17/11/2025
17/11/2025
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مردان، ڈاکٹر محمد شعیب کی ہدایات پر اور پبلک ہیلتھ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر روبینہ ریاض کی نگرانی میں، ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر آج شنکر میں ڈی ایچ او کے اسٹاف منصور احمد کی جانب سے فوگنگ کی گئی۔