Shaukat khanum Lab Mianwali

Shaukat khanum Lab Mianwali کینسر کے ساتھ ساتھ تمام امراض کے ٹیسٹ کی سہولت
شوکت خان?
(5)

شوکت خانم لیبارٹری کلیکشن سنٹر گلبرگ چوک میانوالی0459.234157
19/08/2022

شوکت خانم لیبارٹری کلیکشن سنٹر گلبرگ چوک میانوالی
0459.234157

19/08/2022

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ.

06/01/2020

Shaukat Khanum Silver Jubilee - December 29, 2019
Meet the family of Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre, Lahore.

30/12/2019

Highlights of Shaukat Khanum Silver Jubilee Telethon
All telephone lines will remain open till next 24 hours. Call now and send a Silver Jubilee Donation Gift to Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre.

► Call from Pakistan: +92 42 35842525
► Call from UK: +44 1274 424 444
► Call from USA: +1 332 400 3608
► Call from Europe: +44 2036 420 438
► Call from all other countries: +92 42 35842525

For online donations, visit https://shaukatkhanum.org.pk/telethon/

19/12/2019

collection centre Gulberg Chowk Mianwali
0459.234157
0334.7834157
0335.6080686

18/12/2019

شوکت خانم ہسپتال، اُمید کے25 سال
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال پچھلے 25 سالوں میں امید کی ایسی مثال بن چکا ہے جو کینسر کے مریضوں کو جدید ترین تشخیص او ر بہترین علاج کی سہولیا ت دینے کے علاوہ لاکھوں لوگوں کو تحقیق اور تربیت کے شعبہ جات میں بھی اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے۔ یہ ادارہ اب ملک میں صحت کی سہولیات کا معیار مزید بہتر بناتے ہوئے اپنا سفر کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ تو پھر آئیں اور " امید کے سفیر" بن کر اس ادارے سے اپنے تعاون کا عہد کریں تاکہ ہم اپنے مقصد کی طرف بڑھتے ہوئے کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔
اپنے عطیات کے ذریعے اْمید کے سفیر بننے کیلئے وزٹ کریں👈 https://shaukatkhanum.org.pk/silverjubilee

15/12/2019

شوکت خانم ہسپتال، اُمید کے25 سال
شوکت خانم ہسپتال کا یہی اُمید کا سفر، آپ کے یقین کے سہارے 25 سال سے رواں دواں ہے اوران 25 سالوں میں آپ کے تعاون سے کتنی ہی نا اُمید آنکھوں میں پھر سے خواب لوٹ آئے ہیں۔ تو پھرآئیں اور " امید کے سفیر" بن کر اس ادارے سے اپنے تعاون کاعہد کریں تاکہ ہم اپنے مقصد کی طرف بڑھتے ہوئے کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔ اپنےعطیات کے ذریعے " امید کے سفیر" بننے کیلئے ابھی 📞 080011555 پر کال کریں یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں 👈 https://shaukatkhanum.org.pk/silverjubilee

15/12/2019

Shaukat khanum Lab Gulberg Chowk Mianwali
0459.234157
03347834157
03356080686

05/12/2019


0459.234157
0459.234158
0335.6080686

05/12/2019

Shaukat khanum Lab Mianwali

01/12/2019

ورلڈ ایڈز ڈے (1 دسمبر، 2019)
'آگاہی اور احتیاط سے ایڈز کاپھیلاؤ روکا جا سکتا ہے۔' - ڈاکٹر فیصل سلطان (چیف ایگزیکٹو آفیسر،کنسلٹنٹ فزیشن، میڈیسن اینڈ انفیکشس ڈیزیز، شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر)

دنیا بھر میں ہر سال یکم دسمبر کو ایچ آئی وی /ایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ Human Immunodeficiency Virus (HIV) ایک وائرس ہے جو جسم کے اندر داخل ہو جائے تو بیماریوں کے خلاف جسم میں موجود مدافعتی نظام کو کمزور کرنے کا عمل شروع کر دیتاہے اور جس شخص کے جسم میں یہ وائرس شناخت ہو جائے اسے ایچ آئی وی پازیٹو کہا جا تا ہے۔ یہ وائرس کئی سالوں تک خاموشی سے جسم کے مدافعتی نظام کے خلاف اپناکام کرتا رہتا ہے اور ایک سٹیج ایسی آتی ہے جب یہ اس نظام کو ناکارہ بنادیتاہے اور ایڈز یعنی Acquired Immune Deficiency Syndrome (AIDS) میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ یو ں کہا جا سکتا ہے کہ ایچ آئی وی کا وائرس ایک وجہ ہے جبکہ ایڈز اس وجہ سے ہونے والی ایک بیماری ہے۔

ایچ آئی وی کے وائرس کی جسم میں موجودگی کا خود مریض کو بھی کئی سالوں تک علم نہیں ہوتا۔ اسے کوئی بیماری محسوس نہیں ہوتی اور وہ بظاہر بالکل تندرست دکھائی دیتاہے۔ یہ ہی اس کے پھیلاؤ کی ایک وجہ بھی ہے جس میں مریض نا دانستگی میں اس وائرس کو اپنے جسم سے کسی اور شخص کے جسم میں منتقل کر سکتاہے۔ لیکن جیسے ہی وائرس جسم کے قوت مدافعت کے نظام پر حاوی ہو تا ہے تو پھر علامات نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ مریضکا وزن کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور اس کو وجہ سمجھ نہیں آتی، مریض کو کئی کئی مہینے ہلکا ہلکا بخار رہ سکتا ہے، جسم میں گلٹیا ں بننا شروع ہو جاتی ہیں، پیٹ خراب رہنا شروع ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ لوگوں کو جلد کی مختلف بیماریا ں یا نمونیہ یا ٹی بی جیسی بیماریاں ہو جاتی ہیں جو کہ ویسے تو کسی بھی شخص کو ہو سکتی ہیں لیکن ایچ آئی وہ پازیٹو کو زیادہ جلدی اس لیے ہو جاتی ہیں کیونکہ ان کی قوت مدافعت کمزور ہو تی ہے۔ یعنی کوئی ایک وجہ یا علامت ایسی نہیں ہے جو اس کے ساتھ مخصوص کی جاسکے بلکہ اس کی بہت سی مختلف علامات ہو سکتی ہیں۔عام طور پراس وائرس کو جسم کے مدافعتی نظام کے خلاف کامیاب ہونے میں پانچ سے دس سا ل کا عرصہ لگ سکتا ہے اور دس سال کے بعد یہ اپنے عروج پر پہنچنا شروع ہو جاتا ہے۔

اگرچہ یہ مختلف طریقوں سے ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہو سکتاہے لیکن جنسی تعلقات کے ذریعے سب سے زیادہ پھیلتاہے۔ اس میں یہ مرد سے عورت، عورت سے مرد یا مرد سے مرد میں منتقل ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ متاثرہ شخص کے انتقال خون اور میڈیکل سرنج کے بار بار استعمال سے بھی منتقل ہو سکتاہے۔ اس لیے بہت ضروری ہے کہ سرنج ہمیشہ ڈسپوزیبل ہی استعمال کی جائے اور استعمال کے بعد اسے تلف کر دیا جائے۔ اسی طرح ایڈز متائثرہ ماں سے بچے میں بھی منتقل ہو جاتا ہے اور یہ ایک ایسی قسم ہے جسے ادویات کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ یہ مرض معمول کے انسانی رابطوں جیسا کہ ہاتھ ملانے، گلے ملنے، ایک برتن یا کمرہ استعمال کرنے سے نہیں منتقل ہوتالیکن اگر متاثرہ شخص کے جسم سے خون یا کوئی رطوبت خارج ہو رہی ہو اور وہ صحت مند شخص کے جسم میں داخل ہو جائے تو اس سے یہ وائرس منتقل ہو سکتاہے۔ البتہ یہ ایک موروثی بیماری نہیں ہے۔

ایڈز کے پھیلاؤ کو روکنے کے ضمن میں سب سے اہم بات اس حوالے سے آگاہی ہے۔ ظاہری بات ہے جب کسی شخص کو اس کے پھیلاؤ کے اسباب کے بارے میں علم ہو گاتو وہ اس سے بچنے کی زیادہ کوشش کرے گا۔ اس کے علاوہ محفوظ جنسی تعلقات اور محفوظ انتقال خون کے ذریعے اس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ہماری سوسائٹی میں اس حوالے سے سب سے اہم اقدامات ہیلتھ کئیر کے نظام میں کرنے کی ضرورت ہے ڈاکٹرز اور ڈینٹسٹ کے کلینک یا جہاں کہیں بھی سرنج کا استعمال کیا جاتا ہے وہاں اس بات کو یقینی بناناانتہائی ضروری ہے کہ وہ سرنج دوبارہ استعمال نہ ہو۔

اس مرض کے علاج کے حوالے سے تحقیق و تجربا ت جا ری ہیں اور آج کل ایسی ادویات بھی آچکی ہیں جو اس صورتحال میں انفیکشن کے رسک کو کم سے کم کرنے میں مددگار ہیں۔ لیکن اگر علاج سے مراد یہ لی جائے کہ دوائی کھائی اور یہ وائرس جسم سے ختم گیا تو ایسا ممکن نہیں ہے۔ البتہ ادویات کے استعمال سے وائرس کی مقدار جسم میں اتنی کم ہو جاتی ہے کہ وہ نقصان پہنچانے کے قابل نہیں رہتا۔ ایچ آئی وی ایڈز کا علاج حکومتِ پاکستان کے نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت بلا معاوضہ فراہم کیا جاتا ہے۔ اس پروگرام کے تحت 20 ٹریٹمنٹ سنٹرز ہیں جہاں سے مریضوں کو یہ ادویات دی جاتی ہیں اور یہ اتنی موئثر ادویات ہیں کہ ایک گولی جس میں تین اینٹی وائرل دوائیاں ہوتی ہیں اس کے کھانے سے وائرس جسم کو نقصان پہنچانے کے قابل نہیں رہتا بلکہ اس کا ایک اضافی فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ ایسا شخص جس کے جسم میں وائرس موجود ہے لیکن وہ باقاعدگی سے دوائیاں لے رہا ہے تو اس کے ذریعے اس وائرس کے کسی اورشخص کو منتقل کرنے کے امکانات بھی بہت کم ہو جاتے ہیں۔

یو ں تو پاکستان میں اس حوالے سے کافی کام ہو رہا ہے لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہم ان ممالک میں شامل ہیں جہاں ابھی یہ مرض ختم ہوتا نظر نہیں آرہا۔ 2018کے اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں تقریباً 160000ایچ آئی وی پازیٹو افراد موجود ہیں جبکہ اس کے تقریباً 22000نئے مریض رجسٹر ہوئے ہیں۔ یہ ایک پریشان کن صورتحال ہے کیوں کہ بہت سے ایسے ممالک جہاں یہ وائرس ہم سے پہلے آیا وہاں اب اس کے نئے کیس رجسٹر ہونے کی تعداد کم ہوچکی ہے۔ اس کی ایک وجہ اس بیماری کا ٹیبو (taboo) ہونا بھی ہے۔ اس حوالے سے بات کرنا، سکریننگ اور ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزرنا ایک نا پسندیدہ عمل سمجھا جاتا ہے۔پاکستان بھر میں HIV کے ٹیسٹ کی سہولت با آسانی دستیاب ہے اور یہ کسی بھی مستند لیبارٹری سے کروایاجا سکتا ہے لیکن اس ٹیسٹ کی کنفرمیشن بہت ضروری ہے کیونکہ ابتدائی رپورٹ پر بھروسہ کر نا غلط بھی ہوسکتا ہے۔ ایڈز کی ٹیسٹنگ ہمیشہ دو مرحلوں میں ہوتی ہے پہلے ٹیسٹ کے بعد کنفرمیٹری ٹیسٹ کروایا جاتا ہے لیکن اس حوالے سے انتہائی ماہر اور مستند ڈاکٹرسے مشورہ کرنا ضروری ہوتا ہے تا کہ کسی قسم کی غلطی کا امکان نہ رہے۔ اس کے علاوہ ایڈز کی سکریننگ کے لیے سرکاری طور پر بہت سارے والنٹئیری ٹیسٹنگ سنٹر اور 20ٹریٹمنٹ سنٹر ز میں بھی یہ سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ ان سنٹرزمیں کی جانے والی تمام کاروائی کو خفیہ رکھا جاتا ہے اور کسی بھی مریض کی معلومات کو سوائے نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے ریکارڈ کے کہیں اورنہیں دیا جاتا۔

اگرچہ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر کی اولین ترجیح کینسر کے مریضوں کو تشخیص و علاج کی بین الاقوامی معیار کی سہولیات کرنا ہے لیکن جب ایک کینسر کے مریض کا علاج شروع کیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ ساتھ مریض کولاحق دیگر بیماریوں کو بھی کنٹرول کرنا پڑتا ہے۔ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر میں انفیکشس ڈیزیز کنٹرول کی نہایت قابل اور تجربہ کار ٹیم موجود ہے جو مریضوں کو اس حوالے سے راہنمائی فراہم کرتی ہے۔

پاکستان میں ایڈز کو کنٹرول کرنے کا علاج با آسانی اور مفت دستیاب ہے۔ اگر کسی شخص میں اس بیماری کی تصدیق ہو گئی ہے تو اسے چاہییکہ وہ فوری طور پراس کا علاج شروع کروائے۔ اس طرح نہ صرف وہ خود معاشرے کا ایک کار آمد فرد بن سکتاہے بلکہ اس کے ذریعے ایڈز کے آگے پھیلاؤ کے امکانات بھی کم ہو جائیں گے۔

27/11/2019

سموگ (اثرات، احتیاتی تدابیر) ⚠️

ہر سال موسم سرما میں سموگ کی لہریں بڑےپیمانے پر مرکزی پنجاب خصوصا لاہور کو اپنا نشانہ بنا تی ہیں ۔ جوکے دنیا کے بدترین
سموگ سے متاثر شہروں میں شمار ہوتا ہے

سموگ کے اثرات
سانس کے مسائل گلے میں خراش ، کھانسی ، بخار آنکھوں میں جلن ، خارش اور سوزش، سردرد

سموگ کے خلاف احتیاطی تدابیر

. بلا ضرورت باہر نکلے سے اجتناب کریں بیرونی سرگرمیوں کے دوران چشمیں اور N95 چہرے کے ماسک کا استعمال کریں سیگریٹ نوشی سے اجتناب کریں۔ گھر کے اندر موجودگی کے وقت کھڑکیاں , دروازے اور دوسرے ھوا کے داخلی راستوں کو بند رکھیں ۔ ہر بیرونی سرگرمی کے بعد آنکھیں اور ہاتھ دھوئیں۔ کژت سے پانی پئیں۔ آہستہ گاڑی چلائیں اور دھند لائیٹس کا استعمال کریں۔ سردیوں میں سموگ اور موسم کی پیش گوئی سے آگاہ رہیں۔ اگر آپ دمہ کے مریض ہیں یا دائمی پھپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہیں تو اپنے ساتھ ہر وقت اِنہیلر رکھیں۔ اگر آپ اپنی حالت میں کوئی تیزی سے بگاڑ محسوس کرتےہیں تو طبی امداد حاصل کریں۔

24/11/2019



We are thankful to team Mustaqbil Pakistan for visiting us and cheering up cancer patients with surprise gifts.

14/11/2019

– November 14, 2019
Have your blood pressure checked regularly. Good blood pressure levels protect the heart and kidneys.
Every 8 seconds someone dies from diabetes. Learn more 👉 http://bit.ly/2CDUOvD

11/11/2019

0️⃣4️⃣5️⃣9️⃣.2️⃣3️⃣4️⃣1️⃣5️⃣7️⃣
📲0️⃣3️⃣3️⃣4️⃣.7️⃣8️⃣3️⃣4️⃣1️⃣5️⃣7️⃣
📲0️⃣3️⃣3️⃣5️⃣.6️⃣0️⃣8️⃣0️⃣6️⃣8️⃣6️⃣
📧c110.skmch@gmail.com

10/11/2019

‏ ‏إِنَّ اﻟﻠَّﻪَ وﻣﻼَﺋِﻜَﺘﻪُ ﯾُﺼَﻠُّﻮنَ ﻋﻠَﻰ اﻟﻨَّﺒِﻲِّ ﯾﺎأَﯾُّﻬَﺎاﻟَّﺬِﯾﻦَ آﻣَﻨُﻮاﺻَﻠُّﻮاﻋﻠَﯿْﻪِ وﺳَﻠِّﻤُﻮاﺗَﺴْﻠِﯿﻤﺎ

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

عید میلاد النبی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم بہت بہت مبارک ہو

سر کٹاتے ہیں مومن انھیں دیکھ کر
ایسی شان والی صورت پہ لاکھوں سلام

09/11/2019

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

08/11/2019

السلام علیکم!
الله سبحانه وتعالی آپ کے دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے، هر کام میں آسانیاں عطا فرمائے، تنگدستی اور شیطان کے شر سے محفوظ فرمائے، اپنا ڈر اور در نصیب فرمائے: آمین!
جمعہ مبارک

06/11/2019
UrduPoint.com

UrduPoint.com

خوراک اور بلڈ پریشر کا آپس میں گہرا تعلق ہے، کونسی خوراک اور لائف سٹائل بلڈ پریشر بڑھاتے ہیں اور اسکی علامات کیا ہیں؟ سربراہ شعبہ میڈیسن میو ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر ارشاد قریشی کی اردو پوائنٹ کے پروگرام صحت کی باتیں میں ڈاکٹرعبد الباسط سے گفتگو

30/10/2019

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺴﯽ ﭘﯿﺞ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﻮﺳﭩﺲ ﮨﺮ ﻣﻤﺒﺮ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﭘﺎﺗﯿﮟ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻧﺌﮯ ﺭﻭﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻋﻤﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ۔۔ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﻮﺳﭩﺲ ﺁﭘﮑﻮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﻃﺮﯾﻘﮧ .
ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺠﺌﮯ:
1۔ ﭘﯿﺞ ﮐﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﯾﮟ
2۔ ﻓﺎﻟﻮ (Follow) ﭘﺮ ﮐﻠﮏ ﮐﺮﯾﮟ
3۔ See First ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮﯾﮟ"
4. اور ہر پوسٹ کو لائک کرنے کے بعد شیئر کریں،
آپ کا شکریہ ♥

29/10/2019

جن کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں،
انکے قدموں کی برکت پر لاکھوں سلام، #عیدمیلادالنبیﷺ

29/10/2019

🙏🕋
🤙🏻 0459. 23 41 57
📳 0334.7834157
📳 0335.6080686
📧c110.skmch@gmail.com

24/10/2019

INCIDENCE OF BREAST CANCER
1 in every 9 women is diagnosed with breast cancer. Prevention may not be in your hands, early detection is. Take a pledge to check yourself.
🌸 Women under the age of 40 should carry out monthly self-examination.
🌸 Women over the age of 40 should get yearly mammography screening.
Find out more about breast cancer 👉 http://shaukatkhanum.org.pk/bca-2019/
Get yourself involved by organizing a Pink Tea Party 👉 http://bit.ly/PTPFORM
Sponsor a breast cancer patient 👉 http://bit.ly/SACPFORM

24/10/2019

International Day Polio
24 October 2019

17/10/2019

Duke and Duchess of Cambridge, Prince William and Kate Middleton visited Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre and spent memorable moments with our brave cancer patients.

17/10/2019

Duke and Duchess of Cambridge, Prince William and Kate Middleton visited Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre and spent memorable moments with our brave cancer patients.

17/10/2019

We warmly welcome Duke and Duchess of Cambridge, Prince William and Kate Middleton at Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre.

16/10/2019

📣 SAVE THE DATE & TIME: TUESDAY | OCTOBER 22, 2019 | 3:00 PM (PST)

Join the live 🌸DIGITAL BREAST CANCER AWARENESS SESSION🌸 from Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre.

🎤Ask your questions from our panel of experts and get authentic information on breast cancer.

Sophiya Anjam- RJ Sophie

Address

Opp Zam Zam Gulberg Chowk Mianwali
Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaukat khanum Lab Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shaukat khanum Lab Mianwali:

Share