Rahman Medical Center Kohi Barmol

Rahman Medical Center Kohi Barmol Health

سکن سپیشلسٹڈاکٹر اعجاز احمدایم بی بی ایس ار ایم پی (پاک)ڈی ائی پی (ڈرمٹالوجی)ڈی ائی پی (کاسمیٹک)ڈی ائی پی (استیکتیک)ماہر...
01/05/2026

سکن سپیشلسٹ
ڈاکٹر اعجاز احمد
ایم بی بی ایس ار ایم پی (پاک)
ڈی ائی پی (ڈرمٹالوجی)
ڈی ائی پی (کاسمیٹک)
ڈی ائی پی (استیکتیک)
ماہرامراض -جلد -بال-ناخن- بانجھ پن- الرجی -خارش
معائنہ بروزہ ہفتہ 9 تا 1
رحمان میڈیکل سنٹر کہوئی

کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹایم بی بی ایس اف سی پی ایس (میڈیسن)ایم ار سی پی (انگلینڈ)ویزٹینک کنسلٹنٹ مردان میڈیکل کمپلکسڈاکٹر ...
01/05/2026

کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ
ایم بی بی ایس
اف سی پی ایس (میڈیسن)
ایم ار سی پی (انگلینڈ)
ویزٹینک کنسلٹنٹ مردان میڈیکل کمپلکس
ڈاکٹر توصیف احمد
ماہرامراض شوگر بلڈپر یرقان جگر گردن چکر ڈیپریشن معدہ سینہ وغیرہ
معائنہ بروزہ ہفتہ کل
رحمان میڈیکل سنٹر کہوئی برمول
0341 8173305
0343 8181980

دنیا بھر کے تمام مسلمانوں، اپنے علاقے کے معزز بزرگوں، بھائیوں اور نوجوانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور خصوصاً وہ ت...
20/03/2026

دنیا بھر کے تمام مسلمانوں، اپنے علاقے کے معزز بزرگوں، بھائیوں اور نوجوانوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور خصوصاً وہ تمام مسافر جو اپنے گھروں سے دور ہیں، انہیں بھی عید کی ڈھیروں مبارکباد۔

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ وہاں کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے، انہیں امن، صبر اور کامیابی عطا کرے، اور اس خطے میں جلد پائیدار امن قائم ہو۔ آمین۔

منجانب : رحمان میڈیکل سنٹر کوئی برمول ❤️‍🩹

Address

Near UBL Bank Main Bazar Kohi Barmol
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahman Medical Center Kohi Barmol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share