10/10/2024
دواے مستند شوگر و بلڈ پریشر
شوگر قابل علاج ھے و بلڈ پریشر قابل علاج ھے
نسخہ جو میرا تجرباتی ھے
الحمدااللہ
فوائید نسخہ مجرب المجرب
الحمداللہ شوگر کی دو اب بھی مریض پر چل رھی ھے مریض اللہ کے کرم سے مطمئن ھیں بلکل نارمل ھو جاتی ھے جلن و رقت منی و مزی بھی ختم ھو جاتی ھے ۔سب سے بڑی بات کہ شوگر و بلڈ پریشر دونوں نیچے لیول میں گرنا شروع ھو جاتے ھیں ۔پہلی دو خوراک سے انشااللہ یہ اپ کو دوا رزلٹ دے گی ۔یہ دوا ٹوٹل ایک ماہ کھائی جاے گی جبکہ شوگر بلکل نارمل ھو جاے گی بعد از کوی ھفتہ یا دس دن میں ایک ادھا کیپسول اپ استعمال کرتے رہیں تاکہ خوراکوں کی بدپرھیزی سے شوگر لیول نارمل رھے۔
میرازاتی تجربہ و تحریر ھے جو کوی کاپی پیسٹ کرگ گا تو وہ کوی حکیم نہیں ھو گا بلکہ میں اسے کسی اور الفاظ میں بیان کروں گا
الحمداللہ
نسخہ شوگر
زعفران ادھا تولہ یا ایک تولہ
کشتہ شنگرف جو گاے کی ھڈی میں بنا ھو تین مرتبہ۔ایک تولہ
پچھناگ میٹھا تیلیا۔در باتھو۔۔۔۔ادھا تولہ
کشتہ ہڑتال در پھٹکڑی تولہ
کشتہ قلعی بھنگ والا اپنا تیار شد یا کمپنی تولہ
کشتہ بیضہ مرغ ھمدرد کمپنی تولہ
گوند کیکر 150 گرام
گودہ حنظل150 گرام
تخم سرس150گرام
اجوائین دیسی 100گرام
کالی مرچ 50گرام
مقدار و پرہیز
الحمداللہ اس کی 500 ملی گرام خوراک ھے صبح شام کھانا کے درمیان لینی ھے لیکن اس کے ساتھ فاسٹ فوڈ و بوتل اور میٹھا چینی سے دوران دو اپرہیز ضروری ھے
نوٹ
اگر دوران دوا شوگر اور بلڈ پریشر زیادہ کم ھو تو دوا ایک ٹائ)م تک بھی لے سکتے ھیں دوا کے دوران شوگر چیک کرتے رہیں اور دوا کا استعمال جاری رکھیں
کورس مدت براے دوا۔ایک ماہ
جب دوا سے شوگر نارمل ھوجاے تو دوا کبھی کبھی ھفتہ میں ایک کیپسول یا حسب ضرورت اگر بدپرہیزی سے شوگر کچھ اوپرھویا بلڈ اوپر ھو تو دوا استعمال کر لیں
میرے لیے خصوصی دعا کی اپیل ھے جوبھای بنا سکتے ھیں ھیں وہ دوا ضرور بنایں جن سے تیار نہ ھو سکے وہ مجھ ناچیز سے منگوا سکتے ھیں
اللہ پاک کے حکم سے اپ میں سے جو تیار کرے یا دوا استعمال کرے وہ نامید نہیں ھوگا
دوا کا رزلٹ اس پوسٹ پر کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
وسلام
اپ کا خادم
وجاہت خان نیازی
03053618009
Waji Khan Niazi
Facebook @