02/07/2025
کسی کو شک کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ لیکن روس نے جب افغانستان پر حملے کا پلان بنا رہا تھا تو اس نے پہلے کچھ لڑکیاں بھیجے تھے لوگوں سے شادی کرنے کیلئے جب کچھ سالوں بعد روس نے حملہ کیا تو وہ لڑکیاں غائب ہو گئے اور شوہر کے ساتھ اپنے بچوں کو بھی چھوڑا تھا اور شوہر بچارہ افسوس کرتے کرتے بعد میں پتہ چلا کہ یہ تو روس کے ایجنٹ تھے اور آجکل پاکستان میں بھی ہر دوسرے تیسرے گاؤں میں اس قسم کا واقعہ ہوتا ہے۔ اللہ نہ کرے ایسا نہ ہو لیکن پھر بھی تھوڑا محتاط رہنا چاہیے۔ 💔🤐👀 خکومت اس قسم کی کیسوں پر نظر رکھنا چاہئے ایسا نہ ہو کہ ایران کی طرح معاملہ پیش ائے۔
FOLOW غزہ کے شہزادے