02/03/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میانوالی / عبیدنور ہسپتال کے آرتھوپیڈک سرجن
ڈاکٹر قدرت اللہ خان کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
ان کا جنازہ نمازِ ظہر کے بعد دوپہر 2:30 بجے اُن کے ڈیرے پر ادا کیا جائے گا۔
پتہ: کوٹ بیلیان، CPEC انٹرچینج سے مغرب کی جانب 1.5 کلومیٹر۔
تمام احباب سے شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲