RHC Shergarh

RHC Shergarh Rural Health Center (RHC)

26/08/2025
Child Health by Dr. Sajid AhmadIncharge and Children Specialist RHC Shergarh
14/01/2025

Child Health by Dr. Sajid Ahmad
Incharge and Children Specialist RHC Shergarh


225 followers, 9 likes, 5 comments

درخواستیں مطلوب ھیں۔خواہشمند حضرات اپنی درخواستیں بمع ریٹ لسٹ ھسپتال انچارج کے ساتھ جمع کرائیں۔۔۔
12/11/2024

درخواستیں مطلوب ھیں۔
خواہشمند حضرات اپنی درخواستیں بمع ریٹ لسٹ ھسپتال انچارج کے ساتھ جمع کرائیں۔۔۔

Collective efforts of all staff..Visit RHC Shergarh  for best health services.
17/05/2024

Collective efforts of all staff..
Visit RHC Shergarh for best health services.

08/05/2024

زنانہ سائیکالوجی او پی ڈی۔
ٹینشن، ڈپریشن اور کسی بھی قسم کے ذہنی امراض کے متعلق فری مشورے کے لئے آر ایچ سی ھسپتال تشریف لائیں۔

08/05/2024

Female Psychologist from peshawar is here at RHC on every wednesday.
Females can visit for free consultation.

مئیر تحصیل تخت بھائی جناب مولانا حافظ سعید صاحب نے رات کے اس پہر آر ایچ سی(RHC) ھسپتال شیرگڑھ کا تفصیلی دورہ کیا اور سٹا...
26/04/2024

مئیر تحصیل تخت بھائی جناب مولانا حافظ سعید صاحب نے رات کے اس پہر آر ایچ سی(RHC) ھسپتال شیرگڑھ کا تفصیلی دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری اور صفائی کو سراہا۔ اس موقع پر لطیف صاحب اور محمد عثمان صاحب بھی ان کے ھمراہ تھے۔
ڈی ایم ایس ڈاکٹر یاسر زبیر صاحب نے ھسپتال میں موجود تمام سہولیات کے متعلق مئیر صاحب کو بریفنگ دی اور مئیر صاحب نے او ٹی (OT)، میڈیسن، سولر سسٹم، ایمبولنس اور ایمبولنس میں دی جانے والی سہولیات کا ازخود جائزہ بھی لیا۔۔
آخر میں مئیر صاحب کو ھسپتال کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

ایم ایس جناب ڈاکٹر ساجد احمد صاحب کی کوششوں سے ایم ڈی ایم این جی او (MDM NGO) کی طرف سے خاندانی منصوبہ بندی / فیملی پلین...
23/04/2024

ایم ایس جناب ڈاکٹر ساجد احمد صاحب کی کوششوں سے ایم ڈی ایم این جی او (MDM NGO) کی طرف سے خاندانی منصوبہ بندی / فیملی پلیننگ (Family Planning) میں استعمال ہونے والے مختلف اشیاء (commodities) کی ڈونیشن آر ایچ سی شیرگڑھ میں موصول ھو کر متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کے حوالے کر دی گئی ھیں۔ جس کو ھسپتال کے گائنی او پی ڈی / لیبر روم سے صبح 8 بجے سے 2 بجے تک ماھر گائناکالوجسٹ کے مشورے کے مطابق مفت حاصل کی جا سکتی ھیں۔۔
ان اشیاء میں مندرجہ ذیل شامل ھیں۔
1. Tab Famila 28 (imported)
2. Inj Femi-Ject 1ml (imported)
3. Intra Uterine Devices (imported)
4. Male condoms
5. Sterile Surgical Gloves
6. Syphilis Test Kits SD BIOLINE
7. Dengue Rapid Test

Address

9VVV+9H5, Shergarh, Khyber Pakhtunkhwa

23100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RHC Shergarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram