Zama Mardan زمہ مردان

Zama Mardan زمہ مردان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zama Mardan زمہ مردان, city Plaza Gaju khan road mardan, Mardan.

01/10/2025

جب ہم آئے تو یونیورسٹیز کی گرانٹ 0.9ارب تھی پہلے سال اسے بڑھا کر ساڑھے چار ارب اور اس سال 10 ارب کردیا ہے
پنشن بقایاجات جو 2017 سے تھی وہ ادا کردی
تمام جامعات کیلئے اب بزنس ماڈل لا رہے ہیں

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی

19/09/2025
31/08/2025

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر کا دورہ،

اس موقع پر ایم این اے ملک انور تاج اور ایم پی اے عارف احمد زئی بھی موجود تھے،

صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے تحصیل شبقدر میں خواتین کے لیے گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج شبقدر کا باقاعدہ افتتاح کرکے تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا

30/08/2025

پنجاب سیلاب میں بے زبان جانور جائے تو آخر کہاں جائے۔۔اللہ تعالیٰ ان پر اپنی فضل ورحم کرئے

30/08/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

30/08/2025

پنجاب سیلاب میں ایک لڑکا درخت میں پھنس گیا جسے ریسیکو اہکاروں نے بچالیا

ہینڈآوٹ:شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز – “ایک طالب علم، ایک پودا”پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے خصوصی...
08/08/2025

ہینڈآوٹ:
شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز – “ایک طالب علم، ایک پودا”

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے خصوصی احکامات کی روشنی میں محکمہ اعلیٰ تعلیم کے ذیلی ادارے ایٹا اور پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے باہمی اشتراک سے شجرکاری مہم کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے۔ اس مہم کے تحت پشاور کے یونیورسٹی روڈ کے اطراف سمیت شہر کے دوسرے احاطوں میں پودے لگائے جائینگے۔ اس مہم کے تحت پشاور شہر میں ایسے پودے لگائے جائینگے جس سے شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔
افتتاحی تقریب میں سیکرٹری اعلی تعلیم کیپٹن (ریٹائرڈ) کامران احمد آفریدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔انہوں نے مہم “ایک طالب علم، ایک پودا” کا آغاز پودا لگاکر کیا۔ اس موقع پر ایٹا کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ، پی ڈی اے کے ڈائریکٹر اور محکمہ اعلی تعلیم کے عہدیداروں سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق اس مہم کے تحت طلباء اور شہریوں کو شجرکاری کی اہمیت اور ماحول دوست طرزِ زندگی اپنانے کے بارے میں آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔
اس موقع پر سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم نے کہا کہ شجرکاری مہم کا مقصد نہ صرف ماحول کو سرسبز و شاداب بنانا ہے بلکہ عوام خصوصاً نوجوانوں اور طالب علموں میں درختوں کی اہمیت اجاگر کرنا بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جشنِ آزادی کے تناظر میں یہ مہم خصوصی اہمیت رکھتی ہے اور تمام شہریوں اور خصوصی طور پر تعلیمی اداروں کے سربراہان سے اپیل ہے کہ وہ گھر، سکول، کالجوں، جامعات اور اپنے محلوں میں کم از کم ایک پودا ضرور لگائیں تاکہ ملک کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھا جا سکے۔ انکا کہنا تھا کہ نوجوانوں اور نئی نسل کو اس بات کی تلقین کی جائے کہ درخت لگانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
یاد رہے کہ صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں یہ مہم 14 اگست تک جاری رہے گا۔

12/01/2023

کیا آپ جانتے ہیں !!!
سیلز ٹیکس آن سروسز سے جمع کئےگئے محصولات صوبے کی ترقی میں کیا کردار ادا کر تے ہیں؟ اگر نہیں! تو یہ ویڈیو دیکھیں اور مفاد عامہ کی خاطر آگے شیئر کریں۔

Address

City Plaza Gaju Khan Road Mardan
Mardan
2300

Telephone

03135785294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zama Mardan زمہ مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zama Mardan زمہ مردان:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram