22/03/2026
Write
🩸 کیا خون لگوانا ہی علاج ہے؟
اکثر لوگ جب خون کی کمی (Anemia) کا شکار ہوتے ہیں تو فوراً خون کی بوتل لگوا لیتے ہیں…
اور سمجھتے ہیں کہ اب مریض ٹھیک ہو جائے گا ❌
❗ حقیقت یہ ہے کہ
خون لگوانا صرف وقتی سہارا ہے، مستقل علاج نہیں!
👉 اگر یہ نہ دیکھا جائے کہ خون کی کمی کیوں ہو رہی ہے
تو مریض بار بار کمزور ہوتا رہے گا۔
⚠️ خون کی کمی کی اصل وجوہات: • آئرن کی کمی
• وٹامن B12 کی کمی
• معدے اور آنتوں کی خرابی
• مسلسل خون کا ضیاع
• جگر یا گردوں کے مسائل
📖 ایک سبق آموز واقعہ:
ایک شخص اپنی والدہ کے لیے بلانے آیا…
گھر پر پہلے ہی خون کی ڈرپ لگ رہی تھی،
مگر کسی نے بیماری کی اصل وجہ جاننے کی کوشش نہیں کی!
👉 یہی سب سے بڑی غلطی ہے
🌿 ہومیوپیتھک علاج: ✔️ Ferrum Phos 6X
✔️ Calcarea Phos 6X
✔️ Natrum Mur 6X
✔️ Alfalfa Tonic
✔️ China Q
🥗 احتیاط: ✔️ انار، سیب، چقندر، پالک استعمال کریں
✔️ متوازن غذا لیں
✔️ بروقت چیک اپ کروائیں
📢 یاد رکھیں:
اصل علاج وہ ہے جو بیماری کی جڑ ختم کرے، نہ کہ صرف وقتی آرام دے!
👨⚕️ رابطہ کریں مستند ہومیوپیتھک علاج کے لیے
H Dr Arbab Homeo consultant
near city gate thari Roade mehrab pur