
02/12/2023
السمیع فارمیسی پائی خیل شہر
پر القائم ھسپتال کے تعاون سے فری کیمپ کا انعقاد کیا جا رھا ھے جس میں ۔
ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ثمینہ سحر فری چیک اپ اور فری الٹراساؤنڈ کریں گی ۔
ڈینٹل سرجن ڈاکٹر خولہ فری چیک اپ کریں گی ۔
میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر کاشف فری چیک اپ کریں گے ۔
آئی اسپشلسٹ ڈاکٹر عدنان فری آئی چیک اپ اور آئی کی فری میڈیسن دیں گے ۔