Abaseen Blood Diseases Clinic, Mardan

Abaseen Blood Diseases Clinic, Mardan To guide people on diagnostic and therapeutic facilities for blood disorders

06/02/2025

If you have anaemia, consult our Haematologist
For appointment
0937873343

23/02/2024

ہیماٹولوجسٹ ڈاکٹر سرورعلی ایف سی پی ایس کی خدمات حاصل کریں۔ خون کی کمی، زیادتی , تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریضوں کے مشورے کیلئے رابطہ کریں۔ کلارک ٹاور شمسی روڈ مردان نزد شفا لیبارٹری مردان سیکنڈ فلور بروز ہفتہ صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک 24 فروری 2024
0937-873343
0333-9851628

20/10/2023

ہیماٹولوجسٹ ڈاکٹر سرورعلی ایف سی پی ایس کی خدمات حاصل کریں۔ خون کی کمی، زیادتی , تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریضوں کے مشورے کیلئے رابطہ کریں۔ کلارک ٹاور شمسی روڈ مردان نزد شفا لیبارٹری مردان سیکنڈ فلور بروز ہفتہ صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک 21 اکتوبر 2023
0937-873343
0333-9851628

27/09/2023

ہیماٹولوجسٹ ڈاکٹر سرورعلی ایف سی پی ایس کی خدمات حاصل کریں۔ خون کی کمی، زیادتی , تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریضوں کے مشورے کیلئے رابطہ کریں۔ کلارک ٹاور شمسی روڈ مردان نزد شفا لیبارٹری مردان سیکنڈ فلور بروز ہفتہ صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک 30 ستمبر 2023

07/09/2023

تھیلیسیمیا کیا ہے؟
یہ ایک موروثی خون کی بیماری ہے جو والدین سے بچوں میں منتقل ہوتی ہے۔ اسکی مختلف اقسام ہوتی ہے جس کی شدید شکل میں مریض کو ہر مہینے خون لگتا ہے لیکن والدین کو کوئی جسمانی تکلیف نہیں ہوتی کیونکہ انکو معمولی تھیلیسیمیا ہوتا ہے۔

Blister cells are erythrocytes in which there is a large vacuole or clear zone on one of the erythrocytes. Blister cells...
12/01/2022

Blister cells are erythrocytes in which there is a large vacuole or clear zone on one of the erythrocytes. Blister cells are commonly seen in: 1. G6PD deficiency 2. Oxidant injury associated hemolytic process 3. Sickle cell disease

Acanthocytes ( Spur cells)  are spheroidal red cells lacking Central pallor with thorn like projections of variable size...
05/01/2022

Acanthocytes ( Spur cells) are spheroidal red cells lacking Central pallor with thorn like projections of variable sizes located at irregular intervals.

Acanthocytes are seen in;
1. Hereditary abetalipoproteinaemia
2. Hereditary acanthocytosis
3. End stage liver disease
4. Anorexia Nervosa
5. Malnutrition
6. Post splenectomy
7. Intravenous hyperalimentation particularly with intralipid infusion

Bite cells are red cells from which precipitated denatured hemoglobin has been removed by the spleen. The" bite" appear ...
04/01/2022

Bite cells are red cells from which precipitated denatured hemoglobin has been removed by the spleen. The" bite" appear as half a circle removed from the edge of the red blood cells.
Commonly seen in;
1. G6PD deficiency
2. Unstable hemoglobin variants
3. Congenital Heinz body anemia ( congenital bite cell anaemia).

22 ستمبر دنیا میں بلڈ کینسر ، Chronic Myeloid Leukaemia کا منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں اسکے مریض کافی موجود ہیں اور خوش ق...
23/09/2020

22 ستمبر دنیا میں بلڈ کینسر ، Chronic Myeloid Leukaemia کا منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں اسکے مریض کافی موجود ہیں اور خوش قسمتی سے اسکا بہترین مفت علاج موجود ہے۔

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن 28 جولائی 2020ہیپاٹائٹس سے بچاو کیسے ممکن ہے؟۔١۔ ہمیشہ مستند کلینک یا ہسپتال سے علاج کروائیں۔٢۔ ڈس...
28/07/2020

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن 28 جولائی 2020

ہیپاٹائٹس سے بچاو کیسے ممکن ہے؟۔

١۔ ہمیشہ مستند کلینک یا ہسپتال سے علاج کروائیں۔
٢۔ ڈسپوزبل سرنج استعمال کریں۔
٣۔انتقال خون کے لئے حکومت پاکستان سے منظور شدہ بلڈ بینک کا انتخاب کریں۔
۴۔دانتوں کا علاج مستند ڈینٹل سرجن سے کروائیں۔
۵۔ ہیپاٹائٹس بی سے بچاو کے لیے ویکسین لگوائیں۔
٦۔ ازدواجی تعلقات تک اپنے آپ کو محدود رکھیں۔
٧۔کان چھیدنے کے لئے ڈسپوزبل سوئی استعمال کریں۔
٨۔پانی ہمیشہ ابال کر پئیں۔

اگر آپ کو کبھی انتقالِ خون کی ضرورت پیش آئے تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کو دئیے جانے والے خون کا ہیپاٹائٹس بی، سی، ا...
21/07/2020

اگر آپ کو کبھی انتقالِ خون کی ضرورت پیش آئے تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کو دئیے جانے والے خون کا ہیپاٹائٹس بی، سی، ایچ آئی وی، میلیریا اور VDRL کے سکریننگ ٹیسٹ ہوئے ہو۔ ہمیشہ حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ بلڈ بینک سے خون حاصل کریں۔

15/07/2020

دنیا بھر میں خون کی کمی (Anemia) کی بیماری بہت عام ہے۔ لوگوں کا جب خون کا ٹیسٹ کروایا جائے تو پتا چلتا ہے کہ جسم میں خون کی کمی ہے۔ خون کی کمی ناصرف جسم میں کمزوری پیدا کرتی ہے، بلکہ اور بہت سے مسائل کو جنم دیتی ہے جیسا کہ ڈپریشن، بے خوابی، جنسی کمزوری اور قوتِ مدافعت میں کمی.

اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ بظاہر متوازن غذا لے رہے ہیں تو ان کے جسم میں خون کی کمی نہیں ہوسکتی۔ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ غذائی اجزا کی کمی کے علاوہ بھی خون کی کمی کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ مثلاَ غذا کا معدے یا آنتوں سے صحیح طرح جذب نہ ہونا، دورانِ حمل یا ذچگی کے دوران خون کا ضیاع، خون کا رسنا بواسیر کی شکل میں, گردوں یا جگر کی بیماری وغیرہ۔

خون کی کمی کی عام علامات

١۔جلد کی رنگت کا پھیکا ہو جانا
٢۔کمزوری
٣۔چکر آنا
۴۔نیند کا نہ آنا
۵۔ چڑچڑا پن
٦۔قوت حافظہ کی کمی

اکثر اوقات لوگوں کو اپنے جسم میں خون کی کمی کی علامات بظاہر محسوس نہیں ہوتیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خون کی کمی زیادہ تر اچانک ہونے کی بجائے بتدریج ہوتی رہتی ہے، اور جسم اس کمی کا عادی ہوتا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہےکہ بتدریج کمی کی صورت میں جسم ان مضر اثرات سے بچ جائے گا جو خون کی کمی سے جسم میں پیدا ہوتے ہیں۔ اس لئےسال میں ایک دفعہ اپنا خون کا ٹیسٹ کروا کے ضرور دیکھ لیناچاہئے کہ کہیں آپ خون کی کمی میں تو مبتلا نہیں۔

خون کی کمی کوجانچنے کے لئے جو بنیادی ٹیسٹ کروایا جاتا ہے، اسے عرفِ عام میں بلڈ سی پی (Blood CP) کہا جاتا ہے۔ ایک اچھا ھیماٹولوجسٹ اس ٹیسٹ کی رپورٹ سے یہ اندازہ بھی کر سکتا ہے کہ جسم میں خون کی کمی کس وجہ سے ہے۔

Address

Mardan
3953

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abaseen Blood Diseases Clinic, Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abaseen Blood Diseases Clinic, Mardan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram