Dr. Nawas & Sons Homeo Store and Clinic

Dr. Nawas & Sons Homeo Store and Clinic ---Cure With Care ---

یہ کریم بچے اور بڑے ہر عمر میں استعمال کرسکتے ہیں یہ چہرے کے داغ دھبے جھائیوں اور اسکن سے متعلق تمام شکایات کو دور کرنے ...
22/06/2025

یہ کریم بچے اور بڑے ہر عمر میں استعمال کرسکتے ہیں یہ چہرے کے داغ دھبے جھائیوں اور اسکن سے متعلق تمام شکایات کو دور کرنے میں استعمال کی جاتی ہے

17/06/2025
26/11/2023

آئی بی ایس ۔IBS کیا ہے۔اور ہوتا ہیں۔

چونکہ دماغ کنٹرولر آف باڈی ہے اسے بہت سے امور کو دیکھنا ہوتا ہے تو قدرت نے معدے کے سارے افعال کو کنٹرول کرنے کیلیے معدے میں دماغ کا ایک چھوٹا سا دفتر کھولا ہے جسے انٹیرک نروس سسٹم کہا جاتا ہے یہ انٹیرک نروس سسٹم انسان کے مرکزی دماغ کے ماتحت بہت سے افعال سرانجام دیتا ہے جیسے بھوک لگوانا۔ رطوبتیں خارج کروانا۔کھانا ھضم کروانا۔ خوراک کو آگے دھکیلنا۔انتڑیوں کو حرکت دینا۔خوراک میں پانی کا تناسب متوازن رکھنا۔پاخانے کے خروج کے سگنل دینا وغیرہ۔الغرض یہ مرکزی دماغ سے کمیونیکیشن رکھنا ۔ کمانڈ لیتا بھی ہے اور کمانڈ دیتا بھی ہے (جیسے لوگوں کی آسانی کیلیے ھاٸیکورٹس نے اضلاع میں سول کورٹس یا سیشن کورٹس کے نام سے عدالتیں کھول رکھی ہیں تاکہ لوگوں کو جلدی ۔گھر کی دھلیز پر انصاف مل سکے اور داد رسی والے افراد دور دراز کے سفر سے بھی بچ سکیں) اسی طرح معدے کے بہت سے افعال کو آپریٹ کرنے کیلیے فطرت نے بھی انٹیرک نامی نروس سسٹم معدے میں بنایا ہے یہ معدے میں ھر وہ کام کرتا ہے جو کسی فیکٹری میں GM کی زمہ داری ہوتی ہے

ٹینشن ۔تناو۔دباو۔ ڈپریشن۔سٹریس ۔انزاٸٹی ۔ او سی ڈی ۔اورتھنکنگ۔ سوچ بچار۔ پریشان رہنے۔ کثرت جماع۔حمل ۔ مشت زنی کی اڈیکشن۔پورنوگرافی کی لت۔ نیند کی ڈسٹربینس۔ وٹامن بی بارہ کی کمی۔ وٹامن ڈی کی کمی ۔ کلیشیم کی کم کیلشیم کی کمی سے معدے کا انٹیرک سسٹم متاثر ہوتا ہے۔ انٹیرک سسٹم کا مرکزی دماغ سے رابطہ کمزور ہو جاتا ہے۔ احکامات لینے اور دینے میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے مس کمیونیکشن پیدا ہو جاتی ہے جسے ارٹیبل باول سینڈوم کہا جاتا ہے ۔ مطلب دماغی۔زھنی یا نفسیاتی خرابی سے معدے کا درست طور پر کام نہ کرنا IBS کہلاتا ہے۔ یا معدے اور دماغ میں پیغام رسانی سسٹم کی خرابی کو آئی بی ایس کہا جاتا ہے اور یاد رہے آئی بی ایس کیلیے ڈپریشن ۔سٹریس۔ ٹینشن کی ظاھری علامات کا ہونا بھی لازم نھیں ہے۔ بعض اوقات ڈپریشن انزاٸٹی کی علامات معدے کی خرابی کے بعد ظاھر ہوتی ہیں جیسی تیز دھڑکن ۔ڈر خوف۔ مایوسی وغیرہ

علامات
بھوک نہ لگنا یا کم بھوک لگنا
کھانا لیٹ ھضم ھونا
تیزابیت ۔جلن ھونا
معدے میں درد ھونا
اپھارہ۔یا پیٹ میں گیس بھرنا
متلی ھونا
معدہ سکڑتا ہوا محسوس ہونا
الٹی یا قے آنا
معدے میں سوزش ہونا
گیس ہونا
قبض ہونا
موشن ۔ڈاٸریا ۔پتلے پاخانے آنا
روزنہ تین چار بار پاخانہ آنا
کھانے کے بعد فوری پاخانہ آنا
بدبودار اور مختلف رنگوں میں پاخانہ کا آنا
کچھ ٹھوس اور کچھ نرم پاخانہ کا آنا
جل کر پاخانہ کا آنا وغیرہ

علاج
اٸی بی ایس ایک سینڈروم ہے جس کا فی الحال میڈیکل ساٸنس 100% علاج کرنے سے قاصر ہے تاھم گیسٹرو۔اینٹی ڈپریشن ۔بینضوڈیاپین ادویات اور وٹامنز کے سپلیمنٹ سے گیس ۔قبض ۔اور ڈاٸریا کی شدت کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ سکاٸٹریسٹ اور گیسٹرولوجسٹ اس کا علاج کرتے ہیں۔
منقول

Address

Marghuz Aka Khel

Opening Hours

Monday 16:30 - 19:00
Tuesday 16:30 - 19:00
Wednesday 16:30 - 19:00
Thursday 16:30 - 19:00
Friday 16:30 - 19:00
Saturday 16:30 - 19:00
Sunday 16:30 - 19:00

Telephone

03469816962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Nawas & Sons Homeo Store and Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share