Doctor in Mianwali

Doctor in Mianwali السلام علیکم. میانوالی میں ہر ڈاکٹر کی معلومات کے لئے میری موبائل اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں ۔۔۔

05/06/2024
ڈاکٹر ریاض الرحمان نیورو اینڈ سپائنل سرجنآپریشن بزریعہ کیمرہ کمر کا آپریشن دماغ کا آپریشن ٹیومرمہروں کا آپریشنبرائے رابط...
22/05/2024

ڈاکٹر ریاض الرحمان
نیورو اینڈ سپائنل سرجن

آپریشن بزریعہ کیمرہ

کمر کا آپریشن
دماغ کا آپریشن
ٹیومر
مہروں کا آپریشن

برائے رابطہ
03177427140

ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کو مذکورہ شخص کی شناخت درکاہے۔ مذشکورہ شخص ہسپتال میں مشکوک حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا...
24/02/2024

ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کو مذکورہ شخص کی شناخت درکاہے۔ مذشکورہ شخص ہسپتال میں مشکوک حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ اہلیان میانوالی سے شناخت کرنے میں مدد درکار ہے۔ شکریہ

اسلام وعلیکمدل سے معذرت کرتا ہو اتنا عرصہ میں فیسبک سے دور رہا اب انشاء اللہ روزانہ پوسٹیں لگاؤ گا اور جو موبائل اپلیکیش...
24/02/2024

اسلام وعلیکم
دل سے معذرت کرتا ہو اتنا عرصہ میں فیسبک سے دور رہا اب انشاء اللہ روزانہ پوسٹیں لگاؤ گا اور جو موبائل اپلیکیشن ہے اس میں بھی اپڈیٹ کرو گا ،
آپ لوگ موبائل اپلیکیشن بھی ڈاؤنلوڈ کر لے
شکریہ
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dim_by_ak

میانوالی/ مبینہ زیادتیڈی ایچ کیو ہسپتال میں لیب کولیکشن سنٹر کی اسکندرآباد  کی رہائشی انچارج خاتون سے ٹرینی لڑکے کی مبین...
11/12/2023

میانوالی/ مبینہ زیادتی
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں لیب کولیکشن سنٹر کی اسکندرآباد کی رہائشی انچارج خاتون سے ٹرینی لڑکے کی مبینہ زیادتی خاتون کی درخواست پر تھانہ سٹی میں سعد اقبال نامی شخص پر زیادتی کا مقدمہ درج کرلیاگیا ملزم سے دوستی تھی، ویران جگہ لے جاکر مجھ سے زیادتی کی زیادتی کے بعد دس روز تک خوف کے باعث خاموش رہی : زیادتی کا شکار خاتون کا موقف ملزم سعد پہلے بھی متعدد بار مجھ سے زیادتی کرچکا ہے لیب کولیکشن پوائنٹ انچارج متاثرہ لڑکی کا بیاں
پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ کے اندراج کے بعد تفتیش شروع کردی ایف آئی آر کے مطابق ملزم سعد بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہی بطور ٹرینی کام کرتا ہے۔۔۔

بس میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جج صرف لڑکی سے ایک بار پوچھے کہ تم ساتھ کیو گئ تھی اور تمہیں پرچہ کرانے کا خیال اتنا لیٹ کیوں آیا ہے۔۔۔
لڑکا اور لڑکی دونوں کو یا تو سزا دے یا پھر ان کی شادی کرا دے۔۔۔

اللہ معاف کرے اور میانوالی پہ رحم کرے۔۔۔

میانوالی پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ علاقہ کنڈل عیسیٰ خیل میں چیک پوسٹ پر حملہ سے ہیڈ  کانسٹیبل ہارون شہید ہونے کی اطلاع...
01/10/2023

میانوالی پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ علاقہ کنڈل عیسیٰ خیل میں چیک پوسٹ پر حملہ سے ہیڈ کانسٹیبل ہارون شہید ہونے کی اطلاعات آئی ہیں انتہائی اچھے اور خوش اخلاق انسان تھے اللّه پاک شہادت قبول کرے

میانوالی قتل و غارت۔۔۔۔۔۔اس جیسے نوجوان روز میانوالی میں قتل۔ہو رہے ہیں۔۔۔میانوالی میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشو...
23/09/2023

میانوالی قتل و غارت۔۔۔۔۔۔
اس جیسے نوجوان روز میانوالی میں قتل۔ہو رہے ہیں۔۔۔
میانوالی میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک۔۔۔۔
کدھر گئے میانوالی کے سیاستدان،وڈیرے،،چٹ پوش۔۔۔۔؟؟
کیا سیاستدان صرف ووٹ الیکشن لڑنے کیلئے ہیں۔۔ ۔
کیا یہاں منظم طریقہ سے آمن و امان کیلئے تحریک نہیں چلائی جاسکتی۔۔۔۔
سب تماشا دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔

https://youtube.com/-dt7jf?si=KpbIdmRFCThbd70Tیہ ایک انفارمیشن والا یوٹیوب چینل ہے اس کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئ...
01/09/2023

https://youtube.com/-dt7jf?si=KpbIdmRFCThbd70T

یہ ایک انفارمیشن والا یوٹیوب چینل ہے اس کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شیئر کریں شکریہ۔

I Upload Some videos about business ideas,History,Funny video for entertainment and many more grow your thinking.

30/08/2023

افسوس ناک خبر

مسلم کالونی میانوالی میں باپ کے ہاتھوں زخمی ہونے والی بیٹی ڈاکٹر سدرہ راولپنڈی ہسپتال میں ڈیڑھ ہفتہ موت کی کش مکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی

20۔ اگست کو عبدالصمد خان ولد خان زمان خان شہباز خیل نے اپنی حقیقی بیٹی ڈاکٹر سدرہ کو گھر میں فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا
زخمی ڈاکٹر کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی سے راولپنڈی ریفر کیا گیا تھا

ڈاکٹر سدرہ راولپنڈی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے
زندگی کی بازی ہار گئی.

Address

Mianwali
14400

Opening Hours

Monday 20:00 - 18:00
Tuesday 20:00 - 18:00
Wednesday 20:00 - 18:00
Thursday 20:00 - 18:00
Friday 20:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor in Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share