Ali Ultrasound & Diagnostic

Ali Ultrasound & Diagnostic One of the Best Diagnostic Center in city providing exclusive facilities

اب آپ کے شہر محرابپور میں (NICVD) کراچی سے تربیت یافتہ دل ، شگر اور بلڈ پریشر جیسی بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر فہیم احمد کمبو...
25/06/2025

اب آپ کے شہر محرابپور میں (NICVD) کراچی سے تربیت یافتہ دل ، شگر اور بلڈ پریشر جیسی بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر فہیم احمد کمبوہ نے کلینک کا آغاز کر دیا ہے

نوٹ: ہمارے ہاں شگر ، بلڈ پریشر ، ہارٹ اٹیک ، دل کی دھڑکن کا کم یا زیادہ ہو جانا جیسی ایمرجنسی کو ڈیل کیا جاتا ہے۔

کلینک ٹائمنگ:
روزانہ شام 4 بجے سے رات 9بجے تک

ایڈریس: فہیم مارکیٹ نزد عدنان میڈیکل اسٹور ہالانی روڈ محرابپور
رابطہ نمبر :
03002702967, 03093859236

Want to master of basics of Ultrasound, get enroll at Ali Ultrasound & Diagnostic
24/06/2025

Want to master of basics of Ultrasound, get enroll at Ali Ultrasound & Diagnostic

12/06/2025

Admissions are open for paramedics course
Session July to Dec 2025

یہ پیشاب کے ٹیسٹ کلچر کی رپورٹ ہےاور اب ہم اینٹی بائیٹک کے فضول اور غیر ضروری استعمال کے بعد اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ ت...
11/06/2025

یہ پیشاب کے ٹیسٹ کلچر کی رپورٹ ہے
اور اب ہم اینٹی بائیٹک کے فضول اور غیر ضروری استعمال کے بعد اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ تقریبأ سارے علاج کے اوپشن ختم ہو چکے !!!
آپکی نظر میں اسکی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں ؟
1. والدین کا خود سے تجویز کرنا ؟
2.دوائی کو ٹھیک سے نہ بنانا یا دوائی کا دورانیہ پورا نہ کرنا ؟
3۔ جراثیم کا طاقت ور ہوجانا؟
4. اتائی ڈاکٹرز ؟
5۔ ڈاکٹرز بزات خود ؟
6۔ میڈیکل اسٹور والے فنکار ؟
7۔ میڈیکل فارمہ کمپنی کی ناقص/غیر معیاری دوائیاں ؟؟

Antibiotic Resistance...
Pseudomonas aeruginosa...
And Have A Look On Urine Culture Report..!!

Ali Ultrasound & Diagnostic

A free medical camp was held at the Ali Ultrasound Diagnostics center in Mehrabpur, offering free cardiac and general su...
02/06/2025

A free medical camp was held at the Ali Ultrasound Diagnostics center in Mehrabpur, offering free cardiac and general surgery consultations. Some pictures from the camp are provided as memorable.

Special thanks to honorable Dr. Faheem Ahmed Kamboh ( Cardiologist ) &
Honorable Dr. Ishtiaque Ahmed Malik (General surgeon)
and Ali Ultrasound & Diagnostic staff.

مہراب پور کے لیے فری میڈیکل کیمپ۔ یکم جون 2025، اتوار کو علی الٹراساؤنڈ ڈائگنوسٹک سینٹر میں ماہر امراض دل اور جنرل سرجن ...
28/05/2025

مہراب پور کے لیے فری میڈیکل کیمپ۔
یکم جون 2025، اتوار کو علی الٹراساؤنڈ ڈائگنوسٹک سینٹر میں ماہر امراض دل اور جنرل سرجن مفت طبی مشورے دیں گے۔ وقت: صبح 10 بجے تا 3 بجے۔
صحت مند رہیں، خوشحال رہیں۔

کیا آپ کو دل یا پیٹ کے مسائل ہیں؟ فکر نہ کریں! علی الٹراساؤنڈ ڈائگنوسٹک سینٹر مہراب پور میں یکم جون 2025 بروز اتوار کو ا...
26/05/2025

کیا آپ کو دل یا پیٹ کے مسائل ہیں؟ فکر نہ کریں!
علی الٹراساؤنڈ ڈائگنوسٹک سینٹر مہراب پور میں یکم جون 2025 بروز اتوار کو ایک فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر فہیم احمد کمبوہ (ماہر امراض دل) اور ڈاکٹر اشتیاق احمد ملک (ماہر جنرل سرجری) آپ کی خدمت کے لیے موجود ہوں گے۔
صبح 10 سے سہ پہر 3 بجے تک۔ مزید معلومات کے لیے 03093859236 پر رابطہ کریں۔
اپنی باری جلد بک کروائیں!


Mehrabpur Times Muhammad Bachal Hingoro

Admissions are open for Paramedical coursesAffiliated with Sindh Medical Faculty Karachi contact us 03093859236
14/02/2025

Admissions are open for Paramedical courses

Affiliated with Sindh Medical Faculty Karachi
contact us 03093859236

05/02/2025

اہم پیغام:
کاش یہ ہر انسان تک پہنچ جائے!
ایک دل کے ماہر کا کہنا ہے کہ اگر آپ یہ پیغام دوسروں تک پہنچائیں، تو کسی کی زندگی بچ سکتی ہے!

پانی کا علاج
آپ یقین نہیں کریں گے، جاپانی بیماریوں کی ایسوسی ایشن نے پانی کے علاج کا ایک تجربہ شائع کیا ہے، جس کے 100% نتائج درج ذیل بیماریوں کے لیے ثابت ہوئے ہیں:

سخت سر درد
بلڈ پریشر
کم خون
جوڑوں میں درد
فالج
دل کی دھڑکن کی خرابی
مرگی
موٹاپا
کھانسی
گلے کی سوزش
دمہ
سل
شریانوں کی سوزش
پیشاب کے راستے سے متعلق مسائل
معدے میں تیزابیت اور سوزش
بھوک کی کمی
آنکھوں، کانوں، اور گلے کی بیماریاں
گرم پانی سے علاج کا طریقہ
ہر صبح جلدی اٹھ کر خالی معدے کے ساتھ 4 گلاس گرم پانی پیجیے (ہر گلاس 160 ملی لیٹر ہو)۔
پانی گرم ہو، مگر اتنا نہیں کہ زبان جل جائے – نیم گرم ہونا چاہیے۔
کھانے سے 45 منٹ پہلے کچھ نہ کھائیں۔
کھانے کے 2 گھنٹے بعد تک پانی نہ پیئیں۔
اگر ایک وقت میں 4 گلاس پینا مشکل ہو، تو کم مقدار سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ 4 گلاس تک بڑھائیں۔
مختلف بیماریوں کے لیے پانی کے علاج کے نتائج
ذیابیطس: 30 دن
بلڈ پریشر: 30 دن
معدے کے مسائل: 10 دن
کینسر کی اقسام: 9 ماہ
سل اور شریانوں کی سوزش: 6 ماہ
بھوک کی کمی: 10 دن
پیشاب کے مسائل: 10 دن
ناک، کان، گلے کے مسائل: 20 دن
دل کی بیماریاں: 30 دن
شدید سر درد: 3 دن
خون کی کمی: 30 دن
موٹاپا: 4 ماہ
مرگی اور فالج: 9 ماہ
ٹھنڈے پانی کے نقصانات
ابو علی سینا کا قول:
"اگر ٹھنڈا پانی آپ کو جوانی میں بیمار نہیں کرے گا، تو یہ درمیانی عمر میں ضرور بیمار کرے گا۔"

ٹھنڈا پانی دل کے ارد گرد چربی جما دیتا ہے اور بڑی شریانوں کو بند کر دیتا ہے، جو ہارٹ اٹیک یا اسٹروک کا سبب بن سکتا ہے۔
یہ جگر کے گرد چربی جمع کر دیتا ہے، جو جگر کے مسائل اور کینسر کا باعث بنتا ہے۔
جگر کی پیوند کاری کے منتظر 90% افراد ٹھنڈا پانی پینے کے عادی ہوتے ہیں۔
ٹھنڈا پانی آنتوں اور معدے کو نقصان پہنچا کر ہاضمے کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
صحت کا تحفہ
یہ پیغام اپنے دوستوں اور عزیزوں تک پہنچائیں تاکہ وہ صحت مند زندگی گزار سکیں۔

Address

Near Pakistan General Store , Halani Road Mehrabpur
Mehrabpur
67200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ultrasound & Diagnostic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share