Dr Zahid Niazi

Dr Zahid Niazi ""Dairy Technician🐄🐄🐴🐴🐪🐪🐐🐐🐑🐑🐏Mission to upgrade the standard of veterinary assistant

22/09/2024

KM dairy farm Resalpur

مچھروں کی توپ۔📢             جی ہاں یہ واقعی ہی مچھروں کے لیے توپ کا کام دے گا۔          ایک بڑا پیاز لیں اسے چھیل کر درم...
27/03/2024

مچھروں کی توپ۔📢 جی ہاں یہ واقعی ہی مچھروں کے لیے توپ کا کام دے گا۔ ایک بڑا پیاز لیں اسے چھیل کر درمیان میں سے چھوٹا سا سوراخ نکالیں۔ اس میں سرسوں کا تیل ڈالیں کپاس (کاٹن) کی بتی بنائیں پتلی سی۔ تیل میں ڈبو کر بتی کو آگ لگائیں کمرے میں رکھ کر کمرہ بند کر دیں ایک گھنٹے بعد کمرہ کھول دیں چاہیں تو توپ کی آگ بچھا دیں۔ ان شااللہ۔ ساری رات مچھر آپکے کمرے کا رخ نہی کریں گے۔ ۔ چند دن جلانے سے ایک ماہ تک مچھر نہی آئیں گے۔ کم خرچ بالا نشیں کسی قسم کی بد بو بھی نہی نا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ۔

پکوڑا اکانومی:ایک معیاری 13 گرام پکوڑا فرائی کے دوران 3 گرام تیل جذب کرجاتا ہے۔ تو فرض کریں کہ 50 ملین لوگوں کے پاس افطا...
26/03/2024

پکوڑا اکانومی:

ایک معیاری 13 گرام پکوڑا فرائی کے دوران 3 گرام تیل جذب کرجاتا ہے۔ تو فرض کریں کہ 50 ملین لوگوں کے پاس افطار کے لیے کم از کم ایک ایک پکوڑا ہے۔ اس پرتقریباً 150 ٹن تیل ایک دن کا لگتا ہے۔ تیل 500 روپے فی لٹر ہے ۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق، $ 9.5 ملین/ ایک ماہ میں خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر ہم میں سے ہر کوئی ایک ایک پکوڑے سے بچیں تو ماہانہ 9.5 ملین ڈالر بچائیں گے 😜!
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپکو بھی بتادوں

25/03/2024

50 inches breeder bakra || most biggest goats

25/03/2024

جب اپ اس ایت پر deeply غور کریں 💫 اپ کو رونا لازمی آئیگی 😳 ہم تو اپنے نبی حضرت محمد صلى الله علیه وسلم سے سفارش اور شفاعت کے اُمید رکھتے ہیں 🎗️ لیکن نبی صلى الله علیه وسلم خود ہمارے خلاف مقدمہ درج کرئیگا کہ یہ میرا وہ قوم( أمت ) ہے جس نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا!📌 تھوڑا self analysis کریں ✨🔗

دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 16 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں...
24/03/2024

دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 16 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!!

*وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔!!!'

24/03/2024

میوا نامی ایک جاپانی لڑکی تھی آفس میں ساتھ کام کرتی تھی ۔ رمضان شروع ہوا تو کہنے لگی کہ یہ جو تم رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام بھوکے پیاسے رہتے ہو اس سے کیا ملتا ہے ؟
میں نے اسے بتایا کہ روزہ ایک عبادت ہے اور یہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ روزہ کی حالت میں جھوٹ نہ بولنا ، ایمان داری سے اپنا کام کرنا ، پورا تولنا ، انصاف کرنا وغیرہ وغیرہ اور تمام برے کاموں سے بچنا ہوتا ہے ۔
وہ بڑی سنجیدگی سے بولی کہ آپ کے تو مزے ہیں جی۔ ہمیں تو سارا سال ان کاموں سے بچنا ہوتا ہے اور آپ کو بس ایک مہینہ ۔
( اشفاق احمد کی ڈائری سے)

21/03/2024

میں نے کہا تھا کہ اگر میرے اور میری قوم کے ساتھ غیر قانونی، غیر آئینی، ناانصافی، اور ظلم کیا گیا تو میں بہت خطرناک ہو جاؤ گا۔ ‏امریکی سفیر کو جیل جا کر عمران خان سے معافی مانگی چاہئیے ۔۔۔ امریکی احکام. پاکستانی عدالتوں پر پوری دنیا میں لعنت بھیجی جا رہی ہے
کوئی چیف جسٹس تک یہ ویڈیو پہنچائے تاکہ تھوڑی سی شرم آئے 🤚

20/03/2024

Garmi aa g*i breeder bakra aur bhero ka khyal kaisy rakhna chaeay

Address

Mianwali

Telephone

+923040681288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zahid Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Zahid Niazi:

Share