Dr.Aqil psychologist

Dr.Aqil psychologist HUMAN RIGHTS PROTECTION COMESSION... ISLAMABAD

16/10/2025
16/10/2025
16/10/2025
16/10/2025

وزیراعلی سہیل آفریدی کے ہمراہ مینا خان آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر موجود...!!

16/10/2025

مردان: ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول میں تھیوری کلاسز کا آغاز

مردان میں ٹریفک پولیس ڈرائیونگ سکول میں کورس نمبر 15 کی نئی تھیوری کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
روڈ سیفٹی ایجوکیشن یونٹ کے انچارج یاسر عرفات شرکاء کو ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی اور ڈرائیونگ کے بنیادی اصولوں پر لیکچرز دے رہے ہیں۔
اس موقع پر کہا گیا کہ محفوظ ڈرائیونگ کے لیے ٹریفک قوانین سے آگاہی ہر شہری کی ذمہ داری ہے، تاکہ سڑکوں پر حادثات میں کمی لائی جا سکے

16/10/2025

محکمہ انتظامیہ، حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے محمد سہیل آفریدی کے بحیثیت وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا حلف اٹھانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ نوٹیفکیشن آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 130(5) کے تحت جاری ہوا ہے۔

اللہ تعالیٰ سہیل آفریدی کو صوبے کی ترقی اور عوامی خدمت میں کامیابی عطا فرمائے۔

16/10/2025

مردان: ڈی ایس پی سیکیورٹی بشیر گل خان کا مختلف ناکہ بندیوں کا دورہ

ڈی ایس پی سیکیورٹی بشیر گل خان نے جاری انسدادی پولیو مہم اور سیکیورٹی اقدامات کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف ناکہ بندی پوائنٹس کا دورہ کیا۔
انہوں نے موقع پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی، سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔

ڈی ایس پی سیکیورٹی بشیر گل خان نے جوانوں کو ہدایت کی کہ دورانِ ڈیوٹی مکمل چوکسی اور مستعدی برقرار رکھیں، ہر آنے جانے والی گاڑی اور مشکوک شخص پر گہری نظر رکھیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ مردان پولیس کی اولین ترجیح ہے، اور اس مقصد کے حصول کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں

16/10/2025

Appointment Announcement...case No/ 244/9-A..Dr Aqil shah a local journalist and social media activetes from the Federal capital islamabad has been appointment as Executive member of pakistan professional journalists association (PPJA) District islamabad.the entire body and office bearers of the association have extended their heartfelt congratulations to Dr aqil shah on becoming part of the organization his inclusion is expected to further strengthen and energize the association mission and activities.this announcement was officially made in October 2025.marking Dr.aqil Shah formal induction into the pakistan professional journalists Association PPJA.as and executive Member for District ISLAMABAD...

Address

Mardan Khel
00923331430842

Telephone

+923331430842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Aqil psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share