SHER ALAM Social worker

SHER ALAM Social worker Sher Alam from Mardan... police officer and social worker .. Help poor peoples and Blood foundation

02/03/2026

ایران نے اپنے طاقتور مزائل اب چلانا شروع کردیے ہیں 🔥
جو جاکر تباہی پھیر رہے ،،،، اللہ اکبر✊

02/03/2026

ایران نے پہلی بار بیلسٹک قادر میزائل اسرائیل کی طرف فائر کردیئے جو تیس منٹ میں اسرائیل پہنچ جاینگے۔

25/02/2026

"زلزلہ"
زمینی خداؤں کیلئے پیغام تھا،
کہ اوپر بھی کوئی طاقت ہے، سدھر جاؤ"

06/12/2025

یہ کیا بلا ھے؟؟؟

نصر نامی اس آدمی نے اپنی اس چھوٹی سی بیٹی کو لے کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ دونوں کی میتیں مل چکی ہیں، رونا دھونا کر کے لا...
06/12/2025

نصر نامی اس آدمی نے اپنی اس چھوٹی سی بیٹی کو لے کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ دونوں کی میتیں مل چکی ہیں، رونا دھونا کر کے لاشیں دفنا دی جائیں گی۔

لیکن اصل مسئلہ اسباب پہ بات کرنے کا ہے۔ آپ دکھی ہو سکتے ہیں کہ ایک باپ جانے کتنا مجبور ہوا ہو گا، کتنی تکلیف میں ہو گا کہ اپنی بیٹی کو ساتھ لے کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔

آپ غصہ ہو سکتے ہیں کہ کیسا ظالم انسان تھا، اپنی جان لینی ہی تھی تو اپنی بچی کو تو بخش دیتا۔ اس ناسمجھ کو اس طرح تکلیف دے کر اس کی جان کیوں لی۔

دونوں احساسات ہی سچے ہیں لیکن دیکھنا یہ چاہیے کہ یہ آدمی جاہل تھا، ظالم تھا یا جو بھی تھا اس نہج تک کیسے پہنچا۔

گھر والوں کو، دوستوں کو اس بات کی خبر رکھنی چاہیے تھی کہ ان کا کوئی پیارا اتنی تکلیف یا بےبسی کا شکار ہو رہا ہے کہ جان لینے تک بات آ گئی ہے۔ انھیں پتا ہونا چاہیے تھا کہ ان کے پیارے کو ان کو مدد کی ضرورت ہے۔ جو بھی پریشانی تھی، مشکل تھی انھیں اس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے تھا ، اس کا حوصلہ بننا چاہیے تھا، اس کی مدد کرنی چاہیے تھی، اسے وہ مالی مدد ہوتی، معاشی یا جذباتی۔

زندگی بہت ظالم ہے، اپنے پیاروں کو تنہا نہ ہونے دیں ورنہ یہ زندگی ان کو آپ سے چھیننے کی پوری طاقت رکھتی ہے۔ بعد کیں روتے رہنا لاحاصل ہے، پہلے اس بات کا احساس کرنا ضروری ہے کہ اسے آپ کی ضرورت ہے۔

یہ انسان بچی کی جان لینے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا تھا، ایسا کرنا انتہائی گھٹیا فعل اور ظالمانہ اقدام ہے۔
اگر یہ ذہنی طور پہ ٹھیک تھا تو ایسا ظلم سمجھ سے باہر ہے۔ بچی کی ماں یا کسی دوسرے کو زیادہ تکلیف دینے کے لیے بھی اتنا ظالم نہیں ہونا چاہیے تھا۔ اگر یہ نفسیاتی مسائل کا شکار تھا تو اسے بہت پہلے اپنا علاج کروا لینا چاہیے تھا۔ اس کے گھر والوں کو اس کا علاج کروانا چاہیے تھا۔

اگر آپ کو لگے کہ آپ شدید دباؤ میں ہیں یا کسی کو تکلیف اور نقصان پہنچانے کا سوچ کر آپ کو خوشی اور سکون مل رہا ہے تو یہ نارمل نہیں ہے۔ اپنا علاج کروائیے ، مدد لیجیے ، اس سے پہلے کہ آپ کوئی بہت بڑا ظلم کر بیٹھیں۔

اور اگر آپ کا کوئی اپنا اس رویے کا شکار ہے تو اسے مدد لینے پہ آمادہ کیجیے، اس کے لیے کوئی بہتری کا ، علاج کا طریقہ ڈھونڈیے ورنہ وہ آپ کو ایسا گھاؤ دے جائے گا کہ جسے آپ کبھی بھر نہیں سکیں گے۔

--------------------------------------

اپڈیٹ : یہ پرائیویٹ سکول کے پرنسپل تھے ، کچھ ماہ قبل بیوی سے علیحدگی ہوگئی تھی ، بچی باپ کے پاس تھی، اس ہفتے کورٹ نے بچی کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دیا ، باپ نے بچی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی ۔ باپ کی لاش تو 4 گھنٹے بعد مل گئی بچی کی لاش 17 گھنٹے بعد ملی.

15/09/2025

پاکستانی اڈے

14/09/2025

دا جڑا خو زڑہ پڑق چوی۔

13/09/2025

ہری پور۔ پولیس اے ایس ائی مرنے سے پہلے تلاوت قران پاک پڑھتے ہوئے۔

13/09/2025

کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جنسی سکینڈل
ملزم کا 100 سے زائد بچیوں سے زیادتی کا اعتراف

06/01/2025

‏اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...!!!

04/01/2025

دل کو چھیر دینے والی درد بھری آواز

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHER ALAM Social worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SHER ALAM Social worker:

Share