹریشن کے لئے ہائرایجوکیشن کمیشن سے ڈگری کی فوٹو کاپی اٹیسٹیشن کی شرط ختم کردی اب صرف اوریجنل ڈگری کو بیک سائیڈ سے اٹیسٹ کرانا لازمی ہے

📢 اہم اطلاع برائے ڈپلومہ/سرٹیفکیٹ ہولڈرز (Allied Health Professionals)آج Allied Health Professionals Council (AHPC) کی ج...
25/07/2025

📢 اہم اطلاع برائے
ڈپلومہ/سرٹیفکیٹ ہولڈرز (Allied Health Professionals)

آج Allied Health Professionals Council (AHPC) کی جانب سے جاری کردہ دفتر حکم (Office Order) کے مطابق:

🗓️ مورخہ 27 جون 2025 کو ہونے والی 9ویں میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ڈپلومہ/سرٹیفکیٹ ہولڈرز کی صوبائی میڈیکل فیکلٹیز کے ساتھ تصدیق (Verification) کا نیا طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔

📌 حتمی نظام کے نافذ ہونے تک: تمام ڈپلومے اور سرٹیفکیٹس صوبائی میڈیکل فیکلٹیز کو بذریعہ ہاتھ (manually) بھیجے جائیں گے۔

💰 تصدیق اور پراسیسنگ فیس: 3000 روپے
یہ فیس امیدوار سے وصول کی جائے گی، جسے کونسل خود متعلقہ فیکلٹی کو ادا کرے گی۔

📍یہ قدم سرٹیفکیٹس کی شفاف اور مصدقہ تصدیق کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

خوشخبری ملک بھر کے تمام سرٹیفیکیٹ اور ڈپلومہ ھولڈرز الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز (پیرامیڈکس ) کی سھولت کے لئے الائیڈ ہیلتھ پرو...
25/07/2025

خوشخبری
ملک بھر کے تمام سرٹیفیکیٹ اور ڈپلومہ ھولڈرز الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز (پیرامیڈکس ) کی سھولت کے لئے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان ملک بھر کی میڈیکل فیکلٹیز سے پاس شدہ سرٹیفیکیٹ اور ڈپلوما کی ویریفیکیشن/ اٹیسٹیشن خود کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی ٹوٹل فیس 3000 تین ھزار روپے مقرر کی گئی ہے ۔

27/12/2024

اھم اعلان
4 دسمبر 2024 کو کونسل نے پورٹل کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کی منظوری دے دی ہے ویب سائیٹ میں کچھ ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے فوری طور رجسٹریشن بذریعہ ویب پورٹل شروع نہیں ہو سکی ہوسٹ کمپنی کی آئی ٹی ٹیکنیکل ماہرین کی جانب سے کام جاری ہے انشاء اللہ اگلے ھفتے میں مکمل ہو جائے گا جس پر کونسل انتظامیہ معزرت خواہ ہے فی الحال جو دوست بیرون ملک جانے کے خواہش مند ہیں پہلے کی طرح مینوئل درخواستیں بہیجوا کر رجسٹریشن اور گوڈ اسٹینڈنگ سرٹیفیکیٹ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں ۔
شکریہ
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان
اسلام آباد

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل گورنمیٹ آف پاکستان نے ملک بھر کے تمام  ہیلتھ کیئر کمیشن کو الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی خلاف ای...
13/06/2024

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل گورنمیٹ آف پاکستان نے ملک بھر کے تمام ہیلتھ کیئر کمیشن کو الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی خلاف ایکشن لینے لیب اور پریکٹس کی ہیلتھ فیسلٹیز کو سیل کرنے سے روک دیا
انشاء الله کونسل اپنا کام کرتی رہے گی بہت جلد ایڈوائزری کمیٹیاں بھی بن جائیں گی اور اسکوپ آف پریکٹس لائیسنس یکساں سروس اسٹرکچر ،ٹریننگ، ایگزامینیشن اور رجسٹریشن کے قوانین بنا کر اپنی کمیونٹی سے کیا گیا واعدہ پورا کرینگے۔

2030 کے بعد میڈیکل کٹیگریز میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ  پروگرامز ختم کردئیے جائینگے تاہم سپیشل ڈپلوماز جاری رہینگے ۔ ایف ایس...
11/05/2024

2030 کے بعد میڈیکل کٹیگریز میں ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ پروگرامز ختم کردئیے جائینگے تاہم سپیشل ڈپلوماز جاری رہینگے ۔ ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی ، گریجوایٹ ڈگری اور اس سے آگے کے ہائیر ڈگری پروگرامز جاری رہینگے ۔
الائیڈ ھیلتھ پروفیشنلز کونسل آف پاکستان

Registration certificate From Allied Health Professionals Council of Pakistan 🇵🇰
10/05/2024

Registration certificate From Allied Health Professionals Council of Pakistan 🇵🇰

❤ Worthy President AHPC Zamrrud Khan (Hilale Imtiaz ) giving Certificate of AHP Registeration to an overseas Pakistani A...
10/11/2023

❤ Worthy President AHPC Zamrrud Khan (Hilale Imtiaz ) giving Certificate of AHP Registeration to an overseas Pakistani Allied Health Professional ✅

03/11/2023
😍🦷👌
01/09/2023

😍🦷👌

وفاقی حکومت نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل کو فنکشنل کرنے کے لیے فیڈرل منسٹری آف ہیلتھ کے ممبرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا...
22/06/2023

وفاقی حکومت نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل کو فنکشنل کرنے کے لیے فیڈرل منسٹری آف ہیلتھ کے ممبرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔۔

Address

Nodia Market Nesata Road Dosehra Chowk Mardan
Mardan Cantonment

Telephone

+923459359758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dental Technologist Association Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dental Technologist Association Khyber Pakhtunkhwa:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category