Nizamani Medical Center Matli

Nizamani Medical Center Matli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nizamani Medical Center Matli, Medical and health, Saleem Colony, Tando Ghulam Ali Road, Matli.

(OPD Timing updated) پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) ہر جمعرات کو شام 5:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہمارے...
03/07/2025

(OPD Timing updated)
پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) ہر جمعرات کو شام 5:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہمارے پیارے شہر ماتلی میں نظامانی میڈیکل سنٹر میں مریضوں کے علاج کے لیے موجود ہوں گے۔۔۔
پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کر کے اپنی اپوانمنٹ بوک کروائیں۔۔۔
03470369006

(OPD Timing updated) پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) ہر جمعرات کو دوپہر 4:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک ہما...
26/06/2025

(OPD Timing updated)
پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) ہر جمعرات کو دوپہر 4:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک ہمارے پیارے شہر ماتلی میں نظامانی میڈیکل سنٹر میں مریضوں کے علاج کے لیے موجود ہوں گے۔۔۔
پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کر کے اپنی اپوانمنٹ بوک کروائیں۔۔۔
03430159807

(OPD Timing updated) پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) کل 19-6-2025 جمعرات کو دوپہر 4 بجے سے شام 5 بجے تک...
18/06/2025

(OPD Timing updated)
پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) کل 19-6-2025 جمعرات کو دوپہر 4 بجے سے شام 5 بجے تک ہمارے پیارے شہر ماتلی میں نظامانی میڈیکل سنٹر میں مریضوں کے علاج کے لیے موجود ہوں گے۔۔۔
پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کر کے اپنی اپوانمنٹ بوک کروائیں۔۔۔
03430159807

(OPD Timing updated) پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) ہر جمعرات کو اب سے دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک ہما...
24/02/2025

(OPD Timing updated)
پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) ہر جمعرات کو اب سے دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک ہمارے پیارے شہر ماتلی میں نظامانی میڈیکل سنٹر میں مریضوں کے علاج کے لیے موجود ہوں گے۔۔۔
پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کر کے اپنی اپوانمنٹ بوک کروائیں۔۔۔
03430159807

پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) ہر جمعرات کو دوپہر 4 بجے سے شام 5 بجے تک ہمارے پیارے شہر ماتلی میں نظام...
25/12/2024

پروفیسر ڈاکٹر اکبر نظامانی (سینئر چائلڈ سپیشلسٹ) ہر جمعرات کو دوپہر 4 بجے سے شام 5 بجے تک ہمارے پیارے شہر ماتلی میں نظامانی میڈیکل سنٹر میں مریضوں کے علاج کے لیے موجود ہوں گے۔۔۔
پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کر کے اپنی اپوانمنٹ بوک کروائیں۔۔۔
03430159807

آج بروز اتوار 15 دسمبر   NMC ماتلی میں ایک کامیاب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔جس میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد ن...
15/12/2024

آج بروز اتوار 15 دسمبر NMC ماتلی میں ایک کامیاب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔جس میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد نظامانی۔۔۔ڈاکٹر اقصیٰ ملک نظامانی MRCP UK۔۔۔ڈاکٹر عیسیٰ تالپور RMO سیول ہسپتال ماتلی۔۔۔ڈاکٹر مصطفیٰ نظامانی فیملی فزیشن اور ڈاکٹر اظہا مصطفیٰ نظامانی نے حصّہ لیا۔۔۔جس میں تقریباً پانچ سو 500 سے زیادہ مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔۔۔اور الٹراساؤنڈ کی سہولیت کے ساتھ ساتھ ادویات بھی مفت دی گئی۔۔۔
جن دوستوں نے ساتھ دیا اُن کا دِل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔۔۔🙏🙏
انشاءاللہ آپ دوستوں کا ساتھ رہا تو مستقبل قریب میں پھر سے جلد ہی ایک اور مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔۔۔شکریہ

12/12/2024

۔۔۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔۔
نظامانی میڈیکل سینٹر ماتلی پر اتوار 15 دسمبر کو صبح 10:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔۔۔جہاں شوگر بلڈ پریشر اور دیگر بیماریوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔۔۔اور مستحق مریضوں کو دوائیاں مفت دی جائیں گی۔۔۔
پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کریں ل۔۔۔
03430159807

آج بروز ہفتہ نظامانی میڈیکل سینٹر NMC ماتلی میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد نظامانی اور ڈاکٹر اقصیٰ ملک نظامانی MRCP UK کی...
30/11/2024

آج بروز ہفتہ نظامانی میڈیکل سینٹر NMC ماتلی میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد نظامانی اور ڈاکٹر اقصیٰ ملک نظامانی MRCP UK کی جانب سے ایک کامیاب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔ جس میں تقریباً دو سو سے زیادہ مریضوں کا مفت علاج کیا گیا۔۔۔انشاءاللہ آپ دوستوں کا ساتھ رہا تو مستقبل قریب میں پھر سے جلد ہی ایک اور مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔۔۔شکریہ

نظامانی میڈیکل سینٹر ماتلی پر ہفتہ 30 نومبر کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔۔۔ جہاں شوگر بلڈ پریشر اور دیگر بیما...
28/11/2024

نظامانی میڈیکل سینٹر ماتلی پر ہفتہ 30 نومبر کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔۔۔ جہاں شوگر بلڈ پریشر اور دیگر بیماریوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔۔۔
پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کریں ل۔۔۔
03430159807

سڀ ميڊيڪل ٽيسٽون هاڻي نظاماڻي ميڊيڪل سينٽر ماتلي ۾ ٿي رهيو آهين...(NMC Labs) All test are available now at Nizamani medi...
07/11/2024

سڀ ميڊيڪل ٽيسٽون هاڻي نظاماڻي ميڊيڪل سينٽر ماتلي ۾ ٿي رهيو آهين...
(NMC Labs) All test are available now at Nizamani medical center matli
T3
T4
TSH
Vitamin D
Vitamin B12
LH
FSH
Prolactin
Free T3
Free T4
BHCG
Ferritin
IgE
AFP
CA 125
Testosterone
Insulin
HBSAG
HCV
Trop I
Lft
Lipid profile
Urea creatinine
Amylase
Lipase
Ast
LDH
Total protein
Albumin
CSF protein
CRP
Ra factor
Calcium
Uric acid
HBA1C
Glucose

پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔رابط...
06/11/2024

پتہ: نظامانی میڈیکل سنٹر مین ٹنڈو غلام علی روڈ، بالمقابل: راؤ دلمیر گارڈن پرانا بوائز کمپرہنسیو اسکول سلیم کالونی۔۔۔
رابطے کے لیے اس نمبر پر کال کر کے اپنی اپوانمنٹ بوک کروائیں۔۔۔
03430159807

Address

Saleem Colony, Tando Ghulam Ali Road
Matli
72010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizamani Medical Center Matli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram