03/12/2025
سرجری کے ہر مسئلے کے محفوظ اور مؤثر حل کے لیے تشریف لائیں یاسین ممتاز ہسپتال میاں چنوں میں
جہاں سرجن ڈاکٹر محمد سعد اقبال (MBBS, FCPS Surgery)(جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ) سے مکمل اعتماد کے ساتھ معائنہ کروائیں۔
ڈاکٹر صاحب بذریعہ کیمرہ جدید طریقے سے درج ذیل آپریشن کرتے ہیں:
• پتّہ کی پتھری کا بذریعہ کیمرہ آپریشن
• اپینڈکس کا بذریعہ کیمرہ آپریشن
• ہرنیا کا آپریشن
• رسولی کا آپریشن
• بواسیر کا آپریشن
• بچہ دانی،انڈہ دانی کی رسولی کا آپریشن
• ٹیوب میں حمل کا آپریشن
• بند ٹیوبیں کھولنے کا آپریشن
محفوظ، کم تکلیف دہ اور تیز بحالی کے ساتھ تمام آپریشن بذریعہ کیمرہ کیے جاتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب کے اوقاتِ کار:
اتوار، پیر، بدھ، جمعرات: دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک
منگل، ہفتہ: شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک
ناغہ: بروز جمعۃ المبارک
ایڈریس:
یاسین ممتاز ہسپتال، فیصل ٹاؤن، میاں چنوں
اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں :
📞 0321-7275876