Hakeem Wajahat Khan Niazi

Hakeem Wajahat Khan Niazi حکمت کے متعلق اپ کی مکمل مدد و رہنمائی فرمائی جاے گی فی سبیل اللہ

05/01/2026
05/01/2026

💥اکسیر احمر 💥                                        جسم کو توانا اور خوبصورت کرنے والی اکسیر         ⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲   گ...
04/01/2026

💥اکسیر احمر 💥
جسم کو توانا اور خوبصورت کرنے والی اکسیر
⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲⛲

گندھک کو حسب ضرورت لے کر اس کو کھرل کریں اور اس کو روغن زردی کے ساتھ اس قدرکھرل کریں کہ گوندے ھوے آٹے کی طرح ھو جاے پھر اس گندھک کو جو پیڑا نما بن گی ھے اس کو تمام دن سرکہ دھوپپھر اس کو دھوپ میں رکھیں اور سرکہ مقدر سے سارا دن اس کو کھرل کریں سرکار سرکہ تھوڑا تھوڑا ڈال کر اس کو کھرل کریں اور جب یہ خشک ہو جائے تو اس کو کڑھائی میں گرم کریں اگ پر گندھک پگھل کر علیحدہ قرص ی طرح ہو جائے گی اور روغن زردی گندھک کی تمام میل کچیل کو صاف کر کے علیحدہ ہو جائے گا
پھر اس کو گرم پانی سے دھوٸیں خشک ھو جاے اور دوبارہ روغن زردی بیضا مرغ سے کھرل کر کے اور سرکہ سے کھرل کر کے دھوپ میں پھر یہی عمل کریں اسی طرح اپ نے سات عمل کرنا ہے
گندھک یاقوت احمر کی طرح سرخ ہو جائے گی

🛡️فواٸد🛡️

یہ گندھک جسم کو طاقت دیتی ہے اور رنگ کو سرخ کرتی ہے تمام امراض میں مناسب بدرقہ کے ساتھ لزوال فایدہ دیتی ھے

مقدار خوراک ایک رتی منساب بدرقہ
🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🙏🙏🙏🙏
وسلام
03053618009

02/01/2026

Hy scene mountain       .
02/01/2026

Hy scene mountain
.





02/01/2026
02/01/2026

#

Address

Mianwali
42200

Telephone

+923028300894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Wajahat Khan Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram