Noor Sons Homeo Clinics

Noor Sons Homeo Clinics Homeopathy for you and your family.

Free Medical Camp on 1st Anniversary.مریضوں کیلئے مفت ادویات اور مفت معائنہ نورسنز ہومیو کلینکاکبر پلازہ بالمقابل ضیاء ب...
26/02/2023

Free Medical Camp on 1st Anniversary.
مریضوں کیلئے مفت ادویات اور مفت معائنہ

نورسنز ہومیو کلینک
اکبر پلازہ بالمقابل ضیاء بک ایجنسی دوسہرہ چوک مردان
0313 8234567 ٫ 0333 9463626

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر غریب/ متوسط طبقے کیلئے روزانہ صبح 9 سے 2 بجے تک مفت معائنہ اور ادویات کمپنی ریٹ پر دی جائ...
09/01/2023

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر غریب/ متوسط طبقے کیلئے روزانہ صبح 9 سے 2 بجے تک مفت معائنہ اور ادویات کمپنی ریٹ پر دی جائیگی۔
یہ پیغام مفاد عامہ کیلئے ضرور شیئر کریں شکریہ 💐

جلدی امراض خصوصاً چہرے کے داغ دھبے، جھریاں اور چھائیاں حسن کو ماند اور بے رونق کردیتی ہے۔خوبصورت اور جوان جلد کیلئے نور ...
01/11/2022

جلدی امراض خصوصاً چہرے کے داغ دھبے، جھریاں اور چھائیاں حسن کو ماند اور بے رونق کردیتی ہے۔
خوبصورت اور جوان جلد کیلئے نور سنز ہومیو کلینک مردان سے علاج کروائیں، اور اپنے جلدی مسائل سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ حاصل کریں۔
Book your appointment today,
Contact: 0313 8 234567
Noor Sons Homoeo Clinic Mardan.

جلدی امراض خصوصاً چہرے کے داغ دھبے، جھریاں اور چھائیاں حسن کو ماند اور بے رونق کردیتی ہے۔خوبصورت اور جوان جلد کیلئے نور ...
25/10/2022

جلدی امراض خصوصاً چہرے کے داغ دھبے، جھریاں اور چھائیاں حسن کو ماند اور بے رونق کردیتی ہے۔

خوبصورت اور جوان جلد کیلئے نور سنز ہومیو کلینک مردان سے علاج کروائیں، اور اپنے جلدی مسائل سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ حاصل کریں۔

Book your appointment today,
Contact: 0313 8 234567

Noor Sons Homoeo Clinic Mardan.

کیا آپکے بچے گروتھ نہیں کررہے؟کیا آپکے بچے پیدائشی جھٹکوں کا شکار ہیں؟کیا آپکے بچے حد سے زیادہ چڑچڑے اور بد مزاج ہیں؟کیا...
19/05/2022

کیا آپکے بچے گروتھ نہیں کررہے؟
کیا آپکے بچے پیدائشی جھٹکوں کا شکار ہیں؟
کیا آپکے بچے حد سے زیادہ چڑچڑے اور بد مزاج ہیں؟
کیا آپکے بچے دن بہ دن کمزو ہوتے جارہے ہیں؟
اگر اپکا جواب ہاں میں ہے تو آج ہی اپنے بچوں کی اچھی صحت اور بہتر نشوونما کیلئے نورسنز ہومیو کلینک تشریف لائیں اور مذکورہ بیماریوں سے مکمل چھٹکارا حاصل کریں۔

رابطہ نمبر: 03138234567
اوقات کار: صبح 9 تا شام 8 بجے تک

اگر آپ معدے کے مختلف مسائل کا شکار ہیں؟جس کا کئی بار علاج کرنے کے باوجود آفاقہ نہیں ہورہا؟ تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ض...
31/03/2022

اگر آپ معدے کے مختلف مسائل کا شکار ہیں؟
جس کا کئی بار علاج کرنے کے باوجود آفاقہ نہیں ہورہا؟
تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں
اج ہی *نور سنز ہومیو کلینک* تشریف لائیں تاکہ رمضان کی مبارک ساعتوں کو سکون سے گزارسکیں۔ انشاء اللہ

نوٹ: نور سنز ہومیو کلینک میں غریب اور نادار مریضوں کیلئے ادویات پر خصوصی رعایت دی جاتی ہے۔

Alhamdulellah Now OpenFor Appointment Contact 0313 8 234567
22/02/2022

Alhamdulellah
Now Open

For Appointment Contact 0313 8 234567

Address

Akbar Plaza, Bijli Ghar
Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923138234567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Sons Homeo Clinics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram