26/04/2026
✔️پاکستان دنیا کے اُن 5–6 ممالک میں شامل ہے جہاں Tuberculosis (ٹی بی) کا بوجھ سب سے زیادہ ہے۔
✔️ہر سال تقریباً 510,000 سے 608,000 نئے کیسز رپورٹ ہوتے ہیں، جبکہ 60,000 سے زائد اموات واقع ہوتی ہیں۔
✔️کم کیس ڈٹیکشن، بروقت تشخیص میں تاخیر، اور نامکمل علاج اس بیماری کے پھیلاؤ کو مزید بڑھا رہے ہیں۔
✔️ مؤثر کنٹرول کے لیے بروقت اسکریننگ، درست تشخیص، اور مکمل علاج نہایت ضروری ہیں