Madina Caps & Perfumes Center

Madina Caps & Perfumes Center Shop Location : Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.
-0304 6015070
-03117065663

03/11/2025

Premium Quality Original Legand lais jaiye Nimaz available in wholesale prices 😍🌟

Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.
-0304 6015070
-03117065663

02/11/2025

Al Rehab 6Ml Roll on Attar available now 🌟
Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City
-0304 6015070 -03117065663

01/11/2025

Handmade Bareek shesha Premium Sindhi caps available with different colors and sizes 🌟

Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.
0304 6015070
03117065663

01/11/2025

Fancy Bottle 😍🌟

Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.
0304 6015070

Al nuaim Brand 🌟Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.-0304 6015070-03117065663
01/11/2025

Al nuaim Brand 🌟
Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.
-0304 6015070
-03117065663

01/11/2025

Al nuaim Brand 🌟
Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.
-0304 6015070
-03117065663

31/10/2025

Premium Jaiye nimaz Full size 🌟

Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.
0304 6015070

Handmade Bareek shesha Premium Sindhi caps available with different colors and sizes 🌟Liaqat Bazar Near Railway Station ...
31/10/2025

Handmade Bareek shesha Premium Sindhi caps available with different colors and sizes 🌟

Liaqat Bazar Near Railway Station Chowk Mianwali City.

0304 6015070

🌟
31/10/2025

🌟

شادیوں کا سیزن ہے کسی کی شادی ہو رہی ہے تو کوئی شادی کا فنکشن انجوائے کر رہا ہے پھر اس شادی کے سیزن میں بھی ہر ایک کی ہی...
31/10/2025

شادیوں کا سیزن ہے کسی کی شادی ہو رہی ہے تو کوئی شادی کا فنکشن انجوائے کر رہا ہے پھر اس شادی کے سیزن میں بھی ہر ایک کی ہی اپنی اپنی ٹینشن ہیں۔ کسی کو اچھے کپڑے لینے ہیں کوئی اچھے جوتے لینے کے چکر میں ہے تو کسی کو فکر ہے اچھا دکھنے کی۔
ان سب لوگوں میں جو سب سے سمجھدار لوگ ہیں وہ یہ جانتے ہیں کہ اچھے لباس کے ساتھ جو سب سے ضروری ہے وہ ہے اچھا مہکنا۔
اگر اپ اچھے مہک رہے ہیں تو اچھا لباس آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دے گا لیکن اگر اپ اچھا مہک نہیں رہے تو باوجود یہ کہ اپ کا لباس کتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو اپ مرجھائے ہوئے لگیں گے۔

مجھے بھی آج ایک فنکشن پے جانا تھا فنکشن کچھ ڈیسنٹ سا تھا اور مجھے اس فنکشن کے مطابق ہی ایک فریگننس لگانی تھی۔

فریگننس کے حوالے سے ہر ایک کا الگ مزاج ہوتا ہے کچھ لوگ ایک ہی فریگننس کو اپنا سیکنیچر بنا کر ہر جگہ استعمال کرتے ہیں لیکن مجھے ہر جگہ کے مطابق فریگننس لگانا پسند ہے۔

اب میں خود ہی فریگننس کا کام کرتا ہوں تو میرے پاس آپشنز بھی زیادہ ہوتی ہیں۔

اب یہ فنکشن اینڈور فنکشن تھا اب اس اینڈور فنکشن میں مجھے کچھ فریش اور سٹریس ٹائپ کی خوشبو سیلیکٹ کرنی تھی۔

بہت سے لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ اینڈور میں عود ٹائپ یا ایسی خوشبو استعمال کرتے ہیں جو طبیعت کو بھاری لگتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی پرسنیلٹی ڈاون محسوس ہوتی ہے۔ عودی ٹائپ کی خوشبو آوٹ ڈور میں استعمال کریں۔

خیر فکشن اینڈور تھا تو مجھے بھی سٹریس اور فریش خوشبو چاہیے تھی اور خوشبو بھی ایسے جو ڈیسنٹ ہو اور ارد گرد لوگ بھی اس سے محسور ہوں اور کوئی تنگ نہ ہو۔

اینڈور میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی خوشبو بہت زیادہ سٹرانگ ہو تو لوگ تنگ ہونا سٹارٹ ہو جاتے ہیں۔
میرے پاس آپشز کافی ساری تھیں بس اب ان سب میں سے کسی ایک کو نہ صرف سیلیکٹ کرنا تھا۔ بلکہ کچھ الگ بھی لگانا تھا۔

میں فریش کٹیگیری میں زیادہ تر ایونٹس کریڈ استعمال کرتا ہوں مجھے پسند ہے لیکن اج کچھ اور ٹرائے کرنا تھا۔
آج کے فنکشن کے مطابق میں فریش ،سٹریس کے ساتھ کچھ تھوڑا سا سویٹ کے ٹچ کے ساتھ خوشبو سیلیکٹ کرنا چاہتا تھا۔
میں نے ایمبیسڈر چیک کی اور یہ مجھے لگا کہ اس سیچو ویشن میں بیسٹ ہو سکتی ہے لہذااس کو میں نے سیلیکشن کیو میں رکھ دیا۔
اس کے بعد تھومس کاسمولا ٹرائے کی۔اچھی تھی لیکن مجھے لگا کہ اس فنکشن کے لیے یہ صحیح نہیں کیونکہ مجھے سویٹ کے ساتھ سٹریس بھی چاہیے تھا۔
اس کے بعد میں بلو ڈی چینل کی طرف آیا لیکن اس میں مجھے سویٹنیس فییل نہیں ہوئی۔

اور پھر کچھ اور بھی چیک کیں لیکن ایک ایمبیسڈر کے علاوہ کوئی دل کو نہیں لگ رہی تھی میں بس ایمبسڈر لے کر اٹھنے ہی والا تھا کہ میری نظر آزارو وانٹڈ پے پڑ گئی۔۔۔
ہمممم بلکل سٹریس نوٹس اور ہلکہ س سویٹ ٹچ۔
ٹاپ پے لیمن،لیونڈر اور جنجر،
مڈل پے گرین ایپل،الائچی اور جیرانیم ۔
بیس نوٹس میں ٹونکا بین اور عنمبر ووڈ۔
زبردست کمبینیشن۔

ایمبیسٹر میں یہ تھا کہ اس میں سویٹنیس فروٹی ٹائپ کی تھی لیکن آج فروٹی نہیں لگانی تھی۔
میں نے آزارو وانٹڈ کو ہی سیلیکٹ کیا اور اس فنکشن میں یہ لگا کر گیا۔
فکشن اینڈور تھا اور مختصر لوگ تھے اور توقع کے عین مطابق لوگوں نے پوچھنا شروع کیا کہ ابوبکر بھائی لگایا کیا ہے۔
میں تو ہوں ہی خوشبو بیچنے والا سیدھا سب کو یہی کہا کل شاپ آجاو اپ کو بھی دے دوں گا

آپ بھی خوشبو موقع کی مناسبت سے لگائیں کمپلیمنٹس آپ کو ملیں گے اگر انڈور ہے تو فریش سٹریس ٹائپ ہلکی سویٹ ہو تو زبردست ۔ آوڈ ڈور ہے تو نوائزی فریگننس لگائیں تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ اپ نے کچھ لگایا ہے۔

اینڈور کے لیے آزارو وانٹڈ اچھی آپشن ہے۔
اگر اپ مجھ سے خریدنا چاہتے ہیں تو
ہمارے پاس اس کا اچھی کوالٹی میں عطر بھی موجود ہے اور ان کا پرفیوم بھی۔

12 ایم ایل عطر آئل کی قیمت 1200

ڈیلیوری چارجز اس کے علاوہ ہوں گے
آڈر کرنے کے لیے وٹس ایپ کریں
0304 6015070

Available in Bulk 🌟
31/10/2025

Available in Bulk 🌟

Al Fazal caps available now.
31/10/2025

Al Fazal caps available now.

Address

Liaqat Street, Station Chock, Near Ghulam Nabi Medical Store, Mianwali
Mianwali
42200

Telephone

+923046015070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Caps & Perfumes Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Madina Caps & Perfumes Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram