Ashraf Dawakhana-اشرف دواخانہ

Ashraf Dawakhana-اشرف دواخانہ I'm Hakim M Umar Farooq.I'm Professional Hakim.I love my Profession & I feel happy to serve humanity.

16/08/2025

🌧️ کلاؤڈ برسٹ – ایک خطرناک قدرتی مظہر کی مکمل حقیقت

تعارف

کلاؤڈ برسٹ (Cloudburst) ایک ایسا نایاب مگر انتہائی خطرناک موسمی مظہر ہے جس میں محدود علاقے میں نہایت قلیل وقت کے اندر غیر معمولی مقدار میں بارش برستی ہے۔ عام طور پر یہ بارش اتنی شدید ہوتی ہے کہ گھنٹوں یا دنوں میں جتنی بارش ہوتی ہے، وہ چند منٹوں یا گھنٹوں میں ہوجاتی ہے۔ اس کی وجہ سے شدید سیلاب، لینڈ سلائیڈ، انفراسٹرکچر کی تباہی، فصلوں کا نقصان اور انسانی جانوں کا ضیاع ہوسکتا ہے۔

کلاؤڈ برسٹ کو سمجھنے کے لیے ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ یہ کیسے بنتا ہے، کہاں زیادہ ہوتا ہے، اور اس کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے دنیا کیا اقدامات کرتی ہے۔

---

1️⃣ کلاؤڈ برسٹ کیا ہے؟

سائنسی تعریف:
کلاؤڈ برسٹ ایک ایسا مقامی اور انتہائی شدید بارش کا واقعہ ہے جس میں 100 ملی میٹر (4 انچ) یا اس سے زیادہ بارش ایک گھنٹے سے کم وقت میں کسی محدود علاقے پر گرتی ہے۔ یہ عام طور پر پہاڑی علاقوں میں ہوتا ہے، لیکن میدانی علاقوں میں بھی ممکن ہے۔

اہم پہلو:

یہ عام بارش یا طوفان کی طرح نہیں بلکہ ہائی انٹینسٹی رین فال ہے۔

اکثر یہ چھوٹے جغرافیائی حصے تک محدود رہتا ہے، مثلاً چند مربع کلومیٹر۔

موسمیاتی ریڈار اکثر اس کی درست پیش گوئی کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔

---

2️⃣ کلاؤڈ برسٹ کیسے بنتا ہے؟ (تشکیل کا عمل)

کلاؤڈ برسٹ کے پیچھے کئی موسمیاتی عوامل کارفرما ہوتے ہیں، خاص طور پر گرم اور مرطوب ہوا کا پہاڑوں سے ٹکرانا۔

عمل کی وضاحت:

1. گرم اور مرطوب ہوا کا اٹھنا:
سمندر، جھیل یا نمی والے خطے سے گرم ہوا اٹھتی ہے اور اس میں پانی کے بخارات شامل ہوتے ہیں۔

2. پہاڑ یا ٹھنڈی ہوا سے ٹکراؤ:
جب یہ ہوا پہاڑ یا کسی رکاوٹ سے ٹکراتی ہے، تو تیزی سے اوپر اٹھتی ہے اور ٹھنڈی ہو کر پانی کے قطروں میں بدل جاتی ہے۔

3. بادلوں کی شدید تشکیل:
بادل اتنی تیزی سے بنتے ہیں کہ اندر پانی کا ذخیرہ حد سے بڑھ جاتا ہے۔

4. پانی کا اچانک اخراج:
جب بادل میں پانی کی مقدار اور وزن اتنا زیادہ ہوجاتا ہے کہ وہ مزید رُک نہ سکے، تو اچانک ایک بڑے شاور کی صورت میں برس پڑتا ہے — یہی کلاؤڈ برسٹ ہے۔

---

3️⃣ کلاؤڈ برسٹ کے لیے موزوں حالات

موسمی حالت وضاحت

بلند پہاڑی علاقے ہوا کے ٹکراؤ اور تیزی سے بلند ہونے کا عمل تیز ہوتا ہے
زیادہ نمی والا ماحول بادلوں میں زیادہ پانی جمع ہوتا ہے
تیز درجہ حرارت کا فرق گرم اور ٹھنڈی ہوا کا اچانک ملاپ
کم ہوا کی رفتار بادل ایک ہی جگہ ٹھہر جاتے ہیں اور وہیں برس جاتے ہیں

---

4️⃣ کلاؤڈ برسٹ کے نقصانات

کلاؤڈ برسٹ چند منٹوں میں اتنی تباہی لا سکتا ہے جتنی عام بارش کئی دنوں میں بھی نہیں کرتی۔

4.1 انسانی جانوں کا نقصان

اچانک آنے والے فلیش فلڈز میں لوگ بہہ جاتے ہیں۔

پہاڑی علاقوں میں گھر اور گاڑیاں پانی کی ندیوں میں بہہ جاتی ہیں۔

4.2 انفراسٹرکچر کی تباہی

پل ٹوٹ جاتے ہیں، سڑکیں بہہ جاتی ہیں۔

بجلی اور پانی کا نظام متاثر ہوتا ہے۔

4.3 زرعی نقصان

کھڑی فصلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔

زمین کی زرخیزی کم ہو سکتی ہے مٹی کے کٹاؤ کی وجہ سے۔

4.4 ماحولیاتی اثرات

زمین کے کٹاؤ سے دریا اور جھیلیں مٹی سے بھر جاتی ہیں۔

جنگلی حیات کا مسکن متاثر ہوتا ہے۔

---

5️⃣ مشہور کلاؤڈ برسٹ واقعات

سال مقام نقصان کی تفصیل

2010 لیہہ، لداخ (بھارت) 200 سے زائد ہلاکتیں، بڑے پیمانے پر مکانات کی تباہی
2022 سوات، پاکستان شدید فلیش فلڈز، سڑکیں اور پل بہہ گئے
2021 اتراکھنڈ، بھارت 50 سے زائد ہلاکتیں، متعدد دیہات مٹ گئے

---

6️⃣ کلاؤڈ برسٹ اور فلیش فلڈ کا تعلق

کلاؤڈ برسٹ کا سب سے بڑا خطرہ فلیش فلڈ ہے۔ چونکہ بارش بہت مختصر وقت میں گرتی ہے، زمین پانی جذب نہیں کر پاتی، اور نتیجہ فوراً تیز بہاؤ کی صورت میں سامنے آتا ہے۔

---

7️⃣ کلاؤڈ برسٹ کی پیش گوئی کیوں مشکل ہے؟

یہ عام طور پر چھوٹے علاقے میں ہوتا ہے، موسمیاتی ریڈار کا ریزولوشن کافی نہیں ہوتا۔

بادلوں کی اچانک تشکیل اور برسات چند منٹوں میں ہو جاتی ہے۔

موسمیاتی ماڈلز کو درستگی کے لیے زیادہ ڈیٹا درکار ہوتا ہے جو پہاڑی علاقوں میں ملنا مشکل ہے۔

---

8️⃣ بچاؤ اور حفاظتی اقدامات

حکومت کی سطح پر:

ہائی ریزولوشن موسمیاتی ریڈار کا نصب کرنا

ہنگامی وارننگ سسٹم بنانا

سیلاب سے بچاؤ کے ڈھانچے مضبوط کرنا

عوام کی سطح پر:

پہاڑی یا دریا کے کنارے رہنے سے گریز کرنا

بارش کے دوران محفوظ مقامات پر منتقل ہونا

مقامی ایمرجنسی الرٹس پر عمل کرنا

---

9️⃣ کلاؤڈ برسٹ اور ماحولیاتی تبدیلی

ماہرین کا کہنا ہے کہ کلائمیٹ چینج کے باعث درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اور فضا میں نمی زیادہ جمع ہو رہی ہے، جس سے کلاؤڈ برسٹ کے امکانات اور شدت دونوں بڑھ سکتے ہیں۔

---

10️⃣ نتیجہ

کلاؤڈ برسٹ ایک قدرتی مگر خطرناک مظہر ہے جو چند منٹوں میں تباہی لا سکتا ہے۔ اس کا مقابلہ صرف بروقت وارننگ، مضبوط انفراسٹرکچر اور عوامی آگاہی سے ممکن ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں اس پر تحقیق جاری ہے، لیکن فی الحال اس کی درست پیش گوئی تقریباً ناممکن ہے۔
゚viralシ

29/07/2025

۞جنسی صحت کو قائم رکھنے کا نسخہ۞
ایک ج**ع سے دوسرے ج**ع میں وقفہ کتنا ہونا چاہیے جس سے قوت مردانہ میں کمی واقع نہ ہو اور جب بھی ج**ع کیا جائے اس سے حقیقی لطف حاصل ہو حقیقی لطف حاصل ہونے سے مرد کی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی اور عورت بھی مطمئین اور خوش رہتی ہے طبی لحاظ 3سے 7 یوم بعد ج**ع کرنا چاہیے 3 دن سپرمز بنتے ہیں اور 4 دن بعد تحلیل ہوکر جسم کا حصہ بن جاتے ہیں کیونکہ دن میں دو بار یا روزانہ ج**ع کرنے سے چند ہی روز میں شدید کمزوری سستی اور بلڈ پریشر کا مسلا لاحق ہو سکتا ہے اور اکثر
جوڑوں کا پانی ختم ہو جاتا ہے جوانی میں گوڈے آواز کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس نقصان کی کسی بھی صورت تلافی نہیں ہو سکتی خلاف ورزی کرتے رہنے سے آخر کو افسوس کرنا پڑتا ہے ذیادہ منی کا اخراج بار بار نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ چیز انسانی جسم میں وافر مقدار میں نہیں بنتی طبی لحاظ 4 سے 7 یوم بعد ج**ع کرنے سے جسم میں کسی قسم کی کمی یا کمزوری نہیں ہوتی اور قدرتی حقیقی لطف حاصل ہوتا ہے
ہمارے ہاں اکثر لوگ منی کی ماہیت یعنی nature کے حوالے سے بہت پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ یہ گاڑھی ہے یا پتلی ، تھوڑی ہے یا زیادہ اس کا رنگ کیسا ہے وغیرہ وغیرہ - ہر آدمی کی nature کے لحاظ سے اس کی منی میں بھی فرق ہوتا ہے-اس کا مردانہ قوّت کے ساتھ ہر گز کوئی تعلق نہیں ہوتا- سوائے اولاد پیدا کرنے کے منی کا اور کوئی کام نہیں ہوتا منی کے ذریے صرف نطفہ یعنی سپرمز باھر آتے ہیں جو مباشرت کے دوران عورت کے رحم میں جا داخل ہو کر حمل ٹھہراتے ہیں- اس کے علاوہ منی نطفہ کے لیے زندگی ہوتی ہے جس طرح oxygen انسانوں کے لیے ضروری ہوتی ہے- منی کو جوہر حیات کہا جاتا ہے یا منی کے ایک قطرے کو خون کی سو بوندوں کے برابر بھی کہا جاتا ہے جو کے سراسر نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے- میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں اگر منی کا ایک قطرہ خون کی سو بوندوں کے برابر ہو تو ایک دن میں تین سے چار بار ma********on کرنے والا بندہ تو زندہ ہی نہ رہے- اس لیے یہ خیال بکل غلط ہے کہ منی کا ایک قطرہ خون کے سو قطروں کے برابر ہے-
جو کچھ ہم کھاتے ہیں وہ ہمارے معدے میں جا کر ہضم ہوتا ہے خوراک کا کچھ حصّہ فالتو ہو کر نکل جاتا ہے جب کے باقی کا حصّہ پہلے ایک جوس کی شکل اختیار کرتا ہے ، پھر اس سے خون بنتا ہے- خون پورے جسم میں سرکولیٹ کرتا ہے- پھر اس سے گوشت بنتا ہے پھر چربی بنتی ہے اس کے بعد ہڈی اور ہڈی کے بعد ہڈی کا گودا جو اس کے اندر ہوتا ہے وہ بنتا ہے اور سب سے آخر میں منی بنتی ہے- منی ایک لیس دار چیز ہوتی ہے جس میں ایک خاص قسم کی بو پائی جاتی ہے- اگر یہ کپڑے پر لگ جائے تو کپڑا اکر جاتا ہے - ایک بار کی مباشرت سے تقریبا بارہ گرام منی خارج ہوتی ہے- اور اس میں دو سو لاکھ sperms ہوتے ہیں یہ sperms اگر خورد بین سے دیکھے جائیں تو سانپ کی شکل کے ہوتے ہیں اور حرکت کر رہے ہوتے ہیں ایک صحتمند آدمی کے سپرمز تیزی سے حرکت کرتے ہیں جب کے بیمار آدمی کے سپرمز آہستہ آہستہ حرکت کر رہے ہوتے ہیں اور یہ سب ہارمونز کی کمی پیشی یا خوراک کی کمی زیادتی کی وجہ سے ہو جاتا ہے اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں ہے- اگر ایسا کبھی ہو بھی جائے توwell qualified سے ہی مشورہ کریں۔
اچھا کھائیں اچھا سوچیں ورزش کو معمول زندگی بنائیں نماز ادا کرنے کی پابندی کریں ج**ع میں تین سے چار دن کا وقفہ کریں اور الله پاک کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرتے رہیں
゚viralシ

💔 "دل کمزور ہو رہا ہے، اور ہم مذاق سمجھ رہے ہیں..."پہلے ہارٹ اٹیک 60 سال کے بعد کی بیماری سمجھی جاتی تھی،آج 20، 25 سال ک...
08/07/2025

💔 "دل کمزور ہو رہا ہے، اور ہم مذاق سمجھ رہے ہیں..."

پہلے ہارٹ اٹیک 60 سال کے بعد کی بیماری سمجھی جاتی تھی،
آج 20، 25 سال کے نوجوان بھی
دل تھامے گر رہے ہیں...
اور ہم صرف حیران ہو رہے ہیں!

❓ آخر کیوں؟

🔻 نیند پوری نہیں
🔻 غذا زہریلی
🔻 ذہن الجھا ہوا
🔻 اسکرینز بند ہونے کا نام نہیں لیتیں
🔻 جسمانی محنت صفر
🔻 اور سب سے بڑھ کر… دل اللہ سے خالی!

📱 موبائل چارج ہو تو دل خوش،
نماز قضا ہو جائے تو پرواہ نہیں...

🍔 فاسٹ فوڈ جسم کو کھا رہا ہے
🚬 سگریٹ، ویپ، نشہ روح کو جلا رہا ہے
😔 اور اسٹریس… دل کو دبا رہا ہے

💔 پھر بھی ہم کہتے ہیں: "پتہ نہیں دل کمزور کیوں ہو گیا!"

---

🕋 یاد رکھو:

> "ألا بذكر الله تطمئن القلوب"
"دلوں کو سکون صرف اللہ کے ذکر سے ملتا ہے"

ٹیک آف کے بعد تین منٹ اور لینڈنگ سے پہلے 8 منٹ انتہائی اہم ہوتے ہیں جنہیں کریٹکل 11 منٹس کہا جاتا ہے۔ اسی دوران سب سے زی...
12/06/2025

ٹیک آف کے بعد تین منٹ اور لینڈنگ سے پہلے 8 منٹ انتہائی اہم ہوتے ہیں جنہیں کریٹکل 11 منٹس کہا جاتا ہے۔ اسی دوران سب سے زیادہ کریش ہوتے ہیں۔ 625 فٹ کی تو بلندی کچھ بھی نہیں ہوتی۔ ایئر انڈیا کا جہاز احمد آباد میں کریش ہو گیا ہے۔ خدا جانے کیا وجوہات ہیں۔ رپورٹس آ رہی ہیں۔ کچھ زخمی بھی ہیں جن کو ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

یہ بوئنگ 787 ڈریم لائنر کا پہلا ہولناک حادثہ ہے۔ دل بیٹھا جا رہا ہے۔ آبادی پر گرا ہے۔ تحقیقات ہو رہی ہیں کہ کتنا جانی نقصان ہوا ہے۔
゚viralシ

29/05/2025

روزانہ سیکس (ہمبستری) کرنے سے **عام طور پر کمزوری نہیں ہوتی**، اگر:

* آپ کی **صحت متوازن ہے**
* آپ کی **غذا مکمل اور طاقت بخش ہے**
* آپ کو **نیند پوری ملتی ہے**
* اور آپ **ذہنی دباؤ** سے آزاد ہیں

لیکن اگر:

* خوراک کمزور ہے
* نیند پوری نہیں
* مسلسل ذہنی دباؤ ہے
* یا جسمانی بیماری جیسے خون کی کمی، ہارمونز کی خرابی، شوگر یا دل کی کمزوری ہے

تو روزانہ سیکس کرنے سے جسمانی اور **جنسی کمزوری** ہو سکتی ہے۔

---

# # # **احتیاط اور توازن ضروری ہے:**

* روزانہ تعلق قائم کرنا کوئی گناہ یا نقصان دہ چیز نہیں، لیکن **حد سے زیادہ** کرنا یا **دباؤ میں کرنا** تھکن، ذہنی الجھن اور کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔
* مردوں میں ٹائمنگ، تھکن، یا بار بار انزال کی شکایت ہو سکتی ہے۔
* عورتوں میں بھی اگر مناسب وقفہ نہ ہو تو جسمانی تھکن، ورجائنا میں خشکی یا درد ہو سکتا ہے۔

---

# # # **حفاظتی مشورہ:**

* اچھی خوراک (خشک میوہ جات، دودھ، شہد، کھجور)
* مناسب وقفہ رکھنا (ہر روز نہیں، 2 دن بعد بہتر)
* جذباتی تعلق اور ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے

10/05/2025

آپریشن بنیان مرصوص میں اب تک بھارت کو پہنچنے والے نقصان کی مکمل تفصیل جاری کردی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج نے صرف پانچ گھنٹوں میں وہ کر دکھایا جو کئی دہائیوں میں ممکن نہ تھا، یہ صرف حملہ نہیں تھا بلکہ پیشہ ورانہ مہارت، جدید ٹیکنالوجی اور ذہانت کی جنگ کا عظیم مظاہرہ تھا، جس میں S400 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا گیا جس سے بھارت کا غرور راکھ ہوا، JF17 تھنڈر کے ہائپرسونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کے S400 سسٹم کو تباہ کر دیا جو ایک ایسا نظام ہے جسے بھارت ناقابلِ تسخیر سمجھتا تھا، جس کی قیمت 1.5 ارب ڈالر ہے۔
بتایا گیا ہے کہ سائبر میدان پر قبضہ جماتے ہوئے پاکستان نے بھارت کا ڈیجیٹل نظام درہم برہم کردیا، بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ سے لے کر بھارت کے دفاعی و تکنیکی ادارے، سب ہیک کر لیے گئے جن میں کرائم ریسرچ انویسٹیگیشن ایجنسی، مہانگر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی، بھارت ارتھ موورز لمیٹڈ، ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ، بارڈر سیکیورٹی فورس، انڈیا کی منفرد شناخت اتھارٹی (UIDAI) شامل ہیں، 2,500 سے زائد سرکاری نگرانی کیمرے ہیک ہوگئے، بھارتی ایئر فورس، مہاراشٹر الیکشن کمیشن اور دیگر اہم اداروں کا ڈیٹا افشاں کردیا گیا، دشمن کا 70 فیصد بجلی کا نظام معطل ہوگیا، پورا سائبر اور مواصلاتی ڈھانچہ تباہ کردیا گیا
سکیورٹی زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران دشمن کی زمینی و فضائی تنصیبات کی مکمل تباہی ہوئی، دہرانگیاری میں توپ خانہ مٹایا گیا، ناگروٹا میں براہموس میزائل سٹوریج تباہ ہونے کے ساتھ بھاری جانی نقصان بھی ہوا، اُڑی فیلڈ سپلائی ڈپو صفحہ ہستی سے مٹ گیا، بھمبر گلی (IIOJK) میں بھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹرز مکمل تباہ کیا جاچکا ہے، اس کے علاوہ پٹھان کوٹ، برنالہ، اکھنور، بٹھِنڈہ، سرسہ جس کی تباہی کی تصدیق بھارتی میڈیا نے خود کی اس سمیت متعدد فوجی فضائی اڈے نیست و نابود کردیئے گئے۔
بتایا جارہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی چوکیاں ختم کردی گئی ہیں، ان میں نیزہ پیر سیکٹر کے سامنے کی تینوں اہم پوسٹس، دھرم سال 1، دانہ 1، ٹیبل ٹاپ شامل ہیں، دشمن کی ان پوسٹس کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا دیگر چوکیوں پر بھی کاری ضربیں لگی، جس سے بھارت کی جنگی صلاحیت کو زوال پہنچا، فضائی دفاع، بری فوج، ڈیجیٹل نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سمیت ہر محاذ پر پاکستان نے بھارت کی جنگی طاقت کو مفلوج کر دیا، یہ صرف ایک حملہ نہیں بلکہ ملٹی ڈومین وارفیئر (multi-domain warfare) کا عملی مظاہرہ تھا جو صرف پانچ گھنٹوں میں دکھایا گیا

08/05/2025

چاپو بہاولپورٹو مروٹ روڈ
مغرب ساٸیڈ پر انڈین جہاز کے پےلوڈگرنے کی اطلاعات ہیں. زراٸع

چاپو بہاولپورٹو مروٹ روڈ مغرب ساٸیڈ پر انڈین جہاز  کے پےلوڈگرنے کی اطلاعات ہیں. زراٸع
08/05/2025

چاپو بہاولپورٹو مروٹ روڈ
مغرب ساٸیڈ پر انڈین جہاز کے پےلوڈگرنے کی اطلاعات ہیں. زراٸع

07/03/2025

* سفوف مراد*
تازہ بکثرت منی, افزایش منی, خزانہ منی پُر ہو ہو جاتا ہے, علاوہ ازیں اس میں اولاد پیدا کرنے والےسپرم باافراط پیدا کرے, کمزور کو طاقتور, تعداد میں آضافہ, خواہش ج**ع برانگیختہ ہوتی ہے, اور طاقت مردمی عود کر آتی ہے, منی کی حدت گرمی و رقت بھی دور ہو جاتی ہے, گویا امساک میں قدرتی اضافہ
ہر شخص کی خواہیش و طلب, بڑی بڑی قیمتی دواوں کو بھول جائیں گے, لیکن ایک شرط ایک ماہ کورس اور بیوی سے پرہیز دو ہفتہ, صبر کے ساتھ
اجزاء و ترکیب =
ھوالشافی
تالمکھانہ بیجبند, تخم اوٹنگن ہر ایک تولہ, ثعلب مصری, ثعلب پنجہ, موصلی سیاہ, موصلی سفید, شقاقل مصری ہر ایک دو تولہ, تخم کونچ, پھول مکھانہ, آرد سنگھاڑا ہر ایک چار تولہ, کمرکس 6 تولہ, طباشیر, الائچی خورد, خارخسک , اسگندناگوری, بداری کند, بیلگری, ہر ایک دو تولہ, کشتہ یا صدف مروارید سوختہ ایک تولہ , مصری لوٹا مساوی الوزن سب کا سفوف بنا کر باہم مکس کر لیں,

مقدار خوراک :-
سفوف تین تا چھ ماشہ صبح و شام ہمراہ دودھ کم از کم 20 دن ایک ماہ جاری رکھیں۔۔۔
انشاءاللہ تعالی مراد پوری ہوگی۔
گرم ترش کھٹی اشیاء تیل کی تلی ہوئی اشیاء اچار پکوڑے سموسے سے پرہیز,
رابطہ #923007335879+

08/02/2025

وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ ہونا

#جلدفارغ #ہوجانے والوں کے لئے #دیسی اور #کامیاب #علاج

جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو چند ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے اور دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے۔ اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے‏۔
ھوالشافی۔۔۔۔
اسگندھ ناگوری 5 تولہ‏
مصطگی رومی 2 تولہ‏
سفید موصلی 5 تولہ‏
سیاہ موصلی 5 تولہ‏
بہمن سرخ 5 تولہ‏
ستاور 5 تولہ
بیج بند 5 تولہ‏
تخم بھنگ 5 تولہ ‏
بہمن سفید 5 تولہ ‏
ثعلب پنجہ 5 تولہ‏
ثعلب مصری 5 تولہ
تال مکھانا 5 تولہ‏
کمرکس 5 تولہ‏
پھول مکھانے 5 تولہ‏
ثعلب مکھانے 5 تولہ‏
ثعلب دانہ 5 تولہ‏
تمام اشیاء کا سفوف بنا کر دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ تمام جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضرور ہے ورنہ فائدہ نہیں گا۔

10/07/2024

کدو کے جوس کاوہ فائدہ جو ہیپاٹئٹس کے مریضوں کو بڑی جلد صحت مند بنا سکتا
اسلامی طب میں کدو کی بے پناہ افادیت بیان کی گئی ہے۔ہمارے پیارے رسول ﷺ کدو رغبت سے کھاتے تھے۔ اولیاء کرام نے بھی اس سبزی کو بصد احترام و شوق کھایا ہے۔اسکے کئی نام ہیں۔ پنجاب میں اسے لوکی اور گھیا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی دو قسمیں ہیں ایک گول اور دوسری لمبی۔ یہ دونوں قسمیں بازار میں تقریباً چھ ماہ تک فروخت ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ اطبا کا کہنا ہے کہ کدو کا مزاج
سرد اور تر ہے۔ اس میں گوشت بنانے والے روغنی اور معدنی نمکیات کوٹ کوٹ کے بھرے ہوتے ہیں۔ قدرت نے اس سستی سبزی میں بہت سے اجزاء سموئے ہوئے ہیں۔ اس ارزاں سبزی میں کیلشیم‘ پوٹاشیم اور فولادی اجزاء کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وٹامن اے اور وٹامن بی بھی موجود ہوتے ہیں۔ یہ کثیر الغذا سبزی‘ قبض کشا ‘ معدے کی سختی‘ جلن اور تیزابیت کو دو کر دیتی ہے۔کدو کے بے شمار فوائد ہیں لیکن ہم آپ کو کدو کے جوس کا وہ فائدہ بتاتے ہیں جو عام طور پر لوگوں کو معلوم نہیں ۔یہ ہے کدو کا جوس ،یہ جوس پینے سے نہ صرف پیشاب کی جلن ختم ہوتی ہے بلکہ یہ آنتوں اور معدے سے تیزابیت اور انفیکشن بھی ختم کرتا ہے۔ جوس حاصل کرنے کے لئے ایک پورے کدو کو کدوکش کرنے کے بعد نچوڑ لیا جائے تو خاصی مقدار میں جوس حاصل ہوتا ہے۔پیشاب کی تکالیف کے لئے ایک گلاس کدو جوس میں لیموں کا رس ایک چمچ ملا کر روزانہ پیا جائے تو اس مرض سے نجات مل جاتی ہے۔ کدو اور لیموں کے کھاری اجزاء جلن ختم کرتے ہیں۔ جدید ریسرچ کے مطابق پیشاب کے اعضاء میں انفیکشن ہو تو لیموں اور کدو جوس سلفا ادویات کے ساتھ دینا چاہیے کیونکہ ایسی صورت میں پیشاب آور الکلائین کا عمل کرتا ہے۔
کدو جوس سے گردوں میں پتھریاں بھی نہیں بن پاتیں اور اگر چھوٹی موٹی پتھریاں ہوں تو خارج ہوجاتی ہیں ۔اس کا سب بڑا فائدہ جگر میں گرمی والوں اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ہوتا ہے ۔اس کے لئے کم از کم دس روز تک لگاتار صبح شام ایک ایک گلاس جوس پینا چاہئے۔اس سے بلڈپریشر بھی اعتدال پر آجاتا ہے اورآنتوں کے افعال درست ہوجاتے ہیں۔ ایک بار فارن ملک کے دورے کے دوران کدو کے جوس کے بنے پیک دیکھ کر اس نعمت پر اللہ کا شکر ادا کیا کہ یورپی لوگوں میں قدرتی اجناس کا خالص جوس پینا بھی نصیب ہوتا ہے۔دنیا بھر میں خالص اجزا سے تیار کردہ جوس عام ہورہے ہیں ،پاکستان میں بھی یہ رجحان عام ہونا چاہئے ۔
جگر ،مثانہ ، معدہ کی گرمی کیلئے ملک شیک،
کدو 200گرام،دودھ 1پاؤ،سبزالائچی 5عدد،پانی 1پاؤ۔
ترکیب:—
کدو کا چھلکا اتار دیں اور بڑے قاشیں بنا کر بیج سمیت کیتلی میں ڈالکر چولھے پر چڑھا دی۔ساتھ الائچی بھی ڈالدیں۔درمیانی آنچ پر پانی سوکھنے تک پکائیں۔اب نیچے اتار کر ٹھنڈا ھونے دیں۔
جوسر میں ابلا ھوا کدو اور دودھ ڈال دیں۔حسب ذائقہ چینی شامل کریں اور بلینڈ کریں۔
نصاب:
دن میں دو گلاس 1 ہفتہ تک استعمال کے بعد چیک اپ کروالیں حیران کن رزلٹ.
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں
شکریہ
WhatsApp: 03007335879

Address

Marot

Telephone

+923007335879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Dawakhana-اشرف دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ashraf Dawakhana-اشرف دواخانہ:

Share