
16/07/2025
"(فری تعلیم)سکالر شپ حاصل کرنے کا سنہری موقع"
احمد گروپ آف کالجز نے اپنے مضبوط تعلیمی ڈھانچے کی بنیاد پر میانوالی میں طباوطالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے فارمیسی اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے دو سالہ پروگرام کے لیے پنجاب کے سب سے بڑے تعلیم سپورٹ سکالر شپ کا اعلان کیا ہے.
🔹. جس میں طلباءطالبات کے لیے دو سال مفت تعلیم دی جائے گی.
🔹. میڑک (سائنس) تا پی ایچ ڈی، رزلٹ کا انتظار کرنے والے طلباء طالبات اپلائی کرسکتے ہیں.)
🔹؛ Hope سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جائے گا.
🔹. ٹیسٹ میڑک کے نصاب میں سے ہوگا.
🔹ایف ایس سی، معذور، اور حافظ قرآن طلباءطالبات 10 اضافی نمبرز دیے جائیں گے.
درخواست فارم قائم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میانوالی کیمپس سے حاصل کرسکتے ہیں.
🔹. رجسٹریشن کی آخری تاریخ 02 اگست...
ٹیسٹ تاریخ؛ 03 اگست
ٹیسٹ سنٹر :"قائم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میانوالی کیمپس "