08/12/2025
*اہلیان میانوالی کے لیے خوشخبری*
*شاہ نظام میڈیکل کمپلیکس میانوالی* میں گائنی کا فری کیمپ لگایا جائے گا۔
ڈاکٹر عاتکہ سردار خان (ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گائنی)) گائنی کے مریضوں کو مفت کنسلٹنسی فراہم کریں گی، لیب ٹیسٹ 50 فیصد ڈسکاؤنٹ پر،
الٹرا ساؤنڈ مفت ہوگا اور بلڈ بینک کی سروس 50 فیصد رعایت پر دستیاب ہوگی۔
Date of free camp: From:10-12-2025 TO:11-12-2025
Contact No: 0459-231978 / 0300-9031978