17/04/2022
کشمیر ہومیوپیتھک کلینک اسلام آباد
معدہ کے پرانے امراض عرق النساء عورتوں کے پرانے اور پیچیدہ امراض مردانہ کمزوری کا بہترین علاج کیا جاتا ہے
03408557978
Kashmir Homoeopathic Clinic Islamabad provides services for diabetic paralysis joint pain sexual we
They are given in very minute doses so that they are non-toxic, and are very safe. Unlike antibiotics and other medicines, homeopathic medicines will not hamper digestion; will not lower immune resistance; will not produce allergic reactions and are safe in the long term if taken as directed by a qualified homeopath.
کشمیر ہومیوپیتھک کلینک اسلام آباد
معدہ کے پرانے امراض عرق النساء عورتوں کے پرانے اور پیچیدہ امراض مردانہ کمزوری کا بہترین علاج کیا جاتا ہے
03408557978
کشمیر ہومیوپیتھک کلینک اسلام آباد
معدہ کے پرانے سے پرانے امراض کا علاج۔عورتوں کے پیچیدہ امراض۔عرق النساء۔بے اولاد جوڑے۔اور مردانہ کمزوری کا اللہ تعالیٰ کے فضل سے بہترین علاج کیا جاتا ہے
*لمبا سجدہ (سچی کہانی)*
*کبھی ایسا سوچا نہ تھا*
مجھے خود سانس(Sans) کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی ۔ بار بار چھینکیں آتی تھیں ۔ ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا اور تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا ۔
کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا کہ
*نہ جانے ہمارے دین نے ہمیں ان بیماریوں سے نجات کا طریقہ بھی بتلایا ہے یا نہیں ۔*
ا
ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی جس میں اس نے بتایا کہ دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد طریقہ *لمبا سجدہ* کرنا ہے ۔ یہ معلومات نئی تھیں ۔
دلیل کے طور پر انہوں نے یہ کہا کہ ہمارا دل کشش ثقل (Gravity) کے خلاف خون کو دماغ تک پمپ اتنے ٹھیک طریقے سے نہیں کرتا کہ جتنا جب ہم سجدے میں چلے جاتے ہیں ، تو تب کرتا ہے ۔ یہ بات تو بھلی معلوم ہوئی ۔
پھر کچھ ان کی وڈیوز دیکھیں تو معلوم ہوا کہ میری اپنی پرابلم رائنائٹس (Rhinitis) والی الرجی کا بھی یہی حل ہے ۔ کیونکہ دماغی کمزوری کی ہی وجہ سے ہمیں یہ پرابلم ہوتی ہے ۔
بہرحال واحد طریقہ تو یہی تھا کہ میں آزما کر دیکھ لیتا ۔
آپ یقین جانئے میری ۱۵ سالہ پرانی پرابلم اور الرجی کا مسئلہ تو ایک ماہ میں ہی لمبا سجدہ کرنے سے حل ہو گیا ۔ *الحمدللہ ۔*
نماز تو الحمدللہ پڑھتا تھا ، لیکن نماز کے بعد سجدہ شکر کو لمبا کر دیا اور دیگر کئی اذکار بالخصوص ۱۰۰ مرتبہ استغفار پڑھنے میں ہی پانچ سے دس منٹ کا سجدہ ہو جاتا ۔ اس سے اور کئی مسائل حل ہوئے ۔
چہرہ خون کی سپلائی کی وجہ سے تازہ رہنے لگا اور بڑی عمر کے اثرات تقریبا ختم ہو گئے ۔
بالوں کو خون ملنے کی وجہ سے بال گرنے کم ہو گئے ۔
بلغم کا مسئلہ تھا ، وہ بالکل ختم ہو گیا ۔ کانوں کے مسائل اور آنکھوں کی کمزوری کے مسائل کم ہو گئے
اور ساتھ ہی ساتھ آنکھوں کے نیچے گذشتہ ایک سال سے کالے رنگ کے ہلکے نہیں دکھے کبھی ۔
سبحان اللہ ! یہ مذہب ہی تھا جس کے ایک سجدے کے عمل کے پاس ہماری اتنی بیماریوں اور نہ جانے کن کن بیماریوں کا علاج ہے ۔
ورنہ بڑے سے بڑے یورپ کے ڈاکٹر کو میری الرجی کا علاج نہیں ملا ۔
الرجی کے خلاف موثر ترین طریقہ لمبا سجدہ کرنے کا یہ ہے کہ دونوں پلکوں کے درمیان والی جگہ کو سجدے گاہ پر رکھ کر سجدہ کیا جائے تو بہترین رزلٹس ملتے ہیں ۔
آج کل کرونا کا بہت زور ہے ۔ یقین مانئے اگر آپ لمبے سجدے کرنے شروع کر دیں نماز کے بعد تو آپ کے پھیپھڑے زیادہ مضبوط ہو سکتے ہیں ، کیونکہ سجدے کی ایک ایسی پوزیشن ہے کہ جس انسان کے لنگز زیادہ بہتر کام کرتے ہیں ۔ آزمودہ بات ہے ۔ آپ بھی آزما کر فائدہ لے سکتے ہیں ۔ یہ کم از کم پھپھڑوں کو طاقت ضرور دے گا۔
اگر یہ باتیں پہلے پتہ ہوتیں تو شاید میں اپنی والد کو بھی بچا لیتا اور ان کی دماغی کمزوری کا مسئلہ حل کروا دیتا ۔ ایسا نہیں کر سکا تو کم از کم آپ یہ سب باتیں جان لیجئے اور اپنے بڑھاپے کیلئے اور موجودہ بیماریوں اور وباوں سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری شروع کر دیجئے ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ مذہب اسلام زندگی ہے ۔
آخر میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول نقل کر دوں کہ *اگر انسان کو پتہ چل جائے کہ سجدے میں کن کن نعمتوں نے اسے گھیرا ہوا ہے تو وہ سجدے سے سر اٹھانا ہی نہ چاہے ۔*
ہماری تحریریں تمام انسانوں کیلئے بلا تفریق مذہب و فرقہ ہوا کرتی ہیں ۔ لہذا آپ بھی یہی سمجھ کر تمام انسانوں تک پہنچائیں۔
منقول۔۔۔۔۔لکھاری کیلئے دعا کر کے شیرء کیجیئے۔۔۔شکریہ
نئے سال کا منفرد تحفہ D.G.S فوڈ سپلیمنت ۔
اب اپکو ملے 30 % خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ۔پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری بلکل فری۔
اب D.G.S فوڈ سپلیمنت پائے 2500 کے بجائے صرف 1750 روپی میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ۔
For order:0340-8557978
Healthcare-group
کشمیر ہومیوپیتھک کلینک اب آپکے شہر اسلام أباد میں آپکو دے رہا ہے صحت کی سہولت جدید ٹیکنالوجی کے زریعے ۔
ہمارا یقین صحت مند معاشرہ، خوشحال پاکستان
Send a message to learn more
ہمارے معاشرے کے بیشتر خواتین مختلف پوشیدہ امراض میں مبتلا ہونے کے باوجود اس کو ظاہر نہیں کر پاتی جس کی وجہ سے انھیں مزید خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔آج ہم بات کرینگے ان امراض کے بارے میں ۔
ویڈیو کو شئیر کرے شاید اپکی ایک شئیر سے کسی کی رہنمائی ہوسکے ۔
نئے سال کا منفرد تحفہ D.G.S فوڈ سپلیمنت ۔
اب اپکو ملے 30 % خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ۔پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری بلکل فری۔
اب D.G.S فوڈ سپلیمنت پائے 2500 کے بجائے صرف 1750 روپی میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ۔
For order:0340-8557078
Healthcare-group
عرق النساء کا علاج ہمیشہ کے لئے صرف چند دن میں ۔عرق النساء سے کس عمر اور علاقے کے لوگ متاثر ہوتے ہے ۔وجوہات اور علاما ت کیا ہے۔ ان سب کے بارے میں آپکو اگاہ کرینگے ڈاکٹر عابد حسین ۔
کشمیر ہومیوپیتھک کلینک اب آپکے شہر اسلام آباد میں آپکو دے رہا ہے صحت کی سہولت جدید ٹیکنالوجی کے زریعے ۔
ہمارا یقین صحت مند معاشرہ، خوشحال پاکستان
مردانہ کمزوری کے آج کل زیادہ لوگ شکار کیوں اور کیسے ۔وجوہات اور علاج سنیئے ڈاکٹر عابد حسین سے ۔
کشمیر ہومیوپیتھک کلینک اسلام آباد
کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری ۔
ہر قسم طبّی مشوروں کے لئے آپ ہماری رهنمائی لے سکتے ہے ۔
رابطہ نمبر: 03408557978
نئے سال کا منفرد تحفہ D.G.S فوڈ سپلیمنت ۔
اب اپکو ملے 30 % خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ۔پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری بلکل فری۔
اب D.G.S فوڈ سپلیمنت پائے 2500 کے بجائے صرف 1750 روپی میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ۔
For order:0340-8557078
Healthcare-group
🎉🎊🎉🎊
آپ سب کو ھمارےطرف سے نیا سال مُبارک ہو ❤️دعا ہے نئے سال میں آپ کو ڈھیروں خوشیاں ملیں اور آپ سب ہمیشہ مسکراتے رہیں۔ آمین❤️
معدے کے امراض آج کل زیادہ کیوں۔ایسے کونسے وجوہات ہے جو ہمیں معدے کے مختلف امراض میں مبتلا کرتے ہیں ۔
معدے کے امراض کی وجہ سے کیا خطرات لاحق ہوسکتے ہے ۔جانیئے اس ویڈیو کلپ میں 👇
آج کل ہمارے معاشرے کے زیادہ افراد ڈپریشن کے شکار کیوں ہوتے ہے ۔ ڈپریشن کے علامات کیا ہے ۔ کونسے عمر کے لوگ زیادہ تر ڈپریشن کے شکار ہوتے ہے ۔ڈپریشن سے کیسا بچا جاسکتا ہے ۔ جانیے اس ویڈیو کلپ میں 👇
Good news for the people of Islamabad
Book your appointment Now.
Visit our Kashmir Homoeopathic Clinic Islamabad Pakistan
Free medical camps are set up with a sacred aim to bring awareness amongst the deprived population of the country who have no access to basic healthcare services or knowledge about the diseases they are suffering from. So, medical camps provide free medical advice, medicine to the unfortunate people and refer for specialized treatment whenever it is required. These camps make sure people are getting the healthcare at the right time, and seeing the doctor early enough before a small health problem turns serious.
*Clinical tips*
1.اگر یکدم بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہو تو۔۔۔Coffea,Glonine
2..ہاٸ بلڈ پریشر کے ساتھ،چہرہ سرخ۔۔۔Stron carb،Bella
3..پیشاب میں البومنیٸس پروٹین کے ساتھ،ہاٸ بلڈ پریشر۔۔۔Viscum alb,Tuber
4...اگر ناک کی بندش یا نیزل کونجیشن کے ساتھ بی پی ہاٸ ہو تو۔۔۔۔Iodium
*****ھومیو میڈیسن سے سرجری کا علم******
ھومیو پیتھی آپ کو بہت ساری سرجری سے بچا سکتی ہے۔
چونکہ ھومیو پیتھی دنیا کا سب سے جدید ترین طریقہ علاج ہے اور آپ کو بیشمار سرجری کے کیسوں سے بچا سکتا ہے۔
اب سی چند مثالیں پیش کرتا ہوں۔
مثلن۔
بعض دفعہ خون میں لوتھڑے یعنی کلاٹس بن کر آپ کو فالج۔ہارٹ اٹیک اور گینگرین کی طرف لے جاتے ہیں اور آپ کے اعضاء کاٹ کر آپ کی جان بچائی جاتی ہے اور بعض حالتوں میں آپ معزوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ھو جاتے ہیں۔
یا ڈاکٹر آپ خون پتلا کرنے والی میڈیسن۔جیسے لوپرین وغیرہ ہمیشہ کے لئے ڈال دیتے ہیں۔اور آخر کار پھر آپ کو سرجری کا مشورہ دے دیا جاتا ہے۔ اور ساری عمر مہنگی ترین ادویات پر ڈال دیا جاتا ہے۔
اب اس سے بچنے کا کامیاب ھومیو علاج بتاتا ھوں۔
پوسٹ کوڈ۔***Dr.abid.rao.3107***.
اگر خون میں لوتھڑے بن چکے ھوں تو۔سب سے پہلی دوا آرنیکا ھوں گی اور آپ اس کو 3x میں 5قطرے دن میں 3بار لیں گے۔
بوتھراپس۔30 سے 1 m لوتھڑوں کو دوبارہ حل کر کے خون بنائے گی۔۔
ایلم سٹائیوا۔3 طاقت سے 30۔200۔سب بہترین بلڈ تھینر کے طور پر بہت بہتر کام کرتی۔
اور اس پوسٹ لکھنے کے دوران ڈاکٹر وقار بھٹہ صاحب کا فون آیا اور انہوں نے بتایا کہ پیچوٹیرین ایک ایسی دوا ہے جس ہم ہسپتال سے بےھوش مریضوں کو بچا کر لے آئے۔
گینگرین میں کاربوویجی کا بہت کمال ہے۔
اور یہ تو آپ نے سنا ہی ھوگا لاکھوں لوگوں کے گردہ مانی سے پتھری ھومیو کی چند خوراکوں سے نکل جاتی ہے۔
پتہ کی پتھری جس کے نکلنے کا راستہ ہی نہی ھوتا۔ اس بھی فیلتوری۔Q. چیلڈونیم۔کارڈس۔چونتھس۔ڈائسکویا۔کم طاقت میں دے کر پگھال کر خارج کر لیتے ہیں۔
آنکھوں کے موتیا کو زنکم سلف۔cm.کلکیریا فلور6x.کاسٹم200 سے 1 m. سلفر 1mدیتے ہیں۔آنکھوں میں سینریریا ماٹیما ڈراپ ڈال کر آنکھ کو آپریشن سے بچا لیتے ہیں۔
ناک کے غدود اور بڑی ہڈی کو لیمنا مائنر۔200۔ٹیوکرم۔30۔ اگرافس۔3x سے درست کر دیتے ہیں۔ کلکیریا فاس6x۔کیکٹس 3x سے دل کی شریانوں کھول دیتے ہیں۔ڈیجیٹیلس 30 سے ہارٹ انجیکشن فریکشن کو نارمل کر دیتے ہیں۔ بے شمار بلاکج کو ہم صرف سلیشیا سے کھول دیتے ہیں۔ اور اسی طرح کون سا محلہ ہے جس میں وقت پر اگر ھومیو پیتھک میڈیسن استعمال کی جائے تو آپریشن سے نہ بچایا جا سکے۔لیکن افسوس کہ ہمارے ھومیو ڈاکٹر اپنے شعبے کی ہائی اپروچ کو جانتے ہی نہی اور وجہ مطالعہ کی کمی اور ہمیشہ شارٹ کٹ کی تلاش میں رہتے ہیں۔
وہ کسی مریض کو دوا دینے کی بات تو دور خود کوئی تکلیف ھو تو ہسپتال کی طرف بھاگتے ہیں۔ کاش ہمارے دوست اپنے علم میں اضافہ کریں۔اناٹومی۔فیزیالوجی۔پتھالوجی۔سائیکولوجی کے علم کے ساتھ ساتھ اپنے مٹیریامیڈیکا سے ڈرگ پیکچر پر عبور حاصل کریں۔اور پورے یقین کے ساتھ علاج شروع کریں۔
۔
Sunday:29/11/2020
0340-8557978
.
Family homeopathic hospital
Family homeopathic hospital
منہ اور سانس سے بدبو آنا۔اور اس کا علاج۔
یہ ایک ایسا مسلہ ہے جس میں لوگ اپنے محبوب ترین رشتے سے بھی منہ موڑنے پر مجبور ھو جاتے ہیں۔اور سچ بات تو یہ ہے کہ میڈیکل کی دنیا اس کا موثر علاج موجود ھونے کے باوجود اس علاج سے محروم ہے۔
آج میں اس مسلے کا موثر اور پرمنٹ حل پیش کررہا ھوں تاکہ آپ کو فاسٹ گروپ کا ممبر ھونے کا کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور ملے۔ اس پوسٹ میں آپ کو میازم کی پہچان بھی کروا دوں گا۔اور اگر کوئی میری کسی بات کو کسی بھی کتاب سے غلط ثابت کرے میں اس کی شاگردی کروں گا۔
اور یہ یاد رکھیں منہ سے بد بو آنا صرف ایک علامت نہی بلکہ یہ آپ کے جسم میں کسی نامراد بیماری کے آنے کی نشانی ہے۔
اور میری تجویز کردہ میڈیسن نہ صرف اس بو کو ختم کرے گی بلکہ آپ کو اس پوشیدہ بیماری سے بھی شفاء دے گی جس کا ابھی آپ کو علم ہی نہی۔
اور یہ تحریر آپ کو دنیا کی کسی کتاب سے نہی ملے گی کیونکہ یہ ڈاکٹر عابد راو نے لکھی ہے۔
منہ اور سانس سے بدبو آنا کسی ایک وجہ پے نہی ہے اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔اور ہر وجہ کی مختلف میڈیسن ہے۔
سب سے پہلے میازم کی بات کرتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ سورا،سفلس،سائیکوسس۔ٹی بی۔کینسر،اور ٹائیفائڈ سب میں پایا جاتی ہے۔ اور یہ بات کتابی نہی میرے اپنے 30 سالہ تجربات و مشاہدات کی ہے۔
لہازہ اس میں۔میڈورینم۔سورانیم۔سفلینیم۔ٹیوبرکولینیم۔کارسینوسن۔اور ٹائیفاڈینیم میں سے اپنی علامات کے مطابق کوئی ایک ہائی ڈوز میں لازمن استعمال کرنا پڑے گی۔
ایک ایک اشارہ میازم کا دے دیتا ھوں۔
1۔میڈورینم والا مریض بغیر روئے کوئی بات کر ہی نہی سکتا اور ان میں اکثریت خواتین وہ جو زنانہ امراض میں مبتلا ہیں۔اور یہ سب سوزاک کے بد اثرات کی وجہ سے ھو گا۔اور ان پر تجویز کردہ عام میڈیسن فیل ھو چکی ھونگی۔اور ان کی تمام تکالیف دن کے وقت بڑھیں گی۔
2۔سورانیم والوں کی جلد اور بال گندے ھوں گے اور وہ گرمی میں بھی گرم کپڑے پہننا پسند کریں گے۔اور اس کے تمام اخراجات بد بو دار ھوں گے۔
3۔سفلینیم کے مریض وہ ھوں گے جن کا ڈوان فال شروع ھو چکا ہے بے شک وراثت سے ملا ھو۔اس میں رات کو تکلیف کا بڑھنا لازمی پایا جائے گا۔
4۔ٹیوبر کولینیم مزاج کے لوگوں میں خاندانی طور پر TB کی زاہر اور پوشیدہ علامات ملیں گی۔اور ان کو سرد ھوا سے ہر بار زکام لگے گا۔
5۔ٹائیفاڈینیم کے مریضوں میں ٹائفائڈ کی ہسٹری اور جسم میں بہت ہلکا سا بخار اکثر ملے گا۔ اور وہ لوگ جن کو بچپن میں ٹائیفائڈ ھو چکا ھو اور اس کا ایلوپیتھک میڈیسن سے علاج ھوا ھو۔
6۔کارسینوسینم۔یہ وہ افراد ھونگے جن کے خاندان میں کینسر کی ہسٹری پائی جاتی ہے یہ دوسرے کسی میازم میں بھی مبتلا اور شکار بھی ھو سکتے ہیں۔اور ان کے جسم میں جلن اور بےچینی ہلکی یا زیادہ ضرور موجود ھو گی۔
اس لیئے منہ اور سانس کے مریضوں کو علاج سے پہلے یا درمان میں دو دن کے وقفہ سے کم سے کم ایک خوراک ہائی ڈوز ضرور دینا پڑے گی۔
اب مزاج اور وجوہات اور علامات کے مطابق میڈیسن درج کرتا ھوں۔
1۔سب سے پہلی دوا سورانیم تجویز کرتا ھوں اور اس کی علامات اوپر درج کر چکا ھوں۔
2۔مرکسال 30 سے 200 اور 1 m سے cm ضرورت کے مطابق استعمال کریں۔ان کے منہ میں پانی جیسی رطوبت ڈال کی شکل میں ضرور ھوگی اور زبان پر دانتوں کے نشان موجود ھونگے۔
3۔کیپسیکم۔30 سے 200 ان کے جسم میں مرچوں کی سی جلن پائی جاتی ہے۔پانی پینے کے بعد سردی لگتی ہے اور یہ لوگ گھر سے دور رہنے والے یا اپنوں سے بچھڑنے والے ھوں گے۔
4۔آرسینکم 30 سے cm تک ان کے جسم میں بے چینی اور ایک گھونٹ پانی کی بار بار پیاس ھوگی۔
5۔امونیم کارب 30 سے 1m.ان لوگوں میں دل کی کمزوری۔خشک زکام اور نہانے دھونے کے بعد علامات کا بڑھنا پایا جائے گا۔
6۔ایناکارڈیم 30 سے 1m اور اس دوا میں کالی پیٹ تکلیف بڑھنا اور مقعد میں ڈاٹ لگے ھونے کا احساس ھو گا۔
7۔آرجینٹم میٹ 30 سے 200۔ اس دوا میں۔سردی اور آرام کرنے سے تکلیف کا بڑھنا۔اور اعصاب کی کمزوری اور کڑی ہڈی کے امراض موجود ھونگے۔لیکن یاد رکھیں آرجینٹم نائٹ میں میٹھا کھانے کی شدید خواہش موجود ھو گی۔
8۔آرم میٹ 30 سے 1m اس دوا کے مریض میں منہ کی گندی بدبو کے ساتھ خودکشی کرنے کا خیال بار بار آتا ہے۔
9۔کالی فاس 6x سے 1m اس دوا میں بھی اعصابی کمزوری اور بدبودار اخراجات پائے جاتے ہیں۔
10۔نیٹرم میور 6x سے cm. اس دوا میں قبض اور پیاس موجود ھو گی۔صبح 10 بجے سے 11بجے علامات شروع ھونگی۔گرمی سے تکلیف بڑھے گی اور نمک کی شدید خواہش پائی جائے گی۔
12۔کاربالک ایسڈ 30 سے 200 اس دوا میں سونگنے کی حس بہت تیز ھو گی ہر چیز سونگ گا۔قبض ھو گی۔بدبودار اخراجات اور نقاہت محسوس کرے گا۔
13۔آرنیکا 3x سے 1m cm.اور اس کو یہ مرض کسی چوٹ ذہنی یا جسمانی کے بعد شروع ھوا ھو گا۔اور جلد پر نیلے نشانات پائے جائیں گے۔
14۔کریوزوٹم۔30 سے 200 اس میں اخراجات تیزابی ھونگے اور اس کے دانتوں کے امراض ھونگے۔
15۔ہیپر سلف۔30 سے 1m اس کا مریض سردی محسوس کرے گا سر دی سے تکلیف بڑھے گی اور چھوٹی سے چھوٹی چوٹ اور زخم میں فورن پیپ پڑے گی۔
16۔نائٹرک ایسڈ۔30 سے 200۔اس دوا میں مریض کے پشاب میں گھوڑے کے پشاب کی بو ھوگی۔
17۔نکس وامیکا 6x سے cm تک اس دوا کے مریض ناموافق زندگی گزارنے والے بیٹھ کر کام کرنے والے۔اور چڑچڑے مزاج والے لوگ ھونگے۔صبح کے وقت تکلیف کی زیاتی ھوگی۔اور یہ نامکمل پخانہ کی ہر وقت حاجت رکھتے ھونگے۔
دوستوں۔ اس طرح تو شائد آپ کو کسی نے نہ پڑھایا ھوگا نہ ہاوس جاب میں سکھایا ھوگا۔تو پھر بولیں فاسٹ گروپ ھومیو کا گھر ہے یا نہی۔ اپنی رائے دینا ضروری نہی لیکن ھومیو فائدہ ضرور لیں اور دوسروں کو ھومیو کی افادیت ۔
Mardan
Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Homoeopathic Clinic Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
نئے سال کا منفرد تحفہ D.G.S فوڈ سپلیمنت ۔ اب اپکو ملے 30 % خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ۔پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری بلکل فری۔ اب D.G.S فوڈ سپلیمنت پائے 2500 کے بجائے صرف 1750 روپی میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ۔ For order:0340-8557078 #foodsupplement #treatyourself #health Healthcare-group #healthyfood #healthiswealth
معدے کے امراض آج کل زیادہ کیوں۔ایسے کونسے وجوہات ہے جو ہمیں معدے کے مختلف امراض میں مبتلا کرتے ہیں ۔ معدے کے امراض کی وجہ سے کیا خطرات لاحق ہوسکتے ہے ۔جانیئے اس ویڈیو کلپ میں 👇 #stomachcancerawareness #stomachproblems #stomachissues #Stomach #stomachcancer #stomachdisease #Stomachulcer #freecheckup
#FreeMedicalCamp #healthiswealth #arthritis #sciaticapain #diseaseprevention #diseaseawareness #freemedicine #FreeLab #physiotherapy #Hepatitis #diabetes #breastcancerawareness #children #motherhood #homeopathicmedicine #homeopathy #homeopathicdoctor #homeopathyheals.
Pakhtunkhwa open Mri, 3d CT and X-rays
Clock Tower Shamsi Road