Sayyad Welfare Organization

  • Home
  • Sayyad Welfare Organization

Sayyad Welfare Organization Sayyad Welfare Organization

09/09/2025

یا اللہ پاک اپ کا انتہائی شکر گزار بندہ ہوں

NOWPDP is thrilled to announce the launch of the RISE Grant (Research on Inclusive Society and Equity) — an initiative t...
09/09/2025

NOWPDP is thrilled to announce the launch of the RISE Grant (Research on Inclusive Society and Equity) — an initiative to support final-year undergraduate students across Pakistan who are undertaking thesis projects focused on disability, accessibility, or inclusion.
RISE Grant aims to foster student-led research on underrepresented themes, while equipping young researchers with the funding, mentorship, and recognition they deserve.
Selected students will receive:
● Research funding to cover fieldwork, materials, and accessibility tools
● A research methods workshop to strengthen academic approaches
● A mid-year feedback session to reflect on progress and challenges
● The opportunity to present their work at a national virtual research showcase with peers, academics, and professionals
The grant will specifically support final-year undergraduate students from the fields of social sciences, education, health, policy, and related disciplines.
📅 Application Deadline: Mid-September 2025
📌 Apply via the QR code in the poster below or the link provided ⤵️
Research Fund Utilization Form: https://lnkd.in/dqBTasnE
Application Form:https://lnkd.in/d3ZVR4Fk
Together, let’s strengthen disability-focused research in Pakistan and create pathways for an inclusive future.

  ایک انتہائی مستحق گھرانے کو ہینڈ پمپ کروا دیا گیا ہے یہ گھرانہ پانی کے ایک ایک بون کے لیے ترستا تھا ارد گرد کے لوگوں ن...
08/09/2025


ایک انتہائی مستحق گھرانے کو ہینڈ پمپ کروا دیا گیا ہے یہ گھرانہ پانی کے ایک ایک بون کے لیے ترستا تھا ارد گرد کے لوگوں نے بھی پانی دینے سے انکار کیا تھا اللہ پاک نے یہ کام ہم سے لیا اور ہم نے ہینڈ پمپ انسٹال کروایا اللہ پاک ہمارے بونر کو اس عظیم صدقہ جاریہ کا اجر عطا فرمائے آمین ثم آمین

06/09/2025

یہ قیامت خیز لمحہ صوابی گاؤں دالوڑی پر گزرا ہے
یہ بچہ اس قیامت خیز لمحے کو اپنی ننھی سی زبان اور در
بھری آواز کے ساتھ سنا رہا ہے کہ ہم پر کیا قیامت گذری یاسین کا گھرانہ 22افراد پر مشتمل تھا جس میں 13گھرکے افراد اسمانی بجلی اور سیلاب کی نظر ہو گئے ہیں جو اب اس دنیا میں نہیں رہے صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کی طرف سے 10.000 روپے فراہم کردئیے گئے ہیں
ابھی بھی وہاں یہ لوگ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہے
اپ سب کی مدد کی ضرورت ہے اپنے ہاتھوں سے ان لوگوں کی مدد کیجئے گا

01/09/2025

کونڑ، افغانستان میں زلزلے کے نتیجے میں اب تک 610 افراد شہید اور 1300 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
ہم اس مشکل گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے آمین

افغانستانکنڑ جلال آباد اور گردونواح میں شدید زلزلے کے بعد نقصانات اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور  تمام زخمیوں کو ...
01/09/2025

افغانستان
کنڑ جلال آباد اور گردونواح میں شدید زلزلے کے بعد نقصانات اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور تمام زخمیوں کو صحت عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین

28/08/2025

صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن بونیر کے سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے ہم بونیر کے سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں اور بزرگوں کے ساتھ مضبوطی کے سے کھڑے ہیں اور انشاءاللہ ہم نئے ویڈیوز میں دیگر تفصیلات یعنی کیش ڈسٹریبیوشن کو دکھائیں گے ان کا مقصد صرف اپنے سپورٹرز اور ڈونرز کو اپڈیٹ رکھنا ہوگا

Sayyad Welfare Organization

26/08/2025

بونیر کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کی طرف سے ایک چھوٹی کوشش تاکہ اس مشکل گھڑی میں بونیر کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو یہ احساس دے سکے کہ اس مشکل وقت میں اپ لوگ اکیلے نہیں ہو
Sayyad Welfare Organization

23/08/2025

یہ ہے علیزہ جس کی عمر 14 سال ہے جن کا تعلق چارسدہ سے ہے ایک ایسے معذوری کا شکار ہے جس میں زندگی دودھ پر گزرتی ہے اگر دودھ نہ ملے تو نسیں چھوٹی ہو جاتی ہے

اسی طرح کے نیک کاموں میں صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کا ساتھ دے جزاک اللہ 🍂
𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩📞 03339894481 0937822008

صرف تین گھنٹوں میں صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کو بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے 25090 روپے جمع ہوئے میں بتاتا جاؤں اس میں ہم...
18/08/2025

صرف تین گھنٹوں میں صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کو بونیر کے سیلاب متاثرین کے لیے 25090 روپے جمع ہوئے میں بتاتا جاؤں اس میں ہمارے ڈونرز اور سپورٹرز کی رقوم شامل نہیں ہے یہ خان محمد مشین بازار بدرگہ شیرگڑھ کے غریب عوام نے دیے ہیں خدمت کرنے کے جذبے سے سرشار ہیں یہ لوگوں کا صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن پر اعتماد ہے کے سال کے 12 مہینے صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کرتا ہے اللہ پاک کے تعاون سے تو کیسے ہو سکتا تاکہ ہم بونیر کے سیلاب متاثرین کو اکیلا چھوڑیں

اسی طرح کے نیک کاموں میں صیاد ویلفیئر ارگنائزیشن کا ساتھ دے جزاک اللہ 🍂
𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩📞 03339894481 0937822008

Address


23200

Telephone

+92937822008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayyad Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sayyad Welfare Organization:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram