02/02/2026
ھاتھوں کی جھریاں
اگر ھاتھ کے ھتھیلی میں جھریاں ھوں یا ھتھیلی کے باہر والے حصے پر جھریاں ھوں تو ھومیو میں دونوں
کیلئے اعلیٰ ترین دوائیاں موجود ہیں دونوں دوائیاں جسمانی کمزوری ،اعصابی کمزوری،نظر کی کمزوری ،
پاخانہ اور گیس مشکل سے خارج ھوں، ھومیو کے میڈیسنز ٹانک کے طور پر ڈاکٹر کے مشورے پر استعمال کیا کریں
ھتیلی والی دوا منٹوں میں اثر کرتا ھے
(اپناپریکٹس)