Zeenat Medical Lab

Zeenat Medical Lab Diagnostics & clinical research center.

27/07/2023

Muharram holidays update..
Dr Ihsan Shahid is available for consultation Today,Tomorrow and on Sunday,
Clinic will not open on 10th Muharram Saturday 29/07/23..
Regards.......

کون سا گھی اچھا ہےانسانی جسم کے لئے بہترین چکنائی دیسی گھی ہی ہے جو جدید ریسرچ نے ہر کوشش کر لی مگر اس کو برا ثابت نہیں ...
12/06/2023

کون سا گھی اچھا ہے
انسانی جسم کے لئے بہترین چکنائی دیسی گھی ہی ہے جو جدید ریسرچ نے ہر کوشش کر لی مگر اس کو برا ثابت نہیں کر سکے۔ بلکہ اب تو گوشت کے ساتھ جو چربی ہوتی ہے وہ بھی سے بھی انسانوں کے لئے بہترین ہے اگر اعتدال ساتھ استعمال کی جاسکے۔ اومیگا تھری چکنائی جو دل کے پٹھوں کے لئے نہائت ضروری ہے وہ سب سے بہترین مچھلی اور گوشت، چربی اور گھی سے سب سے زیادہ ملتی ہے۔ گوشت (بیف، مٹن)، چربی، گھی اور زردی سمیت انڈے خوراک کا لازمی حصہ بنائیں۔ دودھ کی ملائی بچوں کو لازمی کھلائیں۔ دیسی گھی اور چربی کی غذائیت پکانے سے کم نہیں ہوتی جو زیتون کے تیل کی بہت جلدی کم ہو جاتی ہے۔
بیجوں سے نکلنے والے تیلوں سے جسم میں سوزش کا خطرہ رہتا ہے جو دیسی ختم کرتا ہے۔
لیکن ہماری جسمانی مشقت نہائت کم ہو چکی ہے اس لئے اس کی مقدار کم سے کم ہی رکھی جائے۔ زادہ گھی کھانے سے الٹے نقصانات ہو سکتے ہیں۔
اگر دیسی گھی خالص دستیاب نہ ہو تو کھوپرے کا تیل، خود بیجوں سے نکلوایا ہوا کینولا کا تیل بہترین متبادل ہے۔کوہلو سے نکلا ہوا کینولا کا تیل بو اور ذائقہ میں سرسوں جیسا ہی ہوتا ہے مگر پکانے کے دوران اس کی بو ختم ہو جاتی ہے۔کینولا بھی سرسوں ہی کی ایک قسم ہے جس میں اروسک ایسڈ نہائت قلیل ہوتا ہے جو عام سرسوں میں بہت زیادہ ہوتا ہے۔ عام سرسوں کا مسلسل استعمال دل کے پٹھے کمزور کر دیتا ہے۔
بازار کا کوئی برانڈڈ تیل خالص نہیں ہوتا اور اس میں صابن بنانے والا پام آئل شامل ہوتا ہے۔
ڈاکٹر شہزاد بسراء
Dr. Shahzad Basra #

11/12/2022
14/01/2022
17/12/2021

Address

Molvi Hadayat Allah Road Jamal Chok
Mian Channu
58000

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 06:00 - 00:00

Telephone

+923467196007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeenat Medical Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zeenat Medical Lab:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category