Family Diagnostic and Digital XRAY Center Mianwali

Family Diagnostic and Digital XRAY Center Mianwali ڈاکٹر عمیر فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر،گلبرگ چوک،میانوالی۔
میانوالی میں صحت کا انقلاب۔ اسلام آباد کے مشہور و معروف ڈاکٹروں کا ہفتہ وار دورہ میانوالی۔

ڈاکٹر عمیر فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر،گلبرگ چوک،عبید نور روڈ نزاد یوبی ایل بنک، میانوالی۔
میانوالی کا سب سے بہترین سپیشلسٹ کلینک۔
اسلام آباد، پنڈٰی کے مایہ ناز پروفیسر سپیشلسٹ ڈاکٹر اب میانوالی میں۔

سہولیات۔
ڈیجیٹل ایکسرے
لیب
ایکوکارڈیوگرافی
ایی سی جی

📢📢ضلع بکھر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی باراسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ فیملی کلینک،میانوالی میں جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور...
22/07/2025

📢📢ضلع بکھر،میانوالی کی تاریخ میں پہلی باراسسٹنٹ پروفیسر ریمیٹولوجسٹ۔ فیملی کلینک،میانوالی میں جوڑوں اور پٹھوں کے درد اور کمزوری کے ماہر!

✔️ میانوالی میں پہلے ڈبل ایف سی پی ایس ریمیٹولوجسٹ۔
✅میانوالی میں پہلے جوڑوں اور پٹھوں کے درد کھچاو کے سپیشلسٹ ریمیٹولوجسٹ۔میانوالی کے نمبر 1 سپیشلسٹ کلینک پہ!!

👨🏻‍⚕️ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ہارث گل صاحب، فوجی فونڈیشں ہسپتال، راوالپنڈی
ایم بی بی ایس، ڈبل ایف سی پی ایس ریموٹولوجی

⬅️تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج، انشااللہ!!
⬅️ماہر امراض جوڑوں پٹھوں میں درد، سوجن، کھچاو، کمر گردن کا کرد، گھٹنوں کا درد،گنٹھیا،مہروں کا دب جانا وقفہ، کندھے جام ہونا، عرق النسا، کمزور ہڈیاں،یورک ایسڈ، SLE/Rheumatoid Arthritis/Scleroderma/Dermatomyositis
🏥 فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، گلبرگ چوک، میانوالی
📅 2 اگست،ہفتہ کے دن صبح 11 بجے سے شام 6 بجے تک۔
03001781766 #کمردرد #گھنٹیا

📢📢📢تمام شادی شدہ جوڑوں کے لیے بہت ضروری معلومات !!! ❗اپنے بچوں کو پیداٸشی معزوری سے بچاٸیں۔🔹 حاملہ خواتین کو حمل کے دورا...
20/07/2025

📢📢📢تمام شادی شدہ جوڑوں کے لیے بہت ضروری معلومات !!!

❗اپنے بچوں کو پیداٸشی معزوری سے بچاٸیں۔

🔹 حاملہ خواتین کو حمل کے دوران فولک ایسڈ کی گولیاں لینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کیونکہ یہ آپ کے بچے کو بہت سنگین پیدائشی نقٸص ہونے سےبچا سکتی ہے جسے نیورل ٹیوب ڈیفیکٹ (NTDs)کہا جاتا ہے۔
🔹 فولک ایسڈ ماں کے پیٹ میں بچے کی نیورل ٹیوب کی مناسب تشکیل کے لیے ضروری ہے اور یہ نیورل ٹیوب ہی جس سے بعد میں دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور حرام مغز بنتا ہے۔
🔹اگر ماں کے جسم میں فولک ایسڈ کی مقدار کم ہو تو یہ عمل متاثر ہو گا اور بچے میں پیداٸیشی نقاٸص ہو سکتے ہیں جیسے کمر پر پھوڑ، دماغ میں پانی کا پڑ جانا اور سر کے سائز میں اضافہ، بچے میں پیشاب اور پاخانے کا کنٹرول نہ ہونا، اور نچلے دھڑ کی معذوری بھی شامل ہے۔

🌟 لہذا تمام حاملہ خواتین میں حمل کے پہلے تین مہینوں کے دوران روزانہ 400 مائیکروگرام(0.4mg) فولک ایسڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
اگر خدانخواستہ کسی ماں کے ہاں اس طرح کے مساٸل کے ساتھ کوٸ پہلے بچہ پیدا ہوا ہے تو یہ خوراک خوراک چار ملی گرام (4mg)ہے اور اسے اس وقت شروع کرنا چاہئے جب حمل کے لیے کوشش کر ہے ہوں ۔ اس گولی کو شروع کرنے کے لیے مثبت حمل ٹیسٹ کا انتظار نہ کریں کیونکہ جب حمل ٹیسٹ مثبت آتا ہے تو بچہ پہلے ہی ایک ماہ کا ہو چکا ہوتا اور اہم وقت ضائع ہو جانے سے فاٸدہ کم ہوتا .ان معلومات کو تمام شادی شدہ جوڑوں کے ساتھ شیئر کریں۔

🤲🏻اللہ ھم سب کوٸ ایسی آزماٸش اور
مصیبتوں سے بچاۓ۔آمین

19/07/2025

پروفیسر ڈاکٹر حافظ سلطان محمد ماہر امراض نفسیاتی مسائل ایف سی پی ایس سائیکٹرسٹ انشاللہ کل فیملی ہسپتال میانوالی آئیں گے03001781766

19/07/2025

پروفیسر جیس کمار صاحب نیفرولوجسٹ ماہر امراض گردہ مثانہ انشاللہ کل فیملی ہسپتال میانوالی کا دورہ کریں گے 03001781765

18/07/2025

کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹ ماہر امراض جلد بال ناخن ڈاکٹر شیخ مستنصر صاحب, انشاللہ کل فیملی ہسپتال میانوالی کا دورہ کریں گے۔ 03001781766

📢📢📢نشتر ہسپتال کے مشہور اور معروف ماہر امراض گردہ،مثانپ، ڈاکٹر محمد وقار عظیم خان نیازینیفرالوجسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ💊 (م...
17/07/2025

📢📢📢نشتر ہسپتال کے مشہور اور معروف ماہر امراض گردہ،مثانپ، ڈاکٹر محمد وقار عظیم خان نیازی
نیفرالوجسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ

💊 (ماہر امراض گردہ ، مثانہ ، بلڈ پریشر ، شوگر، ڈائیلسز اور گردہ ٹرانسپلانٹ)
💊 گردہ، مثانہ کا نفیکشن، پتھڑی کا جڑ سےخاتمہ، گردے فیل ہونا، گردے واش کرنا، شوگر،بلڈ پریشر یا کسی اور وجہ سے گردے خراب ہونا، چھوٹے پیشاب میں خون یا پروٹین، جھاگ آنا، گردوں کی دائمی بیماری
📅آئندہ وزٹ
21 جولائی، پیر،صبح 10 سے 2

🏥فیملی (ڈاکٹر عمیر)ہسپتال ، گلبرگ چوک، میانوالی
صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک,03001781766

📢جلد بال ناخن کے امراض میں مبتلا افراد کیلئے خوشخبری!!🏥کے آر ایلK.R.L ہسپتال، اسلام آباد کے مایہ ناز اور نہایت قابل سکن ...
16/07/2025

📢جلد بال ناخن کے امراض میں مبتلا افراد کیلئے خوشخبری!!

🏥کے آر ایلK.R.L ہسپتال، اسلام آباد کے مایہ ناز اور نہایت قابل سکن سپیشلسٹ اب میانوالی میں!!
⭐میانوالی میں پہلے ایف سی پی ایس ڈرماٹولوجسٹ سکن سپیشلسٹ۔

👨‍⚕️ڈاکٹرشیخ مستنصرصیاب
💊ماہر امراض جلد، بال، ناخن، چہرے کے دانے،داغ،دھبے،چھائیاں، پھلبیری، الرجی، خارش،ایکزیما، سوریئسز،خشکی،چنبل، جدید لیز مشین سے غیر ضروری بالوں، داغ دھبوں کا خاتمہ،PRP, Microneedling, Hydrafacial

📅 19 جولائی،ہفتہ،صبح 10 بجےسے1 تک
🏥فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، گلبرگ چوک، میانوالی۔

📢📢📢اسلام آباد کے مشہورومعروف گردوں کے پروفیسرڈاکٹر کا دورہ میانوالی!!💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچیدگیاں،گردے ...
15/07/2025

📢📢📢اسلام آباد کے مشہورومعروف گردوں کے پروفیسرڈاکٹر کا دورہ میانوالی!!

💎ماہر امراض گردہ، مثانہ،ڈائلیسزز کی پیچیدگیاں،گردے مثانے کی انفیکشن، یورک ایسڈ، بلڈپریشر،گردے کا ٹرانسپلانٹ، آنکھوں پاوں کی سوجن، چھوٹے پیشاب میں خون پروٹین یا جھاگ آنا، گردے مثانے کی سوزش، شوگر یا بلڈپریشر کی وجہ سے گردے خراب ہونا۔
💎تمام بیماریوں کا شرطیہ علاج،میانوالی کے نمبر1 سسپیشلسٹ ہسپتال میں!!

👨🏻‍⚕️ پروفیسرڈاکٹر جیس کمار صاحب
ایم بی بی ایس، ایم ڈی نیوفرولوجی
🏥بلال ہسپتال،راولپنڈی۔
📅20 جولائی،اتوار، صبح 10 بجے سے 2 بجے تک۔, فیملی(ڈاکٹر عمیر ہسپتال)، گلبرگ چوک، میانوالی۔
03001781766

📢 ایچ پائلوری/H.PYLORI انفیکشن کیا ہے؟؟⬅️ایچ پائیلورائی بیکٹیریا کی ایک قسم ہے جو معدے کو متاثر کرتی ہے اور معدے کے مختل...
14/07/2025

📢 ایچ پائلوری/H.PYLORI انفیکشن کیا ہے؟؟
⬅️ایچ پائیلورائی بیکٹیریا کی ایک قسم ہے جو معدے کو متاثر کرتی ہے اور معدے کے مختلف مسائل کا باعث بن سکتی ہے، بشمول پیپٹک السر اور بعض صورتوں میں، پیٹ کا کینسر۔ یہ ایک عام انفیکشن ہے، جو دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو متاثر کرتا ہے، حالانکہ بہت سے لوگوں کو علامات کا سامنا نہیں ہوتا ہے۔

❓ یہ جراثیم کیسے پھیلتا ہے؟
⬅️ یہ تھوک، الٹی، یا پاخانہ کے ساتھ رابطے کے ذریعے اور آلودہ خوراک اور پانی کے ذریعے پھیلتا ہے۔

❓ اس بیماری کی علامات کیا ہیں؟
⬅️ ایج پائلورائی کی علامات میں متلی، الٹی، بدہضمی، سینے میں جلن،ڈکاریں، پیٹ کا پھولنا یا الٹی میں خون آنا شامل ہے ۔

⚕️ ایچ پائلورائی کی تشخیص اور علاج کیا ہیں؟
⬅️ سانس کے ٹیسٹ،خون کا ٹیسٹ، بڑے پیشاب اسٹول ٹیسٹ، یا اینڈوسکوپی(کمیرے والی نالی) کے ذریعے اس کی تشخیص ممکن ہے۔ لیکن سب سے بہترین تشخیص اینڈوسکوپی یا چھوٹے پیشاب کے ٹیسٹ کے ذریعے ممکن ہے۔
⬅️ اینٹی بائیوٹک ادویات کے 4 سے 8 ہفتوں تک استعمال سے اس مرض سے شفا ممکن ہے۔

👨🏻‍⚕️ایچ پائیلورائی جراثیم کی صحیح تشخیص کیلئے آج ہی ہمارے ماہر امراض معدہ،جگر،آنت کنسلٹنٹ گیسٹروانٹرالجیسٹ ڈاکٹر وسیم اسد صاحب پمزہسپتال، اسلام آباد سے رجوع کریں۔
🏥ہر اتوار، صبح 9 سے 2، فیملی ہسپتال، گلبرگ چوک، میانوالی 03001781766

12/07/2025

ڈاکٹر وسیم اسد صاحب، ماہر اماراض معدہ جگر آنت،پمز ہسپتال، اسلام آباد انشااللہ کل فیملی ہسپتال کا دورہ کریں گے۔ 03001781766

12/07/2025

پروفیسر ڈاکٹر ضیااللہ احسان کاکڑ صاحب ماہر امراض جوڑ،پٹھے،مہرے پمز ہسپتال اسلام آباد انشااللہ کل فیملی ہسپتال، میانوالی کا دورہ کریں گے۔ 03001781766

📢📢📢 آج بچوں میں نظر آنے والی ایک بہت ہی عام حالت کے بارے میں بات کرتے ہیں جسے پٹیریاسس البا (Pityriasis alba)کہتے ہیں جو...
06/07/2025

📢📢📢 آج بچوں میں نظر آنے والی ایک بہت ہی عام حالت کے بارے میں بات کرتے ہیں جسے پٹیریاسس البا (Pityriasis alba)کہتے ہیں جو چہرے پر سفید دھبوں کے طور پر ظاہر ہوتا ہے۔

⬅️ یہ بہت عام ہے اور 5 فیصد بچوں میں دیکھا جاتا ہے۔زیادہ تر چھے سے بارہ سال کے بچوں میں پایا جاتا ہے.

⬅️ یہ ایک جلد کی مکمل بے ضرر حالت ہے۔ اس کی صحیح وجہ کا طب میں ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے لیکن آسان الفاظ میں آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ جلد کی الرجی کی ایک قسم ہے۔ مہینوں کے اندر یہ بغیر کسی علاج کے خود ہی غائب ہو جاتا ہے۔

⬅️ اس پر پوسٹ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بہت سے لوگ اور نیم حکیم اس میں کیلشیم کا شربت بچوں کو دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کی وجہ بچوں میں کیلشیم کی کمی ہے۔ نہیں، یہ بالکل غلط بات ہے اور کیلشیم کا اس حالت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

⬅️ کیلشیم کے شربت آپ کے پیسے اور وقت کو ضائع کر دیں گے۔جسم میں بہت زیادہ کیلشیم کی مقدار ,مضر اثرات جیسے معدے کی خرابی، گردوں کی پتھری کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

⬅️ برائے مہربانی اس پیغام کو دوسرے تمام والدین کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ اس قسم کے غلط علاج، پیسے , وقت کے ضیاع اور ادویات کے مضر اثرات سے بچ سکیں۔
🌟 جزاک اللہ اور دعاٶں میں یاد رکھیں۔

👨🏻‍⚕️ ڈاکٹر عمیر خان، اونر فیملی ڈاگنوسٹک سنٹر، میانوالی

Address

Mianwali

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+923001781766

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Diagnostic and Digital XRAY Center Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Family Diagnostic and Digital XRAY Center Mianwali:

Share