12/01/2026
پیچیدہ مسئلہ لیکن آسان حل
Congenital Hypothyroidism (پیدائشی ہائپو تھائیرائیڈزم)
پیدائشی ہائپو تھائیرائیڈزم ایک ایسی بیماری ہے جس میں بچہ پیدائش کے وقت ہی تھائیرائیڈ ہارمون کی کمی کا شکار ہوتا ہے۔ تھائیرائیڈ غدود جسم کی نشوونما، دماغی ترقی اور میٹابولزم کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔